@ImranKhanPTI خان صاحب بہت دکھ ہوا آپ کی جھوٹی سٹوری سن کر
ذہنی مریض آپ ہیں
آپ نے پاکستان سے اپنے آپ کو بڑا سمجھا
یہی ذہنی بیماری نے آپ کو یہاں تک پہنچایا ہے
ہماری منہ سے ہمدردی آپ کے ساتھ ہے
ہماری دعا ہے آپ باقی ساری زندگی جیل میں گزارے کیوں کہ آپ نے اوقات سے زیادہ اڑانا شروع کر دیا تھا
@BRICSinfo The world knows that Pakistanis are intelligent people. But India makes such accusations against Pakistan that make the listener laugh. This is a fake Indian report, not America's.