9 دن باقی!
27 ستمبر قریب آ رہا ہے، عزم وہی، جدوجہد وہی، منزل وہی۔
اب قدم رُکنے نہیں، پاکستان کو فیصلہ کن مرحلے کی طرف بڑھنا ہے۔
خان کو واپس لانا ہے۔
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
انقلاب لیڈر نہیں، قومیں لاتی ہیں
لیڈر صرف راستہ دکھاتا ہے
خان اپنا فرض نبھا چکا، اب باری قوم کی ہے
27 ستمبر- انقلاب آپ کے ہاتھ میں ہے ✊🔥
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
خان کی مقبولیت سرحدوں کی محتاج نہیں بھارتی سکھ سابق کرکٹر و اداکار یوگراج سنگھ کہتے ہیں کہ اگر خان جیسا انسان ہندوستان میں ہوتا تو اسے تاج پہنا کر شان سے رکھا جاتا اور وہ یہ بھی کہتےہیں کہ کاش ان کے پاس اتنی طاقت ہوتی کہ خان کو جیل سے نکال کر بھارت لے آتے
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
پُرامن عوامی مارچ سے اتنا خوف کیوں؟
اسلام آباد میں راستے روکنے کے لیے کیلوں والے کنٹینرز کھڑے کیے جا رہے ہیں۔
مگر عوام کا عزم رکاوٹوں سے نہیں رکے گا، حقیقی آزادی کی جدوجہد کسی رکاوٹ سے نہیں رکے گی۔
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک