راولپنڈی پ��لیس کے جعلی مقابلے/تشدد سے 13 سالہ سلیمان شہید، سلیمان کی آنکھیں بھی نکال لی گئیں، گھر والوں کے مطابق پولیس نے سلیمان کے گھر سے 2 لاکھ روپے نقدی اور 5 تولے زیور بھی اٹھا لیا اور سلیمان نہ کسی مقدمے میں مطلوب اور نہ ہی کسی بیماری میں مبتلا تھا۔
رمضان المبارک کا ایسا آغاز کبھی آپ نے دیکھا؟ بلوچستان حکومت نے اپنے حق کے لئے آواز اٹھانے کے لئے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے لئے آنے والے ٹیچرز کو پریس کلب کے اندر گھس کے گرفتار کر لیا آج رمضان سے ایک دن قبل یہ پیغام دیا گیا ہے کہ اب کوئی پریس کلب بھی محفوظ نہیں رہے گا
مولانا حامد الحق حقانی اکثر اپنے فون سے پیغامات بھیجتے تھے آج انکے فون نمبر سے انکے بہادر جانشین عبدالحق حقانی کا میسج ملا توایسے لگا کہ حامد الحق حقانی واپس آ گیا ہے عبدالحق حقانی کل کے حملے میں زخمی ہو گئے تھے لیکن اب اپنے بزرگ مولانا عبدالحق کی طرح صبر کی تصویر نظر آتے ہیں
یہ بلوچستان کے تعلیم یافتہ نوجوان ہیں جنہوں نے دو سال پہلے ٹیچرز کی سرکاری آسامیوں کے لئے امتحان دیا اور کامیاب ہوئے لیکن انہیں نوکری نہ ��ی گئی اعلیٰ عدالتوں نے انکے حق میں فیصلہ دیا لیکن انصاف نہ ملا تو انہوں نے احتجاج کیا آج انہیں کوئٹہ پریس کلب کے اندر سے گرفتار کر لیا گیا
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ڈی جی خان زون کی جانب سے بلوچستان کتاب کاروان کے بینر تلے کوہ سلیمان بمقام ڈاڈا کوہ میں بک اسٹال لگایا گیا
بلوچ نوجوانوں کو سلام ہے جو دور دراز علاقوں میں جاکر بک اسٹال لگا رہے ہیں
عمران خان صاحب نے بالکل درست کہا کہ شہباز شریف کٹھ پتلی اور اردلی ہیں۔ اس سے پہلے وہ خود فرما چکے ہیں کہ جب وہ وزیر اعظم تھے تو ساری طاقت اور اختیار جنرل باجوہ کے پاس تھا اور وہ سپر کنگ بنا ہوا تھا۔ مطلب وہ خود بھی کٹھ پتلی اور اردلی تھے؟
لڑائی صرف کٹھ پتلی بننے کی ہے؟
رانا ثناء اللہ نے حکومتی بیانیے کی دھجیاں اڑا ک�� رکھ دی ہیں رانا ثناء اللہ نے اعتراف کیا ہے کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ اپنے ورکرز کو یاد رکھا ہے تحریک انصاف نے ہر بات چیت میں سب سے پہلے اپنے ورکرز کی رہائی کا مطالبہ سر فہرست رکھا ہے یہ ایک بہت بڑا اعتراف ہے۔ صدیق جان
اس عورت کا بیٹا جیل سے رہا ہوا اور سیدھا اپنے بیٹے کو لیکر اڈیالہ جیل آگئی جبکہ لیڈرشپ کا کوئی بندہ بھی علیمہ خان کے ساتھ اڈیالہ جیل نہیں جاتا
سلام ہے اس ماں جی کو ❤️
عمران خان کہتا ہے دشمن ہو لیکن کمینہ نا ہو، عمران خان مانگتے ہیں، بچوں سے بات کرائیں، ڈاکٹرز سے چیک کروایا جائے، کتابیں پہنچائیں، ان تینوں چیزوں پر ان کی کمینگی ہوتی ہے، علیمہ خان۔۔۔!!!