Punjab Law Minsiter Muhammad Basharat Raja may land in hot waters as his ex-wife Seemal Raja has knocked the door of NAB while providing substantial evidences of massive corruption by the @PTIofficial blue eyed Minsiter
پندرہ سال کا ایک بچہ جس نے غربت کی کوکھ میں آنکھ کھولی شاید اس نے کوئی چوری چکاری بھی کی ہو گی۔ مشتعل ہجوم نے دردناک سزائے موت دے دی کیونکہ انہیں عدالتوں پر اعتبار نہیں۔
ہم ہاتھ جوڑ کر عرض کریں گے خدارا اس سرانڈ زدہ نظام کو "ریاست مدینہ" تو نہ کہو
8 year old Sidra is missing since the second day of Eid. She left her house to get somethings from the market but never came back. She belongs to Sahiwal. Any info about her should be given to 0300-5606653 (Father: M. Sabir)
@ShkhRasheed
لال حویلی سے ہونے والی ہواٸ فاٸرنگ نے 5 سالہ حرم عباس کی جان لے لی۔ @RwpPolice وفاقی وزیر کو بچانے میں سرگرم پہلے @RwpPolice کے ترجمان نے پریس ریلیز جاری کی کہ حرم کے والد نے بیٹے کے قتل کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا اور بعد ازاں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا
تبدیلی سرکار ۔۔۔ سب بیکار
#عامرکیانی وہ وزیر جسکو کرپشن کیوجہ سے فارغ کیا گیا جس کی مہربانی سے پاکستانی عوام دواٸ تک سےمحروم ہو گٸ۔خاتون ڈاک��ر کو دھمکیاں لگانے والو پہلے عامر کیانی سے پوچھو کہ بتا وزارت کیوں چھینی۔
@ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar @SHABAZGIL
#Shame @Dr_YasminRashid
سیالکوٹ کی ضلعی انتظامیہ کی نالائقی کی وجہ سے پورا شہر گندگی کا ڈھیر بن گیا
بارش کے پانی میں جانوروں کی آلائشیں تیر رہی ہیں
اور
ہر جگہ گندی کی وجہ سے تعفن اور بدبو پھیل گئی
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے گزشتہ روز وزیر اعلی کو بھی چونا لگا دیا 😂
حزب اختلاف کی سیاسی اشرافیہ جیلوں میں ہے اور معاشرہ تقسیم در تقسیم ہو رہا ہے ایسے میں ملک میں اتحاد اور یک جہتی کس چڑیا کا نام ہے کم از کم موجودہ قیادت اس سے یا تو بے خبر ہے یا خبر رکھنے میں دلچسپی نھیں رکھتی۔