باپ نے نابالغ بیٹی سے زیادتی کی سی سی ڈی نے مار دیا تالیاں پیٹتے رہے۔ پھر پتہ چلا جھوٹ تھا بے گناہ شخص مارا گیا سینہ پیٹتے رہے۔ چکوال میں ایک معصوم کے قتل کا دباؤ آیا تو سرگودھا میں ایک ملزم کو مقابلے میں مار دیا سینہ پیٹنے والے پھر تالیاں پیٹنا شروع ہوگئے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ وہاں بھی تفصیلات مشکوک قسم کی ہیں۔ اب انہی ہاتھوں سے اپنا منہ نوچ لیں۔
یزیدی ملا ہشام الہی ظہیر کی صحابی رسول ص مالک اشتر رض کے متعلق بکواس پر آپ سارے صحابہ کے ٹھیکیدار خاموش ہیں !
معلوم ہوا دفاع صحابہ کا نہیں بس بغض اہلبیت ہے
اس شخص کے پاس جوان اولاد کے لیے کفن نہیں تھا کوئی بات نہیں
اس ملک کی فوج کی 822 ارب روپے سالانہ کی پنشن تو تھی
فوجی افسران کے لیے تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ تو تھا
ہر جرنیل کے لیے پانچ ارب روپے کا ریٹائرمنٹ پیکج تھا
فوجی افسران کے لیے ڈی ایچ اے تھے عسکری سوسائیٹیاں تھیں
سرسبز گالف کلبز تو تھے ٹورسٹ سپاٹس پر قبضے تو تھے
فائر وال پر لگانے کے لیے چالیس ارب روپے تو تھے
اس کے پاس کفن کے پیسے نہیں تھے تو کیا ہوا
ہاں جی سارے عاشق صحابہ حاضر ہوں اور بتائیں اس مفتی نے اماں عائشہ پر جھوٹا الزام لگایا اور مالک اشتر جیسے جلیل القدر صحابی کی توہین کی۔
اور تو اور مولا علی پر بھی جھوٹا الزام لگایا۔
اب بتاو صحابہ کے نام پر مر مٹنے والو، اس کے دونوں دعوے جھوٹے ہیں۔ جھوٹ اور فساد پھیلانا اس بےغیرت مولوی پر بس ہے۔
گستاخ صحابی کی سزا کیا ہونے چائیے؟
بےغیرتوں کی طرح منہ نا چھپاتے پھرنا۔ عاشق صحابہ بننا۔
تھو ناشتے والی سرکار پر۔۔🖐️🖐️🖐️
اگر یزید کا حکومت پر ناجائز قبضہ غلط اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی مزاحمت درست تھی
تو ایسا ناجائز قبضہ ہمیشہ غلط اور اس کے خلاف مزاحمت عین دین کی علامت رہے گی
یزید کے لشکری تیر برساتے اور یہ بھی کہتے ہم نوکری کے ہاتھوں مجبور ہیں
اگر انکی دلیل تب غلط تھی تو آج بھی غلط ہے
منتہی قتل کیس میں گرفتار باقی چار لوگ کہاں ہیں ؟ منتہی کے ماموں کے بیان سے واضح ہے کہ ایک بندے کو پالیسی مقابلہ بنا کر مار دینے والے CCD اہلکاروں اور افسران کی تفتیش ضروری ہے۔
کیا یہ عین ممکن نہیں کہ جسے مار دیا گیا وہ بیگناہ ہو جسے اصل گناہگار بچانے کیلئے بھینٹ چڑھا دیا گیا
سارا دن اپنی خوشامد کرنیوالوں کو ری ٹوئٹ کرنیوالی مریم نواز صاحبہ کو CCD کی 5 گولیوں سے چھلنی ہونے والی 9 سالہ بچی، اس کے دس سالہ بھائی اور والد پر ٹوئٹ کرنا کیوں یاد نہیں رہا؟ سمیر رشید
#pakistan@itsSameerRashed
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"بجلی کا بل 35 ہزار روپے آیا ہے جو سود پر قرض لے کر ادا کیا، اس پر 8 ہزار روپے سُود دوں گی ورنہ بجلی کا میٹر ہی کٹ جاتا، پہلے مانگ مانگ کر میٹر لگوایا تھا"- لاہور کی بزرگ خاتون رو پڑیں
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
سی سی ڈی نے ایک خاندان کے 3 بیٹے اور 2 داماد سیلف ڈیفنس میں پار لگائے۔۔مقتولین کے والدین در در زلیل ہوئے کہیں شنوائی نہ ہوئی ۔۔۔ کیونکہ ان کے پاس صرف کسی اور ملک کی نےشنیلٹی نہیں تھی
سینیٹ میں انوکھا بل پیش کر دیا گیا
ٹیلی کیمونیکیشن کمپنیاں کسی کی ذاتی جائیداد، گھر، دکان، پلاٹ یا جگہ 30 دن کے نوٹس پر خالی کروا کر اپنے ٹاورز یا مشینری لگا سکتی ہیں، رکاوٹ ڈالنے یا انکار پر شہریوں کو 5 کروڑ روپے تک بھاری جرمانہ ہوگا
سانحہ چکوال
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ننھی ہانیہ کو 11گولیاں لگیں،بچی کی ٹانگوں، بازو ،پیٹ سمیت جسم کے مختلف حصوں میں گولیاں لگیں۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق زخموں نے شدید جسمانی صدمہ پہنچایا
شدید خون بہنا اور کارڈیو پلمونری اریسٹ موت کی بنیادی وجوہات قرار