آپ عظمی خانم کے انٹرویو کو بار بار سنیں آپ کو بہت ساری چیزیں سمجھ ائیں گی
خان صاحب کا بی پی شوٹ ہو جاتا
ہے جب خان صاحب صرف یہ سوچتے ہیں کہ میرے ساتھ ظلم ہوا ہے😢😢
پاکستانی فوج کوئی فوج نہیں۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے۔ عاصم منیر کوئی فوجی جنرل نہیں، بلکہ دہشت گردوں کا سرغنہ ہے۔
اللہ کرے یہ بدبخت نیست و نابود ہو جائیں.
پوری قوم عمران خان کی جھلک دیکھنے کو بے تاب ہے لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے میں دئیے گئے احکامات کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان اور عمران خان کے چاہنے والوں نے مکمل ڈسپلن ، صبر کا مظاہرہ کیا ہسپتال کے باہر جانے سے پرہیز کیا۔ سپریم کورٹ کے آرڈر میں بڑا کلئیر لکھا گیا ہے کہ 48 گھنٹوں میں عمران خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے لیکن نہیں کیا گیا۔ ایڈووکیٹ انتظار پنجوتھہ
@intazarpanjutha
#ContemptOfCourt
#StopTortureOnNationalHero
ہم نے کوئی تقریر نہیں کی ورنا ہم کل بھی تقریریں کرسکتے تھے ہمارے ممبران ٹی وی پر نرم بات کی تاکہ سپریم کورٹ کے فیصلہ پر اثر انداز نہ ہو۔ اگر ہم اس کو سیاست کیلئے استعمال کرتے تو ہم آپ کو کچا چبا لیتے ۔ شاہد خٹک 🚨🚨
مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
ڈاکٹر عاصم کہہ رہا ہے کہ اگر عمران خان کی آنکھ کا سہی علاج نہ کیا گیا تو ان کی بینائی جا سکتی ہے۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ریٹینا سپیشلسٹ عمران خان کا معائنہ کرے۔
پاکستان کی 76 سالہ ہسٹری۔۔۔۔۔
بارواں پاس باندر گینگ شریف خاندان جیسے بزدلوں اور زرداری گینگ و بے نظیر جیسی کرپٹ مافیا کی عادی تھی۔۔
پہلی مرتبہ وردی میں ملبوس گدھوں کا واسطہ اصلی مرد سے پڑا ہے ،اب آئے دن اپنی دم کاٹ کر باولے کتوں کی طرح کبھی کسے اغوا کرتے ہیں تو کبھی کسے مرواتے ہیں،
تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سیکرٹریٹ میں صوبائی صدر @DawodShahkakar1 اور پارٹی رہنماوں کی پریس کانفرنس کے دوران پیپلز پارٹی کی بلوچستان حکومت کی کوئٹہ پولیس کی بھاری نفری کا سیکرٹریٹ پر چھاپہ
بلوچستان کی جعلی حکومت سیاسی پارٹیوں کے دفاتر اور سیاسی لوگوں کے گھروں پر غیر قانونی چھاپے بلوچستان کے روایات اور آئین اور قانون کی سنگین خلاف ورزیاں ہیں۔
27 ہائی کورٹ اور 15 سپریم کورٹ کی پیشیوں، طویل بحث اور میڈیکل رپورٹس کے بعد سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا، مگر رات کی تاریکی میں اس حکم کو نظر انداز کر دیا گیا۔ ذاتی ڈاکٹر فیصل اور عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کو ساتھ رکھنے کے عدالتی حکم پر بھی عمل نہیں کیا گیا۔ یہ صرف عمران خان کے ساتھ ناانصافی نہیں بلکہ عدالتی احکامات اور قانون کی بالادستی کا سوال ہے۔ ہم پنجاب اسمبلی میں اس گھناؤنے کھیل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ عمران خان کا علاج خاندان اور ان کے ڈاکٹروں کی نگرانی میں شفاء ہسپتال میں یقینی بنایا جائے۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی
خان صاحب نے کل مصر کے صدر مرسی کا جو ذکر کیا، وہ ہماری روح کو ہلا دینے کے لیے کافی ہے ہم پہلے ہی بہت فکر مند ہیں، کیونکہ خان صاحب کے ساتھ قیدِ تنہائی میں جو سلوک ہو رہا ہے، اس کے کسی بھی خطرناک نتیجے کا خدشہ ہے۔
اب ہم یہ نہیں ہونے دیں گے ہم پہلے ہی اسٹریٹ موومنٹ کا اعلان کر چکے ہیں ہم پوری پاکستانی قوم کو پکاریں گے کہ یہ مقدمہ قوم کو لڑنا ہے۔
@salmanAraja
#ContemptOfCourt
ڈاکٹر عظمی نے PIMS تک پہنچنے کی کہانی سنا دی
کل شام کو ہمیں فون آیا کہ اڈیالہ پہنچا جائیں ہم اڈیالہ گئے تو مجھے اور ڈاکٹر فیصل سلطان کو اڈیالہ کے اندر لے گئے اور ڈپٹی سبطین کے کمرے میں بیٹھا دیا
پھر ڈاکٹر فیصل سلطان کو لے تھوڑی دیر بعد آ کر لے گئے ہمیں نہیں پتا تھا کہ کہاں لے کر جا رہے ہیں لیکن پھر ان کو کالے شیشے والی گاڑی میں بیٹھا کر لے گئے
10 منٹ بعد مجھے بھی لیا ایک لینڈ کروزر ایک پولیس کی گاڑی ایک اور گاڑی اور مجھے لے کر چلے گئے، ہر طرف اندھیرا تھا اور پھر پتا چلا کہ جی PIMS ہسپتال لے کر آئے ہیں
عظمی خانم کو خان صاحب نے واضح بتایا کہ مجھ پہ بہت ظلم ہو رہا ہے اور میں بہت تکلیف میں ہوں اور ڈاکٹر جو ائے تھے ساتھ انہوں نے بھی بتایا کہ کسی بھی انسان کے ساتھ ان کا رابطہ نہ ہونا یہ ان کے ساتھ بہت بڑا ٹارچر ہے💔😢
عمران خان بار بار ایک ہی چیز بول رہے تھے میرے ساتھ ظلم ہوا ہے مجھے ذہنی طور پر ٹارچر کیا جا رہا ہےجب اگست کے مہینے میں ڈاکٹر کی ٹیم آی ہی انہوں نے مجھے بتایا کہ اپ کو قید تنہائی میں رکھنے کی وجہ سے بلڈ پریشر کا مسئلہ بنا ڈاکٹر عظمی خان
عمران خان نے کہا میرے سر میں کچھ ہوتا ہے، میں جیل کے ڈاکٹرز سے کہتا رہا لیکن کوئی میری بات سنتا ہی نہیں تھا۔ پھر ایک ڈاکٹر نے کہا کہ یہ قید تنہائی اور منٹل ٹارچر کی وجہ سے یہ سب کچھ ہوتا ہے
عظمٰی خان کی دل چیرنے والی گفتگو 💔
اس حکومت نے عمران خان کے ساتھ نہیں سپریم کورٹ کے فیصلے کے ساتھ کھیل کیا ہےـ عمران خان دو چار دن اگر ہسپتال رہ بھی لیتا تو اس نے واپس اڈیالہ جیل جانا ہی تھا، کیونکہ اس نے ڈیل تو کرنی نہیں تھی.
اب دیکھتے ہیں کہ سپریم کورٹ اس کھیل میں کیا کردار ادا کرتی ہے؟
#ContemptOfCourt