My Round of 32 Predictions:
🇿🇦 South Africa 0–1🇨🇦 Canada ✅
🇧🇷 Brazil 2–1 🇯🇵 Japan
🇩🇪 Germany 2–0 🇵🇾 Paraguay
🇳🇱 Netherlands* 2–2 🇲🇦 Morocco
🇨🇮 Ivory Coast 1–3 🇳🇴 Norway
🇫🇷 France 3–1 🇸🇪 Sweden
🇲🇽 Mexico 2–0 🇪🇨 Ecuador
🏴 England 2–0 🇨🇩 DR Congo
🇧🇪 Belgium 1–2 🇸🇳 Senegal
🇺🇸 USA 0–2 🇧🇦 Bosnia
🇪🇸 Spain 2–0 🇦🇹 Austria
🇵🇹 Portugal 1–1 🇭🇷 Croatia*
🇨🇭 Switzerland 1–1 🇩🇿 Algeria*
🇦🇺 Australia 1–2 🇪🇬 Egypt
🇦🇷 Argentina 1–0 🇨🇻 Cape Verde
🇨🇴 Colombia 2–1 🇬🇭 Ghana
* Team who advance to the next ROUND
What are your predictions?
وفاقی وزیر پارلیمانی امور کا خطاب سرکاری ملازمین کا احتجاج ختم
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے احتجاج میں پہنچے
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے 80 فیصد سے زائد مطالبات منظور ہوچکے ہیں
وفاقی وزیر کے اعلان کے بعد سرکاری ملازمین نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے جاری احتجاج ختم کردیا
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے اعلان کے بعد ملازمین نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی حکومت کے حق میں نعرے لگائے
آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے عہدیداران سے گزشتہ روز بھی مذاکراتی نشست ہوئی، طارق فضل چوہدری
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومتی کمیٹی نے مذاکرات کئے تاکہ سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات حل ہوں، طارق فضل چوہدری
وزیراعظم شہباز شریف کی تشکیل کردہ کمیٹی میں رانا ثناء اللہ اور میں شامل تھے، طارق فضل چوہدری
معاشی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کو ہر ممکن ریلیف دیا ہے، طارق فضل چوہدری
سرکاری ملازمین کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے اور ہم اس کو پورا کریں گے، طارق فضل چوہدری
خطاب کے اختتام پر وفاقی وزیر نے احتجاج ختم کرنے پر آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے عہدیداران کا شکریہ ادا کیا
ملازمین کے لیئے سب سے بڑی اور اچھی خبر
ایڈہاک ریلیف 2022 اور 2025 تنخواہ میں ضم کرکے جزوی طور پر اسکیل ریوائز ہونگے۔ اسکے بعد 7% ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2026 دیا جائیگا اس کے علاؤہ ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس بھی ملے گا اور معذور افراد کا الاؤنس بھی 6 ہزار سے 10 ہزار کر دیا گیا ہے
مطلب نیوز چینلز نے پھر آدھی خبر دی ؟؟
Good News
وفاقی حکومت ملازمین، مسلح افواج اور پنشنرز کے لیے بجٹ 2026-27 ریلیف پیکج
✅ نئے پے اسکیلز 2026 متعارف کرائے جائیں گے — جس میں ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2022 (15%) اور 2025 (10%) کو بنیادی تنخواہ میں ضم کیا جائے گا۔
✅ تمام وفاقی سرکاری ملازمین کو رننگ بیسک پے پر 7% ایڈہاک ریلیف الاؤنس (ARA) دیا جائے گا۔
✅ ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس 2026 بیسک پے کا 15% — BPS-1 تا 22 کے ملازمین کو ملے گا۔
✅ کنویینس الاؤنس میں موجودہ رقم سے 50% اضافہ کیا جائے گا۔
✅ سول آرمڈ فورسز کے لیے کانسٹینٹ اٹینڈنٹ الاؤنس 7,000 روپے سے بڑھا کر 30,000 روپے کر دیا گیا۔
✅ کیبنٹ ڈویژن کے افسران/عملے کی اسپیشل پے 6,000 روپے سے بڑھا کر 20,000 روپے فی ماہ کر دی گئی۔
✅ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس (NH&MP) کے BPS-1 تا 22 ملازمین کا اسپیشل الاؤنس 10% سے بڑھا کر 50% کر دیا گیا۔
✅ اسپیشل کنویینس الاؤنس 6,000 روپے سے بڑھا کر 10,000 روپے کر دیا گیا۔
✅ تمام پنشنرز کی بیس لائن پنشن میں 7% اضافہ کیا جائے گا۔
یہ تمام ریلیف اقدامات یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوں گے۔
🚨باغیوں کا بہت بڑا حملہ: متعدد فوجی یونٹس کو بیک وقت نشانہ بنایا گیا۔ جنگ جاری ہے!
