#_رہبر_تحریک_خان_عبدالولی_خان_بابا_رح
ہماری سیات کا مطلب یہ نہیی کی ہر پشتون سرخ ٹوپی پہنے یاہماری پارٹی میں شامل ہوجائے بلک ہماری سیات کامطب پشتونوں میں سیاسی شعورپیداکرناہے اس کاتعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہولیکن اسکی سوچ وفکر پشتونوں اوراس صوبے کی حقوق حاصل کرنےکی ہوں
@a_siab
سابقہ تحصیل ممبر عمران خان ہوتی شیلٹن ریسٹورنٹ میں IRSP کی جانب سے آگاہی مہم کے حوالے سے میٹنگ میں شرکت۔
جس پر (تعلیمی اداروں میں نشی کو کیسے کنٹرول کرنا ہے) کے ٹاپک پر بات کی ۔
چلو جی ۔۔اور کچھ نہیں ملا تو سمی دین بلوچ
کی الماری سے نکالی گئی چیزوں پر پروپیگنڈا شروع ۔۔۔
۔۔۔۔اک طرف لوگوں سے سچ کہنے کو بولا جا رہا ہے
اک طرف کچھ جھوٹوں کی محفل سجائی جا رہی ہے۔۔۔۔
پارلیمانی لیڈر ارباب عثمان خان کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی، بابر سلیم سواتی، اور صوبائی اسمبلی کے معزز اراکین نے شرکت کی۔ اس موقع پر خوشگوار ماحول میں باہمی دلچسپی کے امور، عوامی مسائل اور صوبے کی ترقی سے متعلق مختلف پہلوؤں پر غیر رسمی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ باہمی رابطے، مشاورت اور اتفاقِ رائے ہی مؤثر قانون سازی اور عوامی خدمت کی بنیاد ہیں.
@BabarSaleemSwat@khannisar930@PTIKPOfficial
مسکراٸيے آپ مردان ميى هے :
یہ تمام جدید مشینری عوامی نیشنل پارٹی کے دور حکومت میں وزیراعلی امیر حیدر خان ہوتی نے مردان کے لوگوں کی سہولت کی خاطر فراہم کی تھی لیکن افسوس مردان کی عوام کو اس ہیرے کی قدر معلوم نہیں
@HaiderHotiANP@ANPMarkaz
پشاور کے ساتھ مسلسل ناانصافی کی جا رہی ہے۔ تاجر برادری شدید مشکلات کا شکار ہے، کاروبار کے لیے نہ کوئی واضح پالیسی ہے اور نہ ہی کوئی ریلیف۔ حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ لوگ احتجاج پر مجبور ہیں، جبکہ کئی کاروباری شہر چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں
الحمدللہ! آج باچا خان گرین فاؤنڈیشن کی جانب سے سیڈ بالز (Seed Balls) کی تیاری کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔
انشاء اللہ، اس ہفتے کے دوران ہماری ٹیم 5,000 سیڈ بالز تیار کرے گی، جنہیں مختلف علاقوں میں شجرکاری اور قدرتی سرسبزی کو فروغ دینے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
#SeedBalls
شفقت بھائی کیا آپ دعوی کیساتھ کہہ سکتے ہیں کہ جب آپ معاون خصوصی تھے تو سائنس ٹیکنالوجی اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کوئی ایک روپے کی بھی کرپشن نہیں ہوئی ؟
اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو پھر میں اس محکمہ کی کروڑوں روپے کی کرپشن بمعہ ثبوت سے ثابت کرونگا کہ خیبرپختوُنخوا میں کرپشن کی گنگا بہہ رہی ہے اور اس میں ہر کوئی مستفید ہو رہا ہے
"کیا ہم یہاں بیٹھے تمام لوگ اپنے ساتھ دو دو کلاشنکوف لے کر گھوم سکتے ہیں؟ جبکہ یہاں دن دہاڑے کمانڈروں کے قافلے اس طرح گزرتے ہیں جیسے پوری چھاؤنی باہر نکل آئی ہو۔"
@AsgharAchakzaii
په ولي خان قانوني کېس او وکیل ته عجیبه پېشکش
"زه خو په داسې سړي پسې ګرځېدم چې په ما کېس وکړي"
د حسېن شاه خان یوسفزي د ولي خان په یادونو مبني تفصیلي مرکه ډېره زر
#factsarefacts#pukhtunkhwafocus
گزشتہ 13 سال سے خیبر پختونخوا کو حکومتی سطح پر دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے۔ صوبہ بدانتظامی، بدامنی، کرپشن اور نااہلی کی بدترین مثال بنتا جا رہا ہے۔ پختونخوا کی بدقسمتی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یونیورسٹی میں رنگے ہاتھوں نقل کرتے پکڑے جانے والا شخص آج اعلیٰ تعلیم کا وزیر ہے۔
حسین شاہ یوسفزئی
جنرل سیکرٹری، عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا
#ANP | #ANPPakhtunkhwa