تحریک انصاف کی توانا آواز، طاقتور ترین حلقوں کو ہمیشہ دلیل کے ساتھ جواب دینے والے فواد چوہدری کی گرفتاری الیکشن کمیشن نے نہیں کی، پس پردہ کوئی اور ہے۔۔۔۔
کراچی میں بندر تماشہ لگانے کے باوجود ممکنہ ہار نظر آتے دیکھ کر شکست خوردہ عناصر کی جانب سے عوامی مینڈیٹ چوری کرنے کی ایک مرتبہ پھر کوشش، کراچی کی عوام کا احتجاج۔
خود کو سرکاری بندہ ظاہر کرنے والا شخص بیلٹ پیپرز اور دیگر سامان چوروں کی طرح لے جاتے ہوئے پکڑا گیا۔
زندگی کا ایک اہم ترین فیصلہ کرنے جا رہا ہوں۔ آپ سب سے دعاوؤں کی درخواست ہے۔ دُعا کیجئے پروردگار وہ فیصلہ کروائے جو میرے اور میرے ارد گرد کے لوگوں کے حق میں بہتر ہو۔ اللہ آپ سب کی زندگیوں میں بھی آسانیاں پیدا کرے۔