@ChotiSheikhni میرے ساتھ یہ کئی دفع ہو چکا ہے کہ وقت گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلا اور کچھ دفع ایسا بھی ہوا ہے کہ ایک لمبا سفر تھوڑی ہی دیر میں ختم ہو گیا یعنی حیرانی کی حد تک. اسی کو لامکاں کہتے ہیں. میں بچپن میں ایک ایسی جگہ بھی جا چکا ہوں جو واقعی موجود ہے لیکن میں وہاں حقیقی طور پے نہیں گیا.
امریکی ریاست مشی گن میں ایک جزیرہ ہے میکی نک جہاں پر موٹر گاڑیاں چلانا منع ہے۔
وہاں صرف سائیکل اور گھوڑا گاڑی چلتی ہے۔
سوچیں زرا کے وہاں پولولیشن کتنی کم ہوگی؟🤔
@ChotiSheikhni لوح محفوظ وہ علم ہے جو زمان و مکان سے آزاد ہے. سب سے پہلے روح سے دل میں ایک پیغام آتا ہے جو دماغ تک پہنچنے سے پہلے ہی عمل پزیر ہو چکا ہوتا ہے. جیسے معراج کا واقعہ.. جیسے ملکہ بلقیس کا تخت ہزاروں میل سے پلک جھپکنے میں لے آنا وغیرہ
@ChotiSheikhni الله کی ذات میں فنا ہونے کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنی ذات میں کچھ ایسا نہیں دیکھتے جو خالص آپ کی اپنی وجہ سے ہو.آپ کے پانچوں حواس اور دماغ الله ہی کی دیں ہیں تو پھر آپ کہاں ہو? آپ تو ہو ہی نہیں خالص اس کی ذات ہے!
عمران خان کی اس ویڈیو کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت وائرل کیا جا رہا ہے کہ عمران خان نے بھی نئے صوبے بنانے کا مطالبہ کیا تھا ذرا ویڈیو پر غور کریں نئے صوبے بنانے کا حق صرف اور صرف عوام کے منتخب کردہ نمائندوں کو ہے نہ کہ فارم 47 پر بنے کٹھ پتلیوں کو
کسی نے جبران خلیل جبران سے پوچھا:
"انسانوں میں سب سے زیادہ حیرت انگیز چیز کیا ہے؟"
تو انہوں نے جواب دیا:
"انسان بچپن سے تنگ آ جاتے ہیں، جلدی سے بڑے ہونا چاہتے ہیں، پھر دوبارہ بچے بننے کی خواہش رکھتے ہیں۔ وہ اپنی صحت ضائع کر دیتے ہیں تاکہ پیسہ کما سکیں، پھر اسے صحت دوبارہ حاصل کرنے کے لیے خرچ کرتے ہیں۔
وہ مستقبل کی فکر میں مبتلا رہتے ہیں اور حال کو بھول جاتے ہیں، نہ حال میں جیتے ہیں نہ مستقبل میں۔ وہ ایسے جیتے ہیں جیسے کبھی مرنا نہیں ہے، اور ایسے مرتے ہیں جیسے کبھی جئے ہی نہیں۔"
کوئی بھی دنیا کا نظام لے آئیں اس کے اوپر شریف اور زرداری بیٹھا دیں وہ سارے نظام کرپٹ ہو جائیں گے، آج نواز شریف کو کسی طرح انگلینڈ کا وزیرِ اعظم بنا دیں میں آپ کو گارنٹی کرتا ہوں کہ دس سال میں وہ ملک مقروض ہو جائے گا اور پاکستان سے کہے گا کہ ہمیں قرضہ دو۔ عمران خان