اگر کہیں آپکو لