ضلع وزیرآباد حلقہ پی پی۔51،52 میں کمپین کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ضلع وزیرآباد سے یہ دونوں سیٹیں جیت کر خان صاحب کو تحفہ کے طور پر پیش کریں گے۔ انشاءاللّٰہ!
@AhmedChatthaPTI
پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد احمد چٹھہ کا جیل بھرو تحریک کا ضلع وزیر آباد کے حوالے سے خصوصی ویڈیو پیغام
#جیل_بھرو_تحریک#جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو
بانی ضلع وزیرآباد چوہدری محمد احمد چٹھہ کی جانب سے ضلع وزیرآباد اورتحصیل علی پور چٹھہ کی معطلی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں پٹیشن جو دائر کی تھی اسکے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ میں سَٹےہو گیا ہےضلع وزیرآباد اورتحصیل علی پور چٹھہ بحال ہوگئے ہیں سب دوستوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔🎉
محمد احمد چٹھہ کا حلقے کی عوام کے لئے ویڈیو میسج۔
امپورٹڈ حکومت نئے بننے والے اضلاع اور تحصیلوں کے حوالے سے جو اقدامات کرنے جا رہی ہے ہم اس کو چلینج کریں گے۔ @PTIofficial
نالائق خوفزدہ حکمران عمران خان کی مخالفت میں پنجاب دشمنی پر اتر آئے ہیں
مریم اور شہباز کی آڈیو لیک میں یہ سازش پہلے ہی بے نقاب ہوچکی
سیاسی مخالفت میں ایسے عوامی فلاحی منصوبے کو بند کرنا عوام دشمنی ہے
انشاءاللہ پی ٹی آئی کی حکومت آتے ہی دوبارہ شروع کیا جائے گا
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و تحریک انصاف کے اتحادی شیخ رشید احمد اور صحافی عمران ریاض خان کی جبری گرفتاری کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ وطنِ عزیز میں اس وقت جنگل کا قانون نافذ ہے۔ میری چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ہے کہ خدارا اس ملک پر رحم کریں اور انصاف پر مبنی فیصلوں سے اس ملک کو بحران...