بجلی، جو دنیا بھر میں زندگی کی بنیادی ضرورت اور سب سے بڑی سہولت سمجھی جاتی ہے، اسے یہاں عوام کے لیے عذاب بنا دیا گیا ہے۔ یہ نااہل حکمرانوں کے سڑتے ہوئے ناکام منصوبے نہیں، بلکہ عوام پر مسلط کیا گیا ایک سفاک بوجھ ہیں۔ فارم 47 کی حکومت اور مہارانی وزير اعلی اس قوم کی رگوں سے خون نچوڑ رہی ہے اور پھر خدمت کے جھوٹے دعوے کر کے زخموں پر نمک چھڑک رہی ہے
یہ حکمرانی نہیں، کھلی لوٹ مار ہے۔ عوام مہنگائی، بدحالی اور ظلم کے جس دائرے میں دھکیلے گئے ہیں، اس کی ذمہ داری انہی مفاد پرست اور ناکام حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے۔ جو لوگ بنیادی سہولت کو بھی عذاب بنا دیں، ان سے خیر، انصاف اور بہتری کی امید رکھنا خود فریبی کے سوا کچھ نہیں
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان
میرے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جب تک آپ طاقتور کو قانون کے نیچے نہیں لے کے آتے آپکا معاشرہ تباہی سے نہیں بچ سکتا ہے نوجوانوں یہ ہے آپ ساروں کی جنگ میں آپ لوگوں کی جنگ لڑ رہا ہو۔ عمران خان
#قوم_کا_بھروسہ_عمران#عمران_خان_ضرور_آئے_گا
@ImranKhanPTI صرف بیان کی حدتک نہیں بلکہ سچائی،انصاف پسندی،بےغرضی،دلیری کامنہ بولتاثبوت ہونےکےباعث قیدہوکےبھی،دنیابھرمیں مقبول ترین ہے!
جبکہ
جھوٹ بےانصافی،خودغرضی،خان سےقوم کی محبت کےخوف میں مبتلا،قوم پہ ظلم وجبرسے ملک پہ جبراًقابض ڈاکوجتھہ،
عالمی نفرت کاحقدار!
#ReleaseImranKhan
پاکستان کو لاحق خطرناک عسکری کینسر کی تشخیص،
اور ملک کی معاشی، جمہوری، نظام انصاف کی ترقی کی راہ میں حائل عسکری رکاوٹوں سے آگہی دے کر عمران خان نے اس قوم پہ تاریخی احسان کیا ہے۔
بےصبری سے خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کا انتظار ہے تاکہ اس کینسر کا علاج کیا جائے!
#ReleaseImranKhan
ایک بار پھر ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا گیا ہے،ہونا تو یہ چاہیے تھا سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل اور تمام وہ لوگ جو عدالت کے احکامات کو نہیں مانتے ان کو جیل میں ڈالنا چاہیے تھا لیکن افسوس جب ایک آئینی حکومت کو ختم کرنا تھا تو رات 12 بجے بھی عدالتیں کھول لی جاتی ہیں، جب اس ملک کے سب سے مقبول لیڈر کے بنیادی حقوق کی بات آتی ہے تو تین تین ہفتوں کی تاریخ دے دی جاتی ہے
”بوٹ پالش کر کے لوگوں کے کندھوں پر سوار ہو کر مسلط کئیے جانے والوں کے زمینی حقائق۔
ہماری آوازیں بند ہونے سے تمہاری تاریخ نہیں بدلنے والی۔”
چوہدری بلال اعجاز جنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب
پنجاب و ضلع گجرانوالہ اور NA 81 کی غیور عوام کے نام پیغام
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
ہمیں لگا ہم ٹیکس دے کر ملک کی حفاظت خرید رہے ہیں،
پتا چلا ہم اپنے ہی خلاف چلنے والی گولی کی قسطیں بھر رہے ہیں۔
پیسہ کا حساب مانگو تو کہتے ہیں “ملکی سلامتی کو خطرہ ہے”، اور حق مانگو تو کہتے ہیں “تم غدار ہو”!
#نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت#DakooDufferAlliance
بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ خان نے ایک بار پھر سے سہیل آفریدی سے مطالبہ کر دیا کہ خیبر پختون خواہ کے بجٹ کو پیش نہ کرے اور ان پر پریشر بنائیں۔
تاکہ عمران خان کی قید تنہائی ختم ہو اور ہسپتال میں علاج کے لئے منتقل کیا جائے
نوازشریف کے پلیٹیس جعلی گرے اس کو لندن بھیج دیا جہاز میں چڑھتے ہی پلیٹلیس ٹھیک ہو گئے عمران خان کی تو ایک آنکھ ضائع ہوچکی ہے اور ہماری ڈیمانڈ ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز سے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد میں علاج کروانے کی ہے۔ یہ ڈیمانڈ کونسا جرم ہے؟ یا کونسی اتنی بڑی ڈیمانڈ ہے جو پوری نہیں کی جاسکتی؟
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
عبداللطیف چترالی سے ملاقات کے لئے چار گھنٹے انتظار کے بعد پنجرے سے ملوایا گیا اور انٹر کام پر بات ہوئی، وہ انتہائی کمزور اور نحیف ہو چکے ہیں اور مسلسل دباؤ ڈالا جا رہے ہے کہ عمران خان کو چھوڑ دو، @FalakNazChitral
کپتان کا قول ہے کہ ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہےـ
وقت نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ تو ہمت نہیں ہار رہا تو پھر ہم کیسے ہار مان سکتے ہیں؟
خاص طور پر جب اصل جنگ ہے ہی ہمارے لئے ہو رہی ہو؟
#ReleaseImranKhan
عوام، عمران خان کی بہنوں اور بیٹوں سے، اور دنیا سے کیا چھپایا جا رہا ہے؟
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
وہ ملک کے منتخب شدہ نمائندے ہیں۔ انہیں عوام کے سامنے لایا جائے، اور فوری علاج کیلئے شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں داخل کیا جائے۔
#ReleaseImranKhan
دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی قربانی میں سمجھتا ہوں دی گئی کربلا میں، وہ کیا پیغام ملا سب مسلمانوں کو، پیغام یہ ملا رائے حق کے لیے ظالم کے سامنے آپ سر نہیں جُھکاتے، سر کٹوا سکتے ہیں جُھکاتے نہیں ہیں۔
عمران خان
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
ہمیں اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ 15 جون کی علی الصبح عمران خان کو ایک بار پھر پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔ ہمیں اس بارے میں 15 جون کی صبح بیرسٹر گوہر کی ایک ٹویٹ کے ذریعے معلوم ہوا۔
ہم عمران خان کی صحت سے متعلق پمز کی جانب سے جاری کی جانے والی کسی بھی طبی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ یہی ادارہ ماضی میں بھی مشکوک دعوے کر چکا ہے، جن میں یہ دعویٰ بھی شامل تھا کہ عمران خان کی بینائی 90 فیصد بحال ہو چکی ہے۔ بعد ازاں جب ان کے وکیل نے اڈیالہ جیل میں ان سے ملاقات کی تو عمران خان نے خود ان دعوؤں کو مسترد کر دیا۔
ایک بنیادی سوال اب بھی جواب طلب ہے: عمران خان کو پانچویں انجیکشن کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
ہم حکومت کے مؤقف کو قبول نہیں کرتے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کا معائنہ اور علاج اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل اسپتال میں آزاد اور مستند ماہر ڈاکٹروں سے کرایا جائے۔
فل بینچ عدالتی حکم کے مطابق عمران خان سے ہر منگل کو خاندان کے چھ افراد ملاقات کر سکتے ہیں۔ تاہم گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران حکام نے مسلسل اس عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی ہے۔ میری بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کو صرف چند مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی، جبکہ ان کی آخری ملاقات 2 دسمبر 2025 کو ہوئی تھی۔
ہم عمران خان پر دباؤ ڈالنے کے لیے حکومت کی جانب سے تنہائی اور بنیادی حقوق سے محرومی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی پالیسی کو مسترد کرتے ہیں۔ آج ہم توقع رکھتے ہیں کہ عدالتی حکم کے مطابق خاندان کے تمام چھ افراد کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے گی۔
عمران خان کو حقوق سے محروم کرنا محض ایک سیاسی مسئلہ نہیں بلکہ جیل مینول اور ہائی کورٹ کے احکامات کی صریح خلاف ورزی ہے۔
جیل مینول کے مطابق عمران خان درج ذیل حقوق کے حقدار ہیں:
1۔ اپنے بیٹوں سے ہفتہ وار ٹیلیفونک گفتگو۔
2۔ خاندان کے افراد سے ہفتہ وار ملاقات۔
3۔ اپنے وکلاء سے ہفتہ وار ملاقات۔
4۔ کتابوں اور مطالعے کے مواد تک رسائی۔
5۔ ٹیلی ویژن اور اخبارات تک رسائی۔
6۔ مناسب طبی علاج اور باقاعدہ طبی معائنوں تک رسائی۔
7۔ کسی بھی طبی عمل یا طریقۂ علاج سے قبل قریبی اہلِ خانہ کو اطلاع دینا۔
اس کے علاوہ ہائی کورٹ کے فل بینچ کے احکامات کے مطابق:
1۔ عمران خان کو اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت دی جائے۔
2۔ خاندان کے چھ افراد اور چھ وکلاء ہر منگل کو ان سے ملاقات کر سکتے ہیں۔
3۔ چھ دوست، جن میں پارٹی نمائندگان بھی شامل ہوں، ہر جمعرات کو ان سے ملاقات کر سکتے ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو بطور قیدی حاصل تمام قانونی حقوق فوری طور پر بحال کیے جائیں، اور خاندان کی موجودگی میں آزاد اور پیشہ ورانہ طبی علاج تک رسائی کو سب سے اعلیٰ اور فوری ترجیح بنایا جائے
آج پھر ملاقات کا دن تھا لیکن ملاقات نہیں کروائ گئی،میرا لسٹ میں نام ہونے کے باوجود ملاقات نہیں کروائی،بہنوں کی ملاقات نہیں کروائی گئی،پانچویں دفعہ بغیر فیملی کو بتاۓ رات کے اندھیرے میں ہسپتال لے کر گئے،جبکہ جیل مینول یہ کہتا ہے کہ کوئ بھی قیدی اگر بیمار ہو گا تو فیملی کو بتانا مقصود ہے،یہاں اندھیر نگری چوپٹ راج چل رہا ہے،عدالتوں کو یہ نہیں مانتے،پُرامن احتجاج کو یہ نہیں مانتے،بس ڈنڈے سے نظام کو چلایا جا رہا ہے
منزلوں پر پہنچنے والے کٹھن راستے کے باوجود بھی پہنچ جاتے۔
سیالکوٹ سے رہنما پاکستان تحریک انصاف @RehanaImtiazDar
رستے بند ہونے کے باعث بائیک پر عمران خان اور بہنوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