مجھےزندگی میں قدم قدم
تیری رضاکی تلاش ہے
تیرےعشق میں اے اللہ
مجھےانتہا کی تلاش ہے
میں گناہوں میں ہوں ڈوبا ہوا
میں زمین پر ہوں گرا ہوا
جو مجھے گناہوں سے بری کرے
مجھے اس دعاکی تلاش ہے
میں نےجو کیاوہ برا کیا
میں خود کو خود ہی تباہ کیا
جو تجھےپسند ہو اےاللہ
مجھےاس ادا کی تلاش ہے
@shafqatmm1@Hidepro18plus انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
سر جی ان کو کیا ہوا تھا
ہماری یہ دلیر بہن میڈی اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں بولتی ہے، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف انکی غلط پالیسیوں، سیاست میں مداخلت اور عمران خان کے حق میں بولتی ہے
اور اسی کے چلتے ہماری شیرنی کا پرانا اکاؤنٹ سسپنڈ کر دیا گیا ہے،،
اب آپ سب سے گزارش ہے کہ نئے اکاؤنٹ کو سب فالو کریں تا کہ 10 ہزار فالورز جلد مکمل ہوجائیں اور ہماری بہن کی آواز مضبوط بنائی جا سکے 👇👇👇
@Maddy_Insights