وہ سوالات جو ہر ذی شعور پاکستانی شہری جانتا ہے، کرنا چاہتا ہے
بتانا چاہتا ہے مگر بند کمروں کی ڈیلیں اور امریکی ڈالروں کی چمک ہمیں سوچے سمجھے، جانے بوجھے منصوبے کے تحت آگ میں جھونک رہی ہے
۔
یہاں کوئی روٹی کو چوچی نہیں کہتا جو کوئی بھی آئین توڑ رہا ہے وہ جانتا ہے “وہ کیا کر رہا ہے”
پاکستان میں عدالتیں فوج ہی چلاتی ہے جس کی ایک مثال جب عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو جج نے اس گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا لیکن تھوڑی ہی دیر بعد فوج کے دباؤ میں آ کر اُسے قانونی قرار دے دیا گیا
فوج کو پہلی دفعہ دشواری کا سامنا ہے کیونکہ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے مقبول لیڈر ہے پاکستان کی تاریخ میں ایسی عوام کی پذیرائی کسی بھی لیڈر کو نہیں ملی
سابقہ ڈپٹی ڈائریکٹر آف ڈیفنس
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت پیر کے روز وفاق سے جڑے صوبے کے مالی معاملات سے متعلق اہم اجلاس۔ متعلقہ حکام کی جانب سے وزیراعلی کو وفاق کے ذمے صوبے کے واجبات اور دیگر مالی امور پر تفصیلی بریفنگ۔
• وزیراعلی کی متعلقہ حکام کو یہ معاملات وفاقی حکومت کے ساتھ اٹھانے کے لئے لائحہ عمل ترتیب دینے کی ہدایت، ایک مہینے کے اندر اس سلسلے میں ہوم ورک مکمل کرکے پلان آف ایکشن مرتب ک��ا جائے، وزیراعلی کی ہدایت۔
• وفاق سے جڑے صوبے کے مالی معاملات کا کیس مؤثر انداز میں پیش کرنے کے لئے تمام متعلقہ دستاویزات تیار رکھی جائیں، صوبے کے واجبات اور آئینی حقوق کے لئے تمام دستیاب فورمز پر بھر پور آواز اٹھائی جائے گی، علی امین گنڈاپور
• وفاقی حکومت کے ساتھ معاملہ موثر انداز میں اٹھانے کے لئے ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں، وفاق سے شنوائی نہ ہونے کی صورت میں عدالتوں کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا جائے گا، علی امین گنڈاپور
• اے جی این قاضی فارمولہ کے تحت پن بجلی کے خالص منافع جات کی مد میں وفاق کے ذمے 1510 ارب روپے واجب الادا ہیں، نیشنل گرڈ کو بیچی جانے والی صوبائی حکومت کی بجلی کی مد میں چھ ارب روپے بقایا جات ہیں، بریفنگ
• سابقہ قبائلی اضلاع کا صوبے کے ساتھ انتظامی انضمام ہوگیا ہے مگر مالی انضمام نہیں ہوا، سابقہ قبائلی اضلاع کے انضمام سے صوبے کی آبادی میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے، بریفنگ
• صوبے کی موجودہ آبادی کے تناسب سے این ایف سی میں صوبے کا شیئر 19.64 فیصد بنتا ہے، جب��ہ صوبے کو اس وقت این ایف سی کا صرف 14.16 فیصد شیئر ملتا ہے، بریفنگ
• صوبے کی موجودہ آبادی کے حساب سے صوبے کو این ایف سی میں سالانہ 262 ارب روپے ملنے چاہئیں، ضم اضلاع کے دس سالہ ترقیاتی پلان کے تحت صوبے کو 500 ارب روپے کے مقابلے میں اب تک صرف 103 ارب روپے ملے ہیں، بریفنگ
10 مارچ بروز اتوار بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر ملک بھر میں ہونے والی مینڈیٹ چوری کے خلاف پرامن احتجاج ؛
نکلو اپنے حق کی خاطر اپنے مینڈیٹ پر مارے ڈاکے کے خلاف
#FreeLeaderOfTheNation
I hope this Ramazan people will open their hearts & donate generously to SKMTH for treatment of poor cancer patients. Challenge for SKMTH now even greater as poor patients provided treatment at SKMTH in Lhr & Peshawar, Construction of Pak's 3rd & biggest SKMTH in Khi also ongoing
آپ ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر آئے ہیں، جیسے تیسے کرکے آ ہی گئے ہیں تو بتائیں اس بار کونسا ایسا تیر چلا لیں گے جو پچھلے تیس سال میں نہیں چلایا؟ نوجوان کا سوال
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
مراد سعید کا پیغام – اردو بیان | ٢٨ فروری ٢٠٢٤ – دوسرا پیغام
مراد سعید کا پیغام – اردو بیان | ۴ مارچ ۲۰۲۴
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]
اپنے امیر المومنین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بات کے برعکس جنگ میں حکمت عملی سے مسلمان جیتی ہوئی جنگ میں شکست کے دہانے پر پہنچ گئے تھے۔
موجودہ حالات کے پیش نظر، تاریخ کے انہی دریچوں سے سیکھے گئے ایک اہم سبق پر مبنی مراد سعید کا پیغام۔
#FreeLeaderOfTheNation #ImranKhan
#SubtitledByPTI | #MuradSaeed
@MuradSaeedPTI
مریم نواز کی آڈیو لیک شہباز شریف کو کہہ رہی ہے کہ آپ کو بتانا چاہیے تھا کہ وہ اس کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے پی ٹی آئی کی گاڑی نے ٹکر ماری ہے
واقعی خون کی پیاسی مریم پاگل ہو چکی ہے
@AzmaBokhariPMLN@ShandanaGulzar
الیکشن کمیشن والوں کا قصور نہیں۔ ان کے پاس وقت کم تھا اور مقابلہ تھا سخت۔
اب PTI کی چھینی گئی 166 سیٹوں کے ایک ایک پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 کو مینیج کرنا کوئی بچوں کا کھیل ہے؟ 😂🤣
اس دھاندلی سے زیادہ سچے تو وہ جعلی کرنسی نوٹ ہوتے ہیں جن پر لکھا ہوتا ہے "بچوں کا کھیل"۔ 😂🤣
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا بہانہ بنا کر فیض عیسی نے بلا کا نشان چھین لیا تھا
یہاں فارم 45 آنے کے بعد شہباز شریف وزیراعظم بننے کا اہل ہی نہیں ہے
کیا اب قاضی صاحب غیرت دکھائیں گے شہباز شریف کو وزیراعظم کی کرسی سے ہٹائیں گے
کانٹوں کی جو فصل بوئی گئی ہے اور آج اس پر مزید پانی ڈالا گیا ہے
یہ کاٹے گا کوئی اور ۔۔ مگر کوئی سوچتا ہے کہ وہ خود تو بچ کے نکل جائے گا تو شاید اس بار یہ بھی ممکن نہیں ہوگا۔
این اے 98 سمندری میں پی ٹی آئی کے ممتاز احمد کے ووٹ کو 324 سے کم کر کے 224 کر دیا گیا، جبکہ پی ایم ایل این کے شہباز بابر کے ووٹ کو 281 سے زیادہ کر کے 381 کر دیا گیا #RiggingExposed