نہایت اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی جس نے نام خفیہ رکھنے کی شرط پر انکشاف کیا ہے کہ مخصوص طاقتور حلقوں میں اب یہ سوچ پائی جاتی ہے کہ سوچنے کا کوئی فائدہ نہیں ڈھیٹ بنے رہو۔۔۔
اسلام آباد کو کنٹینر آباد بنا دیا گیا ہے کئی کنٹینروں کے مالکان کا کہنا ہے کہ انکے کنٹینر زبردستی چھین کر اسلام آباد کی سڑکوں پر رکھ دئیے گئے ہیں اور انکو معاوضہ بھی نہیں دیا گیا جس کی وجہ سے انہیں بہت نقصان ہو رہا ہے حکومت کو چاہیئے کہ اس سلسلے میں کوئی تفصیلات جاری کرے کہ کتنے کنٹینر مالکان کو کتنی رقم ادا کی گئی ہے اور اگر ادا نہیں کی گئی تو کب ادا کی جائے گی؟
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
صدر زرداری اور محسن نقوی کی ملاقات میں صدر زرداری نے محسن نقوی کو کہا اپنے سر پرستوں کو دو ٹوک بتا دو سندھ کبھی تقسیم نہیں ہو گا اسکی حدود اور تشخص وہی رہے گا
ممکن ہے صدر زرداری،بلاول 15ستمبر سے پہلے واپس آ جائیں لیکن انہوں نے اسمبلی میں اپنے لوگوں سے گولہ باری کروا دی ہے
اسد طور
پرویز الہی صاحب منجے ہوئے سیاست دان ہیں
بہت پہلے ہی یہ ظاہر ہو گیا تھا
یہ فواد بھاگو کے لیے انہوں نے جو بھی بولا تھا زبردست بولا تھا ۔۔
اڈیو بڑی مشکل سے مل ہی گئی اخر🙈
CC. @fawadchaudhry