26 نومبر 2024 کی رات جب ہماری اپنی سیکورٹی فورسز نے ہماری اپنی قوم کے نہتے، معصوم، پُرامن، محبِ وطن، دلیر پاکستانیوں کو سنائپرز کے ذریعے نشانہ لے کر چُن چُن کر شہید کیا۔۔۔
نہ بھولیں گے، نہ بھولنے دیں گے، نہ ہی معاف کریں گے۔۔۔
#نومبر26_نہیں_بھولیں_گے#1YearOf26NovMassacre
“There is no rule of the Constitution or the law in our country at this time. Instead, it is under the rule of ‘Asim Law’. Asim Munir is the most tyrannical dictator in history and is mentally unstable. The level of oppression during his tenure is unparalleled. His regime showed no regard for women, nor any compassion for children and the elderly. Asim Munir is capable of doing anything to satisfy his lust for power.
At this time, the entire country is being run by the orders of one man, Asim Munir, as a result of which morality has been completely buried. Never before have there been mass killings of ordinary citizens. The incidents of May 9th (2023), November 26th (2024), Azad Kashmir, and Muridke stand as the worst examples of the ruthless abuse of power. The way unarmed citizens were fired upon is unimaginable in any civilized society.
The atrocities committed against women during Asim Munir’s tenure are also unprecedented. Dr. Yasmin Rashid, an elderly cancer survivor, has been imprisoned merely for refusing to abandon Pakistan Tehreek-e-Insaf. Bushra Begum too has been kept in solitary confinement solely to exert pressure on me. What kind of law is this, where those who renounce PTI are granted amnesty, while those who remain loyal to my ideology face relentless persecution?
We prefer death over accepting slavery.
Asim Munir is inflicting every form of cruelty upon me and my wife. No political leader’s family has ever been subjected to such treatment. I wish to make it absolutely clear once again: no matter what they do, I will neither bow down nor submit to them.
My message to the nation is this: nations that embrace the clear and fearless principle of ‘freedom or death’ cannot be stopped from achieving true independence and progress. Only such principled nations ultimately prevail with honor.
I also wish to make it clear that Pakistan Tehreek-e-Insaf will hold no talks either with the Form-47 government or with the Establishment. There is no point in negotiating with a puppet government whose prime minister operates under a policy of ‘I will let you know after asking’. Negotiations are futile also because every time we have engaged in dialogue, the oppression against us has only intensified. All power rests in the hands of one man at this time: Asim Munir, who can go to any extent to extend his hold on power. Decisions regarding any negotiations will be made by our allies in the Tehreek Tahafuz-e-Aain Pakistan: Mehmood Khan Achakzai and Allama Raja Nasir Abbas.
All PTI office-bearers, parliamentarians, members of the Insaf Lawyers Forum, and senior lawyers must approach the High Courts and refuse to leave until hearing dates are set, because both my and Bushra Begum’s cases are being deliberately prolonged, with hearings not being scheduled, to ensure that we remain in prison. Everyone knows there is no substance in these cases and that they will eventually collapse; therefore, hearings are intentionally being withheld.
I have complete trust in Salman Akram Raja. All party-related instructions and meeting lists will be communicated through him. It is Salman Akram Raja’s responsibility to ensure that every directive is duly implemented.”
Former Prime Minister Imran Khan’s message from Adiala Jail during a meeting with his sister, November 4, 2025
“ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی- اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا- عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے-
اس وقت ملک میں صرف ایک شخص، عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے- جسکی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے- اس دور میں جس طرح عام عوام کا قتل عام کیا گیا، ایسا کبھی نہیں ہوا۔ 9 مئی، 26 نومبر، آزاد کشمیر اور مریدکے سانحات، طاقت کے اس اندھے استعمال کی بدترین مثال ہیں۔ جس طرح نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی گئیں یہ کسی مہذب معاشرے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا-
خواتین پر جتنا ظلم عاصم منیر کے دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد بزرگ اور کینسر سروائیوور ہیں، ان کو صرف اس لیے جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ انھوں نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کیا۔ بشریٰ بیگم کو بھی صرف اس لیے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے تاکہ مجھ پر دباؤ ڈالا جا سکے۔ یہ کہاں کا قانون ہے کہ جنھوں نے تحریک انصاف چھوڑ دی ان کے لیے عام معافی اور جو میرے نظریات کا ساتھ دیتے رہے ان پر ہر طرح کا ظلم و جبر۔
ہم غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتے ہیں۔
عاصم منیر مجھ پر اور میری اہلیہ پر ہر طرح کا ظلم کر رہا ہے۔ ایسا ظلم کسی سیاسی رہنما کے اہل خانہ کے ساتھ نہیں کیا گیا۔ میں ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہوں یہ چاہے کچھ بھی کر لیں نہ ہی میں جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں "یا موت یا آزادی" جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انھیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔
میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تحریک انصاف نہ فارم 47 حکومت سے مذاکرات کرے گی نہ اسٹیبلشمنٹ سے۔ ایسی کٹھ پتلی حکومت سے مذاکرات کا تو ویسے ہی کوئی فائدہ نہیں جس کا وزیراعظم ہی "پوچھ کر بتاؤں گا" کے تحت چل رہا ہو۔ مذاکرات اس لئے بھی بے سود ہیں کہ جب بھی ہم نے مذاکرات کئے، ہم پر سختیاں اور ظلم مزید بڑھا دیا گیا۔ اس وقت ساری طاقت ویسے بھی ایک فرد واحد یعنی عاصم منیر کے پاس ہے جو اپنی کرسی کی خاطرکسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ مذاکرات کے حوالے سے فیصلہ ہمارے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اتحادی محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کریں گے۔
تحریک انصاف کے تمام عہدیداروں، پارلیمنٹیرنز، آئی ایل ایف اور سینئیر وکلاء کو ہائی کورٹس جانا چاہیے اور وہاں سے تاریخ لئے بغیر نہ اُٹھیں، کیونکہ میرے اور بشری بیگم کے مقدمات کی تاریخیں ہی نہیں دی جا رہیں اور جان بوجھ کر مقدمات کو طوالت دی جا رہی ہے تاکہ ہم جیل سے باہر نہ آ سکیں۔ سب جانتے ہیں کہ ان مقدمات میں کچھ نہیں رکھا اور آخر کار انہوں نے زمین بوس ہی ہونا ہے لہٰذا ان کو سماعت کے لیے مقرر ہی نہیں کیا جا رہا۔
سلمان اکرم راجہ پر مکمل اعتماد ہے۔ پارٹی سے متعلق تمام ہدایات اور ملاقات کی لسٹ سلمان اکرم راجہ کے ذریعے ہی بھیجی جائیں گی، سلمان اکرم راجہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام ہدایات پر عملدرآمد کروائیں”
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنی ہمشیرہ سے ملاقات میں پیغام۔۔۔ نومبر 4، 2025
Global Pakistan | English News | Top Stories | August 26, 2025
- “Instead of demanding an apology from me, it is Asim Munir who should apologize”, arbitrarily detained Imran Khan slams the military dictator
- Isolated, bruised and electrocuted; Imran Khan’s wife Bushra Bibi faces horrific conditions under illegal incarceration
- Former Prime Minister Imran Khan strongly condemns ongoing military operation in Khyber Pakhtunkhwa; expresses deep remorse at mistreatment of Afghan refugees
#GlobalPakistan
#FascismUnderAsimLaw
#FreeImranKhan
Imran Khan’s call for August 14 turned Pakistan’s streets into a sea of flags and resolve — from Karachi to Peshawar, the people answered.
Meanwhile, the military-led PDM mafia can’t muster a fraction of such love or numbers. Pakistan is the people’s inheritance — and they’re taking it back.
#بازی_لے_گیا_کپتان
اصل میں تو تمغے پی ٹی آئی کے تمام سوشل میڈیا واریرز کو ملنے چاہیے تھے جنہوں نے پاکستان کی نمائندگی کی بھارت کے ڈیجیٹل اٹیک کو ناکام بنانے میں۔ منہ توڑ جواب دیا تھا مودی اور اس کی میڈیا ٹیم کو ؛ جس طرح سے fact, logic and humor سے دنیا کے سامنے بھارت کے سارے جھوٹ واڑ دیے تھے اس کی مثال شاید ہی کئی ملے!
مزے کی بات یہ ہے کہ جو صحافی تمغے لے رہے ہیں آج، وہ خود اعتراف کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا اصل گیم چینجر تھا ڈیجیٹل فرنٹ پر۔ اس وڈیو میں ان کے اعتراف کی بھی کلپس ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر اور عطا تارڑ تک نے یہ بات مانی تھی۔
خیر ہمارے لیے اس وقت صرف عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی اصل گول ہے۔ وہ اصل تمغہ ہوگا سب کے لیے!
𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐏𝐌 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧’𝐬 @ImranKhanPTI 𝐬𝐨𝐧𝐬 𝐒𝐮𝐥𝐚𝐢𝐦𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐊𝐚𝐬𝐢𝐦 𝐊𝐡𝐚𝐧 @Kasim_Khan_1999 𝐢𝐧 𝐚𝐧 𝐞𝐱𝐜𝐥𝐮𝐬𝐢𝐯𝐞 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐯𝐢𝐞𝐰 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐏𝐢𝐞𝐫𝐬 𝐌𝐨𝐫𝐠𝐚𝐧 @piersmorgan 𝐨𝐧 @PiersUncensored:
“We haven't seen our father for three years and haven't been able to speak to him for months. It's obviously brutal. It seems like they're trying to break him.”
“There are so many ways for them to plot some kind of assassination. They have complete control."
“We saw our father get shot. He has resilient character and strong faith. But it is brutal, this is one of the worst situations I have been through.”
“Our father wouldn’t be happy if he wasn’t doing what he’s doing, or if he was living a comfortable life. He wouldn’t be happy if he wasn’t trying to make change.”
“We were told by people in Government of Pakistan that we would be arrested upon landing in Pakistan. We just want to see him; we are determined to get him out of jail”
“Our message to General Asim Munir is Respect democracy, respect the will of the Pakistani people, respect the rule of law.”
#FreeImranKhan
"ایک منٹ میں میرے سامنے پانچ پی ٹی آئی ورکرز کو گولی لگتی ہے اور وہ گر جاتے ہیں اس کی ویڈیو بھی میرے پاس ہے یہ ویڈیو بناتے ہوئے میرے چہرے پر گولی لگی، دو سرجریو کے بعد اب میرے چہرے کی یہ حالت ہے، 9 مئی کو مجسمے توڑنے پر سزائیں دی گئی، یہاں تو انسانوں کو پرامن احتجاج پر سیدھی گولیاں ماری گئیں، یہ ویڈیوز اور ہم خود ثبوت موجود ہیں، مجھے ساڑھے تین بجے گولی لگی اس سے قبل کافی لوگوں کو گولی لگ چکی تھی، پہلی گولی ایک ورکر کو دن ایک بجے لگی، مجھے جب پمز ہسپتال لے جایا گیا وہاں کہا گیا جاؤ ہسپتال بند ہے ہمارے زیادہ تر لوگوں کی شہادت زیادہ خون بہنے سے ہوئی، ہسپتال میں اتنے زخمی تھے کہ دیکھ کر میں اپنا دکھ بھول گیا اتنی تعداد تھی کہ مجھ جیسے شدید زخمی کو کرسی پر بٹھایا گیا بیڈ نہیں تھے۔" 26 نومبر کو گولی سے زخمی ہونے والے پی ٹی آئی ورکر عمران خان کی گفتگو #گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
کرنا بڑا ظلم ہوا ہے انسانیت پر نومبر ۲۶ کو ۔ کوئی اتنا بے حس اور اتنا ظالم کیسے ہوسکتا ہے کہ پہلے اپنے لوگوں پر گولی چلائے پھر ان پر الزام لگائے اور پھر ان کا علاج بھی نہ ہونے دے۔ بچوں کو بھی نہیں بخشا، کس طرح جیتے اور سوتے ہوں گے وہ ظالم!
#گولی_کیوں_چلائی#IslamabadMassacre
"ہم نے اس ظلم کو بھلانا نہیں، یہ ثبوت بہت اہم ہیں، ان کو پوری دنیا کے سامنے رکھنا ہے، خان صاحب کے حکم کے مطابق پوری دنیا کو بتانا ہے کہ پاکستان میں گولی چلی ظلم و بربریت ہوئی انسانی حقوق جہاں پامال ہوتے ہیں یہ پوری دنیا کا مسئلہ ہوتا ہے، ہم نے اقوام متحدہ کے سامنے بھی ثبوت رکھنے ہیں۔" بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
#گولی_کیوں_چلائی