پنجاب ٹیچرز یونین (کاشف چودھری) پنجاب اور پنجاب گورنمنٹ سکولز ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز (پیکٹ)، پنجاب کے وفد کی کاشف شہزاد چودھری صوبائی صدر کی قیادت میں وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی صاحب سے ملاقات۔ مردم شماری میں اساتذہ کو درپیش مسائل، SSEs اور AEOs کی مستقلی پر گفتگو
@MohsinnaqviC42@commissionerlhr @R7Haider
@MaryamNSharif
لاہور میں مردم شماری کی ڈیوٹی کے لئے اساتذہ کرام خصوصاً خواتین اساتذہ کو خوار کیا جارہا ہے۔ ٹرینڈ متبادل ہونے کے باوجود ڈیوٹی تبدیل نہیں کی جارہی۔ AC اور ایجوکیشن دفاتر کے چکر لگوائے جا رہے ہیں۔ داد رسی کون کرے گا؟
تمام SSEs/AEOs پرویز الٰہی صاحب کو اعتماد کے ووٹ میں کامیاب ہوئے اور بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کام جاری رکھنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور امید کرتے ہیں وہ جلد کابینہ میٹنگ بلا کر ریگولرائیزیشن کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے.انشاء اللہ
@mooniselahi@DrMuradPTI@ChParvezElahi
تمام SSEs/AEOs پرویز الٰہی صاحب کو اعتماد کے ووٹ میں کامیابی ہوئے اور بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کام جاری رکھنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور امید کرتے ہیں وہ جلد کابینہ میٹنگ بلا کر ریگولرائیزیشن کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے.انشاء اللہ
@mooniselahi@DrMuradPTI@ChParvezElahi
تمام SSEs/AEOs پرویز الٰہی صاحب کو اعتماد کے ووٹ میں کامیاب ہوئے اور بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کام جاری رکھنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور امید کرتے ہیں وہ جلد کابینہ میٹنگ بلا کر ریگولرائیزیشن کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے.انشاء اللہ
@mooniselahi@DrMuradPTI@ChParvezElahi
اساتذہ کے احتجاج میں ابھی تک جو سب سے بہترین اپنے جذبات اور خیالات کا اظہار کیا گیا ہے اس میں ان کا پہلا نمبر ہے۔ہماری اس بہن نے دل سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے اور سننے والوں کے دل پر ڈائریکٹ لگی ہیں ۔اگر حکمرانوں میں کوئی باضمیر فرد اس کو سنےتو ضرور لرز اٹھے۔
احتجاج کو ہاتھ سے نکلنے سے پہلے پہلے کچھ ہوش کے ناخن لیں۔
مستقلی کے علاوہ کوئی بات قابل قبول نہیں۔
ایپکا پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ جنہوں نے بتایا کہ گورنمنٹ ملازمین متحد اور ایک دوسرے کے لیے حاضر ہیں۔
#RegulariseSSEsAEOs@ChParvezElahi@mooniselahi@DrMuradPTI
کئی ماہ سے آپ سمری سمری کھیل رہے تھے اور اب کمیٹی کمیٹی کھیل رہے ہیں ۔ بس بہت ہو گیا۔ اساتذہ کو مزید خوار نہ کریں ۔ اس سخت سردی میں تیسرا دن ہے دھرنے کو۔ کچھ تو حیا کریں ۔
A committee has been formed to meet next week with Teachers’ Representatives to settle all the issues regarding Regularisation. Hopefully, next week we would settle the concerns from both sides InshAllah.
تمام دوست دھرنے میں پہنچیں۔۔ ٹویٹس پہلے بھی بہت ہوئے ہیں۔۔۔ ہم نے فائنل کیا ہوا ہے کہ نوٹیفیکیشن کے بغیر ہم گھر نہیں جائیں گے۔۔۔ گھروں میں مت بیٹھیں۔۔ میں دست بدستہ دوستوں سے درخواست کر رہا ہوں کہ فورا دھرنے کو جوائن کریں
جیے گے مریں گے
نوٹیفکیشن لیں گے
#RegulariseSSEsAEOs