خطے میں پائیدار امن، دہشت گردی کا خاتمہ اور پاکستان کی سرحدوں کا تحفظ قومی ترجیحات میں شامل ہیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں ان اہداف کے حصول کے لیے مؤثر حکمتِ عملی اور ادارہ جاتی تعاون اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
#UmmahTrustsAsimMunir
پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت، نظم و ضبط اور وطن سے وفاداری ہماری قومی طاقت ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں ملکی دفاع اور سلامتی کے تقاضوں کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔
#UmmahTrustsAsimMunir
علاج کے لیے آپریشنل مراکز کی تعداد 40 تک پہنچا دی گئی ہے، جبکہ مزید 17 مراکز پر کام جاری ہے۔ ان مراکز میں جان بچانے والے ٹی این کے (TNK) انجیکشنز، جن کی قیمت 3 سے 4 لاکھ روپے فی انجیکشن ہے، عام آدمی کو مکمل طور پر مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔
فالج کی صورت میں اگر ابتدائی ساڑھے چار گھنٹوں (گولڈن آورز) کے اندر ٹی این کے انجیکشن لگا دیا جائے تو یہ زندگی بچانے کے ساتھ ساتھ جسمانی اعضا کو معذوری سے محفوظ رکھنے اور لوگوں کے روزگار و معاش کو برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
ہم نے جدید علاج کی سہولیات میں بھی اضافہ کیا ہے اور اب پنجاب میں فالج کے علاج کے 3 جامع مراکز فعال ہیں، جبکہ مزید 4 مراکز لاہور، راولپنڈی، ملتان اور فیصل آباد میں قائم کیے جا رہے ہیں، جہاں جدید طریقۂ علاج تھرومبیکٹومی کے ذریعے دماغ کی بند شریانوں سے خون کے لوتھڑے نکالنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
ہم ہر ضلع میں فالج اور امراضِ قلب کے علاج کے مراکز، جبکہ ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں کینسر اور بچوں کے علاج کے لیے اسپتال قائم کر رہے ہیں۔
کوئی بھی مریض وسائل کی کمی یا علاج کی سہولیات نہ ہونے کے باعث علاج سے محروم نہیں رہے گا۔ ان شاء اللہ!!
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی عالمی سطح پر سفارتی سرگرمیاں پاکستان کے مؤقف کو بین الاقوامی سطح پر پیش کرنے اور قومی مفادات کے تحفظ کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہیں۔ مضبوط سفارت کاری، قومی وقار اور عالمی روابط پاکستان کی خارجہ پالیسی کے اہم ستون ہیں۔
#UmmahTrustsAsimMunir
پانچ سال شادی کو ہو گئے ڈاکٹر صاحبہ ابھی تک میں ورجن ہوں
ڈاکٹر ثمینہ اشفاق جو اس ملک کی نامور گائنکالوجسٹ اور میڈکل کالج میں پڑھاتی ہیں انہوں نے نہایت ہی دو اہم ایشوز پر بات کی ہے ۔۔۔
ڈاکٹر صاحبہ کہتی ہیں سہاگ رات کو ہمارے پاس بچیاں ایمرجنسی میں لای جاتی ہیں اور ہم Stitch لگا رہے ہوتے ہیں ۔۔
دوسرا وہ کہتی ہیں کہ میرے پاس کل اک بچی ای وہ کہتی ہے کہ ڈاکٹر صاحبہ پانچ سال شادی کو ہو گئے ہیں میں ورجن ہو میرا شوہر نامرد ہے اور مجھے دھمکیاں دیتا ہے کہ کسی کو پتہ چلا تو طلاق دے دونگا ۔۔
اس پر ڈاکٹر صاحبہ نے تو تفصیل سے گفتگو کی ہے وہ سن لجیے گا یہ دونوں واقعات تواتر سے اس معاشرے میں ہورہے ہیں چاہیے خاندان جتنا پڑھا لکھا ہو ۔۔
میرے کزن کی شادی ہوی یہ واقعہ اج سے پندرہ سال پرانا ہے تو دلہے دلہن کو روم میں چھوڑ کر سب واپس گھر ا گئے ۔۔
اور رات کو دو بجے ان کے گھر سے کال اتی میری چاچو کو کہ ایمرجنسی ہو گئی ہے فوری گاڑی لیکر پہنچیں ۔۔
دس منٹ کے فاصلے پر انکا گھر ہے اگے جا کر دیکھا تو نئی دلہن بے ہوش پڑی ہے کپڑے خراب ہوے پڑے تھے فوری ڈاکٹر کے پاس لے گئے ۔۔
ڈاکٹر نے دلہن کا لباس دیکھا وہ ڈر گیا اس نے کہا یہ پولیس کیس ہے خیر سفارش کرای منت ترلے کیے ۔۔
تو ڈاکٹر نے کہا کہ وہ ظالم کہاں ہے جس نے یہ حشر کیا ہے ہم نے کہا وہ گھر ہے کہا کہ اسے لے او دوبارہ گاڑی بھیجی گی وہ روتا دھوتا ڈاکٹر کے پاس ایا ۔۔
لیڈی ڈاکٹر نے وہ اسے گالیاں دی جو ہم نے بھی نہی سن رکھی تھی ۔۔دلہن کو بھی Stitch لگے ۔
اب تو خیر سے انکے بچے ہیں اچھی زندگی گزر رہی ہے مگر جب کبھی یہ واقعہ کوی اس سے پوچھے وہ اج بھی شرمندہ ہو جاتا ہے ۔۔
اب اس ایشو پر ڈاکٹر صاحبہ نے کیا مشورہ دیا ہے وہ مسیج والدین کیلے نہایت اہم ہیں ۔
کیونکہ کسی کے ماتھے پر تو نہی لکھا ہوتا یہ بندہ کیسا ہے ۔ کیسا برتاو کرے گا ۔ شادی کے قابل ہے یا نہی ۔۔ بچیوں کی زندگی تباہ نہ ہو جاے والدین کے دل میں یہ خوف ہوتا ہے چاہے کتنا ہی قریبی جاننے والے ہوں ۔
Ich gebe heute meine Kandidatur für das Amt des Bundespräsidenten bekannt.
Als syrischer Arzt und Muslim in Deutschland stehe ich für ein Land, in dem Sicherheit, Respekt und Zusammenhalt für alle gelten. Hass und Ausgrenzung haben in unserer Gesellschaft keinen Platz.
Ich bitte um Ihre Unterstützung.
26 نومبر 2026
یہودی ایجنٹ @ImranKhanPTI کا IMF کے پاس گروی رکھا ہوا پاکستان ایک بار پھر @CMShehbaz کی قیادت میں IMF کو باۓ باۓ کہنے جا رہا ہے۔
ﷲﷻ کے فضل سے 2026 میں پاکستان قرض فری ملک ہوگا۔
2027 کا سورج پاکستان میں خوشحالی کی نوید کے ساتھ طلوع ہوگا۔۔
عمرانی نحوست مکمل طور پہ ختم ہو چکی ہوگی۔
A Pakistani anti-terrorism court has sentenced human rights lawyers Imaan Mazari and her husband, Hadi Ali Chattha, to 10 years in prison.
The couple say they are “prisoners of conscience.”
Read more: https://t.co/7hFfDFwnZm