"تم ہر وقت احرام میں لپٹے رہو، روزانہ طواف کرو، پاکستان میں دودھ کی نہریں بہا دو، دنیا بھر میں پاکستان کا پرچم لہرا دو؛ لیکن خدا کی قسم! تمہارا یہ جرم پھر بھی جرم رہے گا۔ تم نے ایک بے گناہ انسان اور اس کی بیوی کو قید کر رکھا ہے، صرف اس خوف سے کہ وہ باہر آ گیا تو تمہارا تخت نہیں بچے گا!" علی زئی
@alizaihere
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
Imran Khan's wife Bushra Khan is being tortured by Pakistan's military regime in an attempt to break his resolve. Subjecting a woman to such deliberate mental and physical torture is abhorrent and immoral, not just illegal.
@sayedzbukhari's statement about her health and the conditions of her illegal, politically motivated detention sound an urgent alarm. Bushra Khan must be taken to hospital and provided professional medical care immediately.
#JusticeForBushraBibi
یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے، تاکہ ان کی عزت رہ جائے۔عمران خان کبھی بھی معافی نہیں مانگے گا، یہ سب کے سب عمران خان سے معافی مانگیں گے
بس کچھ دنوں کی بات ہے
نورین نیازی
@TeamiPians#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
Imran Khan's imprisoned wife Bushra Bibi has suffered damage to her eyesight in prison and been banned from meeting with family. She has also reportedly lost over 20kg while being kept in an atrocious prison conditions by Pakistan's military dictatorship:
https://t.co/Ui5Gn7pODk
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
🚨اہم ترین
گلگت بلتستان میں سیکٹر کمانڈر کو سخت آرڈر ہے کہ گلگت الیکشن میں تحریک انصاف کو مکمل دیوار کے ساتھ لگاو اور جو بھی کرنا پڑے ، فارم 47 بنانے پڑیں لیکن تحریک انصاف کے امیدواروں کو الیکشن ہراو، قاسم خان سوری
علمائے کرام بھی میدان میں آگئے 🔥🔥🔥
دبنگ بیان جاری کردیا، وقت کے یزید کو للکار دیا۔ 7 جون کو گلگت کی عوام جان دیں دے گی لیکن ووٹ چوری نہیں ہونے دے گی۔ تمہاری بدمعاشی اب یہاں نہیں چلے گی اگر کوئی اُلٹی سیدھی حرکت کی تو تمہیں جینے کا نہیں چھوڑیں گے۔
🚨 اڈیالہ جیل پہنچنے کی اہم کال!
عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک صورتحال کے پیشِ نظر، ان کی ہمشیرہ گان بروز منگل اڈیالہ جیل پہنچ رہی ہیں۔ تمام چاہنے والے منگل کو اڈیالہ جیل پہنچ کر خان صاحب کو فوری شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا پرامن اور قانونی مطالبہ کریں
"اچانک ہمیں کسی بچے کی آواز میں نعرہ سنائی دیا، سب کا جگری، سب کا یار، اسکا جواب زیادہ بچوں کی آواز میں آیا، 'قیدی نمبر 804'، میں نے افضل سدپارہ کی طرف دیکھا تو اس نے کہا کہ بھائی صاحب! مستقبل تو یہی ہے جو سب کو ڈرا رہا ہے۔ ہم چائے پینے ایک جگہ پر رکے تو میری نظر ٹرک کی بیٹری پر پڑی جس پر لکھا تھا، 'خطرہ 804'۔سکردو واپس پہنچے تو وہاں لکھا دیکھا ، 'کیفے 804'۔ اسکے علاوہ بلتستان کی کئی چٹانوں پر یہی لکھا دیکھا "۔ حبیب اکرم
@HabibAkram
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
2018کے انتخابات میں آر ٹی ایس کا بیٹھ جانا محض ایک تکنیکی خرابی نہیں تھا، بلکہ اس کے ذریعے پی ٹی آئی کی تقریباً 10 سے 15 نشستوں کو کم کرنے کی کوشش کی گئی! حبیب اکرم۔
پاکستانی 75 فیصد زیادہ بجلی کا بل ادا کر رہے ہیں۔ یعنی اگر آپ کا بل 10 ہزار روپے آیا ہے تو اصل میں وہ 2,500 روپے بنتا ہے، اور یہ بات آج وفاقی وزیر نے خود تسلیم کی ہے۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
آخر کار ملک کو کیا بنانا چاہتے ہیں ؟8 فروری کو جس طریقے سے ملک میں فارم 47 کی لوٹ سیل لگائی گئی بہتر ہے کہ یہ پیسہ الیکشن پر خرچ نہ کریں اور فارم 47 لوگوں کے حوالے کر دیں !مصطفی نواز کھوکھر
یہ تو پی ٹی آئی کے نوجوانوں نے بچوں نے عورتوں نے ایسا کمال کر کے دکھا دیا ۔۔
الیکشن میں نا انکے پاس سیمبل نا نشان کا پتا
نا کوئی سوچ رہا تھا کے آزاد امیداروں کو ووٹ ملینگے ، لیکن مل گئے
پیر پگارا صاحب