@Aadiiroy2 Buht ziada ganddd or fahashi he hmare muaashre m kisi had tak jo bacho or larkio k sath ziadti ho rahi he is ka 100% haath he is m yeh mind set karte or is tarah ki wahiyat harktain karte k acha khasa insan in k peche lagta
Happy birthday, madam Chief Minister Maryam Nawaz Sharif.
It is an honour to work under your leadership. Your dedication to the people of Punjab, especially its women, children and those who need support most, shows me every day what service really means. Thank you for the trust and the inspiration. May Allah bless you with good health, happiness and countless more years of success.
مریم نواز شریف ❤️💚 پنجاب کی بیٹی، پنجاب کا فخر! 🇵🇰✨ میری دعا ہے کہ آپ کی قیادت میں ہمارا پنجاب ترقی، خوشحالی اور کامیابی کی نئی منزلیں طے کرے۔ ہمیں اپنے پنجاب سے محبت ہے!
#MaryamNawaz#Punjab@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ مریم نوازصاحبہ کو سالگرہ کی دلی مبارکباد! آپ کی قیادت میں خواتین کے تحفظ، عوامی خدمت اور پنجاب کی ترقی کے لیے جاری اقدامات ایک واضح پیغام ہیں کہ عزم، محنت اور خدمت کا جذبہ معاشرے میں مثبت تبدیلی لا سکتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی، ہمت اور مزید کامیابیوں سے نوازے آمین 🤲🏻❤️
Happy Birthday to our Super CM, Maryam Nawaz Sharif! The leader who put Punjab firmly on the path of progress, transforming every sector through unprecedented development and people-centric initiatives. Today, Punjab’s progress is making headlines around the world. Wishing you more strength and success!
#HBDMaryamNawaz
پنجاب دی دھی، محترمہ مریم نواز شریف نوں جنم دن دی ودھائی
لوکاں دی فلاح
سوہنے پنجاب دی تعمیر
تے
ہر دل دی آواز بنن لئی تہاڈے جذبے نوں سلام
رب سوہنا تہاڈی حیاتی دراز کرے تے ہمیشہ تندرست تے سلامت رکھے۔آمین @MaryamNSharif#HBDMaryamNawaz
میاں صاحب ایک ھی دل ھے کتنی بار جیتو گے 🫡 ۔۔
اللّٰہ کی قسم کھا کے کہہ رہا ہوں شہباز شریف جیسا کوئی مخلص اور ہمدرد نہیں قدر کرو اس کی ، کاش میاں صاحب ہم آپکو اپنا دل کھول کر دکھا سکتے، کتنی عزت اور محبت بھری ھے آپکے لئے ❤️🤲❤️
@CMShehbaz
مریم نواز جنہوں نے عوامی خدمت اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے اپنی زندگی وقف کر رکھی ہے انکی عوامی خدمات اور جذبے کو دیکھ کر دل سے احترام ابھرتا ہے۔میرا خواب ہے مریم نواز سے ملاقات کا شرف حاصل ہو سکے تاکہ میں انکی انتھک محنت پر انہیں ذاتی طور پر خراج تحسین پیش کر سکوں
ایمان انصار