تمام ملازمین متوجہ ہوں
اپ لوگو کی سوشل میڈیا پر آواز بہت اثر رکھتی ہے
اسکے لئے ٹرینڈ کا پینل پر ہونا انتہائی اہم ہے۔ابھی ہمارا ٹرینڈ نیچے چلا گیا ہے
آپ سب زیادہ زیادہ ٹویٹس اور ریتویٹس کر کے اسے واپس اوپر لا سکتے ہے
اپ سے التماس ہے اپنا حصہ ضرور ڈالیں
#چلو_چلو_لاہور_چلو
اج کا دن انتہائی اہمیت کا حامل ہے آپ کے مطالبات کے حوالے سے دعا کے ساتھ امید رکھیں اللہ بہتر کرے گا
اور اپنے اس ہیش پہ کام کریں اس کو پینل کے ٹاپ پہ رکھنا ہے
#چلو_چلو_لاہور_چلو
Firdous joined me 27 years ago and shared my dream of Pakistan as a just and humane society . He faced all our ups and downs ( most of the first 14 years were downs ) and took a strong character rooted in a powerful belief system to not give up despite so many disappointments.
He has been recovering from cancer and has handled the disease with remarkable dignity and strength.
To jail a man like him on terrorism shows how low those in power have fallen.
#Pakistan: Authorities must immediately reveal the whereabouts of journalists Sami Abraham and Imran Riaz Khan and stop intimidating the press as the country’s political turmoil drags on.
https://t.co/DvqomcLe5W
تمام رپورٹنگ آفیسرز & کاؤنٹرسائننگ آفیسرز ان کے لاگ ان پر 2021 کی پینڈنگ اے سی آرز اور 2022 کی اے سی آرز کو 31 مارچ تک Evaluate کریں۔
ڈی۔پی آئی پنجاب
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ایگزیکٹیو الاؤنس سے محروم گریڈ 17 سے 22 تک کے وفاقی سیکٹریٹ کے افسران کو 2017 کی بنیادی تنخواہ پر 150% ایگریکٹیو الاؤنس دینے کا فیصلہ، اطلاق 1 جنوری 2023 سے ہوگا۔
بتاریخ 07 جَنوری 2023 بروز ہفتہ ایک یادگار تاریخی دن، ڈپٹی کمشنر لیه فرحت حسین فاروق نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی، سینئر افسران و اساتذہ کرام اور پریس میڈیا کی موجودگی میں محمّد اعظم جنجوعہ سے بطور ڈسٹرکٹ سینئر نائب صدر پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب اور باقی پوری ضلعی باڈی سے حلف لیا۔
لیہ ٹیچرز کے پر امن احتجاج کے خلاف پنجاب پولیس نے دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ پہلی من گھڑت ایف آئی آر درج کر دی ہے جو کہ مکمل طور پر حقائق کے منافی ہے۔ شہریوں کو اپنی نسل کے بقاء کے بارے میں ضرور سوچنا ہو گا۔
#PunjabPoliceTerrorism#GiveRespectToTeachers@DrMuradPTI@BBCUrdu