جنرل آصف غفور کے تاریخی جملے
"ہم نے ستر سال آپ کو پڑھا آپ کے لیے تیاری کی آور آپ ہی کے لیے تیار بیٹھے ہیں اگر جنگ ہوئی تو ہم حیران نہیں ہوں گے آپ کو حیران کر دیں گے"
ہم اللہ اکبر سے شروع کر کے الحمدللہ پر ختم کرنے والے لوگ ہیں
آپ صرف سوچ رہے ہیں جنرل مشرف نے ریفرینس بھی فائل کیا تھا اور چیف جسٹس کو برطرف بھی۔۔ اس بار نتیجہ کہیں زیادہ جلدی نکلے گا ۔۔۔اس کا ہلکا سا عکس پیر کو شاہراہ دستور پر نظر آئیگا
خبر ہے
اگلے آنے والے کچھ مہینوں میں پاکستان کے حالات بہتر ہو جائیں گے۔ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر لے گا۔ پی ڈی ایم بشمول شریف خاندان کا سیاست میں نام نشان بھی نہیں رہے گا۔ عمران خان پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ہوں گے ۔ الیکشن اسی سال 2023 میں ہی ہوں گے۔
انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ عمران خان خلاف ہو گئی اور کہا گیا کہ عمران خان کو نہ ہٹایا گیا تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے اور پھر ان کی بات من وعن مان لی گئی اور عمران خان کو ہٹا دیا گیا آج وہی انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو ہی واپس لانے کا سوچ رہی ہے
کون جیتا کون ہارا یہ کہانی پھر سہی
چیف جسٹس کا اکیلے سو موٹو اختیار ختم کرنے کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023
عدالتی اصلاحات کا حکومتی بل کابینہ سے منظوری کے بعد پارلیمنٹ سے بھی منظور ہو چکا ہے
یہ بل پاس ہوتا ہے تو حکومت کی موت یقینی ہے اور اگر بل پاس نہیں ہوتا پھر بھی حکومت کی موت یقینی ہے
محترم جناب جسٹس عمر عطا بندیال صاحب۔
بس ایک بار انکو
بولیں کہ ٹھیک ہے الیکشن نہیں کرواتے،
لاؤ سائفر والا لفافہ جب تک الیکشن نہیں ہوتے اس کا معاملہ نمٹالیتے ہیں۔
یہ سب اسی دن الیکشن کے لئے راضی نا ہو جائیں تو کہنا۔۔۔
برگر بچوں کے خوف سے انہوں نے ٹویٹ کرنا چھوڑ دیئے ، پریس کانفرنسیں کرنا چھوڑ دیں، گانے بنانے چھوڑ دیئے ،اور اب پریڈ کرنا بھی چھوڑ دی ، امید ہے انشاء اللہ عنقریب 75 سالہ بادشاہت بھی چھوڑ دیں گے
یہ نشان پولیس گردی کے ہیں اور یہ جسم امجد خان نیازی کا ہے جس کے والد ڈاکٹر شیر افگن خان نیازی نے تمام عمر آئین کی بالادستی کے لئے جدوجہد کی امجد خان نیازی دو مرتبہ ایم این اے رہے اسلام آباد پولیس نے یہ ڈنڈے انکے جسم پر نہیں پاکستان کی کمزور جمہورئت پر برسائے @CMShehbaz