یہ پیغام اُن لوگوں کے لیے جو کہتے ہیں کہ ’’ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں‘‘ 🚨
جس عمران خان کو آپ نے ذلیل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، وہ آج بھی عوام کے دلوں کا وزیراعظم ہے۔
وہ چاہے تو ایک اشارے سے آپ کی کھوئی ہوئی عزت بحال کر سکتا ہے، مگر خدارا اب ذاتی مفاد نہیں، ملک کا سوچیں!
Gen Z not coming slow!
Billion Tree Tsunami initiative of IK is just one of the things that resonates with youth. They have chosen a leader and will do everything in their power to get him released and take Pakistan forward!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
جب صدام نے کویت پر حملہ کیا توتمام عرب ممالک امریکہ ساتھ مل کر اس کے خلاف جنگ میں شریک ہوئے اور ایسے پوسٹر تقسیم کئے گئے جن میں صدام ابرہہ کی طرح ہاتھی پر سوار ہے اور کعبہ پر حملہ کرنے آ رہا ہے ، جبکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک مومن کے جان ومال کی حرمت کعبہ کی حرمت سے زیادہ ہے
یہ 1942 کا جرمنی نہیں، 2026 کا فلسطین ہے جہاں نام نہاد مہذب دنیا کی آنکھوں کے سامنے نازی جرمنی سے بھی لاکھ گنا سفاکیت دکھائی جا رہی ہے اور سب بت بنے کیمروں کے سامنے ہونے والی اس منظم نسل کشی کو دیکھ رہے ہیں۔
شہید ایس پی اکبر خان شنواری کے بیٹے ایمل خان کو والد کی شہادت کا کیسے معلوم ہوا؟ آخر بار جب بابا آئے تو شورما لیکر آئے تھے، اور آخری گفتگو میں کہا تھا کہ زیادہ سبق پڑھو اور ویٹ کو کم کرو کوہاٹ حملے میں۔۔۔ 💔
آج ہی ایس پی سول لائنز ایم پی او کی ریکویسٹ کرتے ہیں، آج ہی ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کا اجلاس ہوتا ہے، آج ہی رپورٹ اکٹھی ہوتی ہے، آج ہی شواہد جمع ہوجاتے ہیں، آج ہی SP صاحب کی ریکویسٹ پر حراست میں لینے کا صبح نو بجے آرڈر جاری ہوجاتا ہے۔ حکومت کا یہ آڈر عوام اور قانون کے منہ کے اوپر طمانچہ ہیں۔
وکیل علیمہ خان رانا مدثر
سیاسی انتقام میں اندھی ریاست کی بدترین فسطائیت جاری،چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کی گرفتاری جس کا واحد جُرم اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھانا ہے ۔
ایک غیر سیاسی خاتون جو صرف اپنے بھائی کے بنیادی انسانی حقوق کی بحالی ،قانونی و انسانی بنیادوں پر حمايت اور ان کے ساتھ جاری انسانیت سوز سلوک کے خلاف آواز بلند کر رہی ہیں، اس کو تھری ایم پی او کے کالے قانون کے تحت پابند سلاسل کرنا قابل مزمت ہے۔
خواتین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنا موجودہ قابض ٹولہ اخلاقیات کی ہر حد سے گر چکا ہے۔ریاستی جبر سے حق کو دبایا نہیں جا سکتا۔
علیمہ خان کو جو اٹھایا گیا اس بات کا کیا جواز ہے؟ ایم این ایز کو اٹھانے کا کیا جواز تھا؟ پی ٹی آئی پر امن طریقے سے آگے بڑھے گی لیکن جو دہشتگردی حکومت کررہی ہے اس کو جواب دہ کون ہو گا؟، شفیع جان
منصور آفاق نے کمال کر دیا 👏🏻
احمد فراز نے 1971 کے حالات پر اپنی مشہور نظم لکھی تھی
“پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں”
منصور آفاق نے موجودہ دور میں جاری ظلم و ستم کو اسی طرز پر نظم کی صورت میں ڈھال کر ہمیشہ کے لیے محفوظ کر دیا!!
2024 کا الیکشن ایک انقلاب ہی تھا میں نے 10 الیکشن لڑے ہیں میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کمپین نہ ہو امیدوار کا پتہ نہ ہو کامن نشان نہ ہو پولنگ ایجنٹ نہ ہو اور unknown امیدوار جیتنا شروع کر دیں اور بھی massive majority سے جیتے یہ انقلاب ہوتا ہے ! شاہد خاقان عباسی ۔
The sister of jailed former Pakistan Prime Minister Imran Khan has been arrested at her house in Lahore, ahead of the Pakistan Tehreek-e-Insaf's (PTI) Long March on September 27, according to a PTI Punjab spokesperson.
🔴 More on https://t.co/MbrRGkFd1I