ہمارے ہاں دو غلط باتیں بہت عام ہیں۔۔،،
نمبر 1:-
بری عورتیں برے مردوں کے لیے اور برے مرد بری عورتوں کے لیے ہیں۔
نمبر 2:-
زنا ایک قرض ہے جو آپ کو گھر سے چکانا پڑے گا خاص کر بیٹی کی صورت میں۔
ہمارے ہاں "سورۃ نور" کی آیت نمبر 26 کا ترجمہ سراسر غلط لیا جاتا ہے.،
ترجمہ:-"بدکار عورتیں بدکار مردوں کے لیے ہیں اور بدکار مرد بدکار عورتوں کے لیے۔۔"
پہلی بات یاد رکھیں قرآن مجید کی کسی بھی آیت کی تفسیر اسکے سیاق وسباق کے بغیر نہیں کی جا سکتی، اور ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہمیں آدھا سچ بتانے کی عادت ہے ۔ اگر "سورۃ نور" کی آیت کے آگے پیچھے کی آیت کو پڑھا جاۓتو صاف پتا چلتا ہے کہ یہاں پر آخرت کی بات ہو رہی ہے نہ کہ دنیا کی۔
آخرت میں بری عورتیں برے مردوں کے ساتھ جہنم میں ہونگی اور اچھی عورتیں اچھے مردوں کے ساتھ جنت میں ہونگی۔ اگر دنیا کی بات کریں تو دنیا میں "فرعون" کی بیوی مسلمان تھی اور"نوح علیہ السلام" کی بیوی کافر تھی۔
لہذا اس آیت کا ترجمہ ٹھیک سے سمجھ لیں کہ یہاں آخرت کا ذکر ہو رہا ہے نہ کہ دنیا کا۔
اور دوسری بات۔۔۔ کوئ کسی کے گناہ کا بوجھ نہیں اٹھائے گا ۔۔ ہر کوئ اپنے کیے کا خود زمہ دار ہے۔۔
آج آن مائی ریڈار ثابت کردے گا کہ مریم نواز شریف کی پنجاب حکومت سرکاری خزانے کے بے دریغ اکثر بے رحمانہ استعمال کی انتہائی تشویشناک صورتحال دکھا رہی ہے قواعد کی کھلی خلاف ورزیاں ہیں عوام کے پیسے کا بے دریغ ضیاع، اختیارات کا ناجائز استعمال، اور کئی جگہ ایسی بے ضابطگیاں جن سے بدعنوانی کی بو آتی ہے یہ نتیجہ کسی اپوزیشن الزام سازی یا کسی صحافی کی لن ترانی نہیں یہ نتیجہ اخذ ہوا ہے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سرکاری رپورٹ سے جو سرکاری حساب کتاب کی سب سے مستند دستاویز ہے، اور یہ تصویر بھی ادھوری ہے کیونکہ پنجاب حکومت کے پانچ ہزار چار سو سے زیادہ دفاتر ہیں، جن میں سے صرف دو سو کا آڈٹ ہوا، یعنی کل خرچ کے صرف انیس فیصد کا۔ اسی انیس فیصد میں چھیالیس ارب روپے سے زیادہ کی بے ضابطگیاں نکل آئیں۔
جنوبی پنجاب کی تین لاکھ سترہ ہزار غریب بچیوں کو وظیفے کے ساڑھے چار ارب روپے بینک میں پڑے رہے۔ کچرا کمپنیوں پر ایک سو چھیالیس ارب کا قرض ہے اور واپسی صفر ہے۔ مزدوروں کی پنشن کی کٹوتی خرچ کر لی گئی۔ ہسپتالوں میں بغیر ٹیسٹ کے آلات مریضوں پر استعمال ہوئے۔ ایک سرکاری کالج میں دستخط کے بعد چیکوں پر رقم بڑھا دی گئی۔
اور اسی حکومت نے دس سے گیارہ ارب روپے کا جہاز خریدا، اور اٹھائیس سو سے زیادہ سرکاری طبی مراکز پر ایک ہی نام کی تختی لگا دی۔
یہ الزام نہیں، سرکاری ریکارڈ ہے۔اس چونکا دینے والے شو کو مکمل انجوائے کرنے کے لئے OMR کے YouTube لنک پر کلک کیجیئے https://t.co/ASrdbOjh4H
Heavy rains have flooded tents in Gaza, while Israeli settlers have seized homes in Jericho and Israeli forces raided a Bedouin village in the occupied West Bank.
Al Jazeera’s Nour Hegazy has the latest.
Construction workers in Lahore are facing growing difficulties as dense smog and toxic air blanket the city, posing serious health risks and disrupting their daily livelihoods
Last tactic to continue it's brutal and fascist regime even after humiliated defeat... It's time to stay remaining life behind the bars
#NetanyahuWarCriminal
@AJEnglish Good news for world peace... After humiliated defeat to war crimnal and genocidal @netanyahu , hopefully new @gadi_eisenkot govt will initiate peace process among regional state including #Gaza and #Iran
Good news for world peace... After humiliated defeat to war crimnal and genocidal @netanyahu , hopefully new @gadi_eisenkot govt will initiate peace process among regional state including #Gaza and #Iran
Israel's President Isaac Herzog has chosen opposition candidate Gadi Eisenkot to form a new government. It comes after an inconclusive election that left both PM Benjamin Netanyahu and his main rival short of a parliamentary majority.
Al Jazeera's Nour Odeh reports.
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی شہر بھر میں پیٹرول پمپس کی انسپکشنز، مقررہ مقدار سے کم فیول فراہم کرنے پر 40 سے زائد نوزلز اور 6 پیٹرول پمپس سیل کر دیے گئے۔ کارروائیوں کے دوران پیمائش میں ردوبدل کرنے والی الیکٹرانک ڈیوائسز بھی برآمد، جن کے استعمال پر 2 پیٹرول پمپس سیل اور عملہ گرفتار کر لیا گیا---
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی شہر بھر میں پیٹرول پمپس کی انسپکشنز، مقررہ مقدار سے کم فیول فراہم کرنے پر 40 سے زائد نوزلز اور 6 پیٹرول پمپس سیل کر دیے گئے۔ کارروائیوں کے دوران پیمائش میں ردوبدل کرنے والی الیکٹرانک ڈیوائسز بھی برآمد، جن کے استعمال پر 2 پیٹرول پمپس سیل اور عملہ گرفتار کر لیا گیا---
La movilización es la fórmula.
Si en Brasil se pudo, si en Estados Unidos se pudo, en España el 29 de noviembre se podrá.
Hagamos historia votando socialista.
Israel has killed at least 74,618 Palestinians and injured at least 175,925 in its genocide in Gaza since October 7, 2023.
🔴 LIVE updates: https://t.co/lGGA5GRneI
🚨🚨 بریکینگ نیوز : نکمے فیلڈ مارشل کو آج شہباز گل نے ایکسپوز کردیا ۔!!!🔥🔥🛑
ایک بہت سینئر ریٹائرڈ جنرل, جو کبھی فیلڈ مارشل عاصم منیر کے باس بھی رہے ۔ انہوں نے بتایا کہ عاصم منیر نے آرمی کمیشن حاصل کرنے کے لیے دو بار کوشش کی ۔ پہلی بار بھی انہیں ریجیکٹ کر دیا گیا ۔ دوسری بار بھی ریجیکٹ ہو گئے ۔ عام طور پر ایک بار ریجیکٹ ہونے والا دوسری کوشش میں کامیاب ہو جاتا ہے, کیونکہ اسے پورے پروسیس کا علم ہوتا ہے ۔ لیکن عاصم منیر دوسری بار بھی کامیاب نہیں ہو سکے ۔ اس زمانے میں کمیشنڈ آفیسرز کی کمی کی وجہ سے,او ٹی ایس (OTS) متعارف کرایا گیا ۔ اس کے بعد وہ اسی راستے سے فوج میں شامل ہوئے ۔ شہباز گل 🔥🚨🚨
حمیرا طیبہ جنہوں نے مشتاق احمد خان سے طلاق لے لی ہے نہایت ہی باپردہ خاتون ہے ۔۔ جماعت اسلامی کی کارکن ہیں ۔۔
اتنا عرصہ قریب رہنے کے باوجود یہ رشتہ بھی طلاق کے ساتھ ٹوٹ گیا ۔اور موصوفہ عدالت میں جس بیان دیا ہے اس میں لجھا ہے انہیں ان سے شدید نفرت ہے ۔۔
اس اک جملہ کی وجہ سے تنقید کارخ شوہر کی طرف موڑ دیا ۔سارے سوچ میں پڑ گئے اتنا ظلم ہوا کہ عورت یہ کہنے پر مجبور ہو گئی انہیں شوہر سے نفرت ہے ۔۔
خلع لینے کے بعد انہوں نے تازہ ویڈیو ریکارڈ کرای جس میں وہ جماعت اسلامی کو ہی اس ملک کا واحد حل بتارہی تھی ۔ جماعت کی تعریف کےپل باندھ رہی ہیں
مگر اس طلاق نے اک بات ثابت کر دی ہے عورت چاہے اسلامی ہو یا لبرل مرد کی دوسری شادی برداشت نہی کر سکتی ۔۔شوہر سے جس نفرت کا اظہار کیا ہے اس پر بھی سوال اٹھتے ہیں ۔۔
اگر اتنی نفرت تھی تو اتنا عرصہ رشتہ کیوں نبھایا ؟ اگر چھوڑ کر جانا لازم تھا تو پردہ رہنے دیتے ۔۔ بیان حلفی میں کہیں تششدد مار پیٹ ظلم و جبر کا زکر نہی تھا ۔۔ نان نفقہ اور بچوں کے خرچے کا دعوی بھی واپس لے لیا ۔۔
ان کی طلاق کی وجہ لوگ تو یہی کہ رہے ہیں کہ مشتاق احمد نے جماعت چھوڑ دی تھی اس وجہ سے دونوں میں اختلاف بڑھ گئے ۔۔
شاید یہ کارکن کو بے وقوف بنانے کیلے منجن فروخت کیا جارہا ہے کہ ہمارے کارکن جماعت کیلے اتنی قربانی دے سکتے ہیں کہ شوہر بھی غیر جماعتی ہو تو اس کو بھی سائیڈ بھی کر دیتے ہیں ۔۔
اصل وجہ یہ ہے کہ ان کے رشتے میں دوسری عورت ا گئی تھی ۔ اور مشتاق صاحب شادی کیلے بضد تھے مگر پہلی بیوی کی رضامندی چاہتے تھے یہیں سے انہیں شوہر سے نفرت ہوی اور عدالت پہنچ گئی خلع لینے ۔۔
خیر اسلامی عورت نے بھی ثابت کیا کہ شوہر اگر مار پیٹ بھی نہ کرے اپکے حقوق کا بھی خیال رکھے بچوں کی تربیت بھی بہترین کرے تو اس سے نفرت بھی کی جاسکتی خلع بھی لی جا سکتی ہے اور بھری دنیا میں اس نفرت کا اظہار کر کے اس کا تماشا بھی بنایا جا سکتا ہے
مشتاق احمد خان نے اس بیان حلفی کے بعد خانوشی اختیار کی کوی ردعمل نہی دیا ۔اور یہ کسی مرد کا سب سے خوبصورت عمل ہوتا ہے جب علحیدگی کے باوجود انزام کے باوجود وہ خاموش رہے ۔