وانہ جنوبی وزیرستان میں گزشتہ چند دنوں سے طالبان وہاں کے ارمی کیمپ سے باہر نکل کر عام عوام پر تشدد بھی کرتے ہیں اور ان سے ٹوپیاں بھی جلاتے ہیں اور وانہ پی ٹی ایم کے سرکردہ رہ��ماوں کو قتل کے دھمکیاں بھی دے رہے علی... https://t.co/u0dYlcbKo8
شمالی وزیرستان کے علاقے سروبی میں پولیٹیکل محرر حمیدواللہ وزیر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔انکے دو لیوز اہلکار بھی شدید زخمی ہے۔یاد رہے کہ حمید اللہ وزیر کی ولد صاحب کو بھی نامعلوم افراد نے شہید کیا تھا۔حمیداللہ پی۔ٹی۔ایم کا خاص سپورٹر تھا۔
We wish @Malala Should tweet in favour of #PTM because She is one of the victim of deep State Wrong policies...#PTM is in home ground of Malala waiting for her support on this very occassion.This oppurtunity may never come again for her to show solidarity to PTM...
جب گھروں کو مسمار کیا جارہے تھیں، مارکیٹوں کو مسمار کیا جارہا تھا، لوگوں کو ننگے سر اور ننگے پاؤں نکلا جارہا تھا پھر تو کسی نے بھی نہیں کہا کہ یہ طریقہ غلط ہے اور ابھی تو سارے الزام لگا رہے ہیں کہ ڈیمانڈز آئینی ہیں اور طریقہ غلط ہے
#ReleasePTMActivists#PashtunLongMarch2Swat
ہاں ھم ایجنٹ ہے لیکن امن اور پشتون قوم کےـ ہاں ھم مخالف ہے ان ریاستی اداروں کے جو آئین و قانون کو اپنے گھر کی لونڈی سمجھتے ھیں ـ ھم ایک پرامن اور انصاف پر قائم پاکستان کا قیام چاھتے ھیں ـ اگر منظور ھے تو بسم اللہ پیل کرے ھم ساتھ چلنے ک��لئے تیار ھے
#PashtunTahafuzMovement