تازہ ترین صورتحال کے مطابق، آج شام کے وقت باغیوں نے مینہ میں تعینات آرمی کی تین یونٹس – 55 بلوچ رجمنٹ، 23 کیولری اور 26 ایف ایف – پر بیک وقت حملہ کر دیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں 35 سے 40 جوان زخمی اور 8 سے 10 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ تاہم تصدیق شدہ اعداد و شمار کے مطابق 26 ایف ایف کے 5 جوان شہید اور 21 زخمی ہوچکے ہیں، جبکہ سول کینٹین کے 2 افراد بھی شہید ہوئے ہیں۔ دو نامعلوم لاشیں ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی ہیں۔
55 بلوچ کے 6 جوان زخمی ہوئے ہیں، جبکہ 23 کیولری اور ایس او سی کے جانی نقصانات کی ابھی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
دیگر مقامات پر حملے
علاوہ ازیں 177 ونگ عنایت قلعہ ونگ ہیڈکوارٹر پر ڈرون حملے میں 6 جوان زخمی ہوئے ہیں۔ باغیوں کی جانب سے ایک تربیت یافتہ خودکش حملہ آور بھی تیار ہے جو باجوڑ کے کسی بھی علاقے میں دھماکا کر سکتا ہے۔
مریان، بنوں کی صورت حال
علاقہ قسمت آباد چوک سے لوڑہ پل تک سڑک کے کنارے موجود تمام عمارتوں، مساجد مورچوں میں تبدیل ہوچکے ہیں جہاں ممکنہ طور پر باغی موجود ہیں۔ پولیس کیمطابق پوری روڈ ان کے کنٹرول میں ہے۔
اسی طرح حقدار علی مسجد (تپی غلام قادر آخوند خیل) میں بھی 35 سے 40 باغیوں کی موجودگی کی اطلاع ہے۔ کنگر پل چوکی کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تفصیلات جلد ویلاگ میں
*دنیا میں مالدار بننے کا وظیفہ!*
نبی علیہ الصلاۃ والسلام کا فرمان ہے۔
جو شخص جمعہ کی نماز کے بعد یہ عمل کرے۔
ان شاءاللہ 🤲 اگلا جمعہ آنے سے پہلے اللّٰه تعالیٰ اس شخص کو غنی (مالدار) کریں گے ۔
دوسری روایت میں اس کی یہ فضیلت بھی آئی ہے کہ اس شخص کی سو حاجات بھی اللّٰه تعالیٰ پوری فرمائیں گے ستر دنیا میں اور تیس آخرت میں ۔
*وہ عمل یہ ہے۔*
⬅️ سو مرتبہ سورہ اخلاص (قل هو اللّٰه احد،الخ )
⬅️ سو مرتبہ درود شریف ۔
⬅️ ستر مرتبہ یہ دعا پڑھے ۔
أللَّهُمَّ إكفِني بِحَلالِك عَنْ حَرَامِكَ وَ أغْنِي بِفَضْلِكَ عَن مَّنْ سِوَاكَ.
( بحوالہ: طبرانی)
ذكر الطبراني أن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: من قرأ بعد صلاة الجمعة: "قل هو الله احد" مائة مرة، و"صلى على النبي" مائة مرة، وقال: "اللهم اكفني بحلالك عن حرامك واغنني بفضلك عمن سواك " سبعين مرة، لم تمر جمعتان حتى يغنيه الله". وزاد فى الرواية: "وقضى الله له مائة حاجة، سبعين من حوائج الآخرة ، وثلاثين من حوائج الدنيا".
(حضرت مولانا پیر سید محمد شاہ قریشی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ)
ضبط و تحریر:
مفتی اکرام اللّٰه نقشبندی
#وظائف #رزق #غنی #مالداری
بریکنگ نیوز 🚨خوفناک صورتحال پیدا ہوگئی، دنیا میں پھر بڑی تباہی ہونے جارہی ہے 🔥🔥
بل گیٹس کے خوفناک انکشاف کے بعد پوری دُنیا میں ہل چل مچ گئی۔ ٹویٹر پر موجود soothsayer نامی اکاؤنٹ پر 11 جون 2022 کو کی گئی ایک پیشن گوئی منظر عام پر آ گئی۔ اس پیشن گوئی میں کہا گیا تھا کہ 2023 میں کرونا وائرل ختم ہوگی اور پھر 2026 میں ہنٹا وائرل شروع ہو جائے گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسکے بعد اس ٹویٹر ہینڈل سے صرف ایک ٹویٹ اور ہوا ہے 17 جولائی کو تب سے لیکر اب تک تقریباً چار سال ہونے کو ہیں یہ اکاؤنٹ بند ہے۔
اسلام آباد کے Twin ٹاور کے گارڈ کو سچ بولنا مہنگا پڑ گیا کسی راہ گیر نے سوال پوچھا Twin ٹاور میں فلیٹ لینا ہو تا کیسے لیے سکتا ہوں
یہاں تو عمران خان اور علیمہ خان جیسی بڑی سامیاں رہتی ہیں آپ یہاں فلیٹ نہیں لئے سکتے ۔
بچارے غریب گارڈ کو سچ بولنے پر نوکری سے نکال دیا گیا 👇
‼️ IMPORTANT ‼️
In the same school, the Cambridge system is far more expensive than the local Pakistani board. Parents often pay double or triple the fees, plus about Rs. 40,000 ($145) for every exam paper. Middle-class families struggle and save to afford this, while students work incredibly hard all year long.
However, the news that an A-Level Mathematics paper leaked in #Karachi just hours before the exam is more than just a mistake it is a total betrayal of trust. This incident makes people feel that Cambridge standards are dropping and that the organization cares more about money than education.
Who is responsible for the mental stress caused to students and parents? It is time to demand accountability. Should we the affected parents not take legal action and claim damages from @CambridgeInt to get justice?
@pkBritish@EduMinistryPK @ShedSindh @BritishCouncil @MediaCell_SAPM @sardarshah1
#ALevels #Cambridge #PaperLeak #Karachi #EducationJustice #CIE #Accountability #MathsLeak