@agentjay2009 Can we engage international media on Munib Farooq’s claims. It is clear threat to Pakistani people and denial to justice and democracy.
Also, we should translate it into English.
صحافت کے نام پر ایسے کتورے بھرتی کیئے ہوئے ہیں کمہنی نے۔ آپ یہ بیان انگلش میں ریکارڈ کروا کر کسی غیر ملکی چینل کو دیں تو وہ اسے کمپنی کی طرف سے دھمکی اور مارشل لا ہی سمجھیں گے۔
اصل مسئلہ ہی یہ ہے! منیب جیسے ٹاؤٹ تمام غیرجمہوری عمل کو سہولت بھی فراہم کرتے ہیں اور اسکی تاویلیں بھی دیتے ہیں۔ بندہ پوچھے بھئی ایک سرکاری محکمے کے ٹیکس کے پیسوں پر پلنے والے افسران ہوتے کون ہیں کہ عوامی رائے پر اپنی رائے کو مقدم سمجھیں؟ اتنی جرات کیسے آئی کہ یہ افسران ایسی غیر جمہوری باتیں کریں؟ ترقی کا سفر انکے بیرکوں میں جانے سے مشروط ہے
سوچیں اگر یہ چیف جسٹس بنے بغیر رٹائر ہو جاتا تو کئی لوگوں نے اسے ایماندار اور اصول پسند ہی بنائے رکھنا تھا۔
اللہ نے ان جیسوں کواصلیت دکھانے اور رسوا^کے لیئے ہی عہدے دیئے ہیں
@xadeejourno میرے خیال میں ہمارے ملک کی صحافت کو ان چیزوں نے متاثر کیا (منفی انداز میں)
- خبروں اور تحقیقاتی صحافت کی بجائے ضرورت سے زیادہ تجزیہ نگاری
- صحافیوں کی سیاست دانوں اور کمپنی سے قربت
- معیار کی بجائے مقدار
پورے ملک کے دو سو سے زائد ایسے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقے ہیں جہاں پی ٹی آئی جیتی اور جیتنے والوں کے پاس فارم 45 موجود ہیں،
کسی ایک بھی صوبے کی ہائی کورٹ کے کسی ایک بھی جج نے یہ نہیں کہا کہ فارم 45 کے مطابق فارم 47 تیار کیا جائے،
یا کسی ایک بھی عدالت کے کسی بھی جج نے الیکشن کمیشن یا جعلی جیتے ہوئے امیدوار سے فارم 45 نہیں مانگے کہ تم اپنے فارم 45 دکھا دو،
پاکستان کے لوگوں کا پاکستان کی عدالتوں پر اعتماد کا ختم ہونا، ریاست کے لیے خطرناک ہے
25 کروڑ کا ملک ایسے کیسے چل سکتا ہے جب 90 فیصد عوام سمجھتی ہو کہ یہ عدالتیں آئین اور حلف پر نہیں ن کے مفادات کے اصول پر چلتی ہیں.
منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
چل رہے تھے جو میرے ساتھ کہاں ہیں وہ لوگ
جو یہ کہتے تھے کہ راستے میں بکھر جاؤں گا
After the most controversial elections since 1977, What Next? Enough of dithering, time for Mian sahib to be statesmanlike & take charge by DECIDING 3 things: a) show large heartedness by offering PM slot to PPP; b) extend olive branch to PTI respecting their mandate as largest single party; c) assume Presidency (Head of State & Supreme Commander of the Armed Forces) for himself, otherwise any hotchpotch patchwork coalition won’t work & will be a recipe for disaster, similar to tragic aftermath of flawed 1977 polls!
خوددار میرے شہر کا فاقوں سے مر گیا
راشن جو آرہا تھا وہ افسر کے گھر گیا
چڑھتی رہی مزار پہ چادر تو بے شمار
باہر جو اک فقیر تھا سردی سے مر گیا
روٹی امیر شہر کے کتوں نے چھین لی
فاقہ غریب شہر کے بچوں میں بٹ گیا
چہرہ بتا رہا تھا کہ مارا ہے بھوک نے
حاکم نے کہہ دیا کہ کچھ کھا کے مر گیا