پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کا پہلا آن لائن جلسہ، تحریکِ انصاف کے اِس آن لائن جلسے میں شامل ہوکر تاریخ کا حصّہ بنیں۔
مورخہ 17 دسمبر، 2023
رات 9:00 بجے
#PTIVirtualJalsa
پاکستان کی تاریخ کا پہلا جلسہ جو آن لائن ہو گا!
17 دسمبر رات 9 بجے اس م��ں شامل ہو کر تاریخ کا حصہ بنیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پاکستانی قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے!
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
پاکستان تحریک انصاف کےصوبائی صدر خیبرپختونخواہ علی امین خان گنڈاپور کی کوہاٹ ورکرز کنوینشن پر تمام کوہاٹ کے لوگوں کو وائس میسج کے ذریعے مبارکباد۔۔
#کوہاٹ_کپتان_کا
سب سے پہلے میں اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے اس سخت وقت میں ثابت قدم رکھا، اور عمران خان کے ساتھ کھڑا رہا۔ جنید اکبر خان
میں دیر ، سوات ، ملاکنڈ ، چترال کے تمام کارکنان ، قیادت اور خاص طور پر آئی ایل ایف کے وکلاء برادری اور اُن لوگوں کا ج��ہوں نے میرے لئے د��ائیں مانگی…
ہمارا مُلک جو اسلام کے نام پر بنا، وہاں خواتین کا سر جُھکانے کیلئے تمام ریاستی ادارے زور لگا رہے ہیں اور بدلے میں کیا چاہتے ہیں؟ ایک نہتی بہن، بیٹی، ماں کو فتح کرکے، اُس سے عمران خان کے خلاف اپنی مرضی کا بیان لینا، شرمناک!
بے گناہ کئی مہینے قید کاٹنے کے بعد آج خدیجہ شاہ ایک اور جھوٹے، بےبُنیاد کیس میں کوئٹہ عدالت پیش کیا گیا۔ جہاں اُنکا 14 روزہ ریمانڈ مانگا گیا اور عدالت نے 3 دن کا ریمانڈ دیدیا۔
#ReleaseFemalePrisoners#PakistanUnderFasicsm
الحمدللہ @JunaidAkbarMNA جیل سے رہا ہو گئے۔ جنید اکبر خان نے بہادری سے تمام تکالیف اور مشکلات برداشت کی ہے اور کپتان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہے۔
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
پشاور ہائیکورٹ میں مختلف پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے دائر مختلف نوعیت کی درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس کی عدالت میں ہوئی۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایک وقوعہ کی بابت ایک سے زیادہ مقدمات کا اندراج آئین کی
الحمدللہ جنید اکبر خان @JunaidAkbarMNA جیل سے رہا ہو گئے۔ جنید اکبر خان نے بہادری سے تمام تکالیف اور مشکلات برداشت کی ہے اور کپتان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
#عوام_کی_طاقت_ووٹ
آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنگز کی چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان سے ملاقات
سینٹ میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر بیرسٹر علی ظفر اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن بھی ملاقات میں شریک
سینئر آسٹریلوی سفارتکار میری رابرٹسن بھی موجود
ملکی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال،…
آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنگز کی چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان سے ملاقات
سینٹ میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر بیرسٹر علی ظفر اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن بھی ملاقات میں شریک
سینئر آسٹریلوی سفارتکار میری رابرٹسن بھی موجود
ملکی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال،…
سابق ایم پی اے @PirMusavirGhazi نے انتظامیہ کے خلاف کیس کا فیصلہ
پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کو ضلع ملاکنڈ اور ملاکنڈ ڈویژن میں ورکرز کنونشن ،کارنر میٹنگ ،ہر قسم ایکٹیویٹیز کی اجازت دے دی
تمام انصافین کو مبارک ہوں
#انصاف_کی_جیت
ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن کے قریب آرمی کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتا ہوں۔ پاک فوج کے جوانوں کے حوصلے ان حملوں سے کوئی پست نہیں کر سکتا۔ شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔ اللّه تعالیٰ شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحتیابی دے۔
"سائفر ٹرائل میں خان صاحب پر فرد جرم عائد نہیں ہوئی ہے، کالعدم قرار دینے کے بعد سائفر ٹرائل آج نیے سرے سے شروع ہوا ہے-
دوبارہ جج صاحب بہت جلدی میں ہیں اور وہ کسی قانون کو فالو نہیں کرنا چاہ رہے" @BrSalmanSafdar#عوام_کی_طاقت_ووٹ
"سائفر ٹرائل میں خان صاحب پر فرد جرم عائد نہیں ہوئی ہے، کالعدم قرار دینے کے بعد سائفر ٹرائل آج نیے سرے سے شروع ہوا ہے-
دوبارہ جج صاحب بہت جلدی میں ہیں اور وہ کسی قانون ��و فالو نہیں کرنا چاہ رہے" @BrSalmanSafdar #عوام_کی_طاق��_ووٹ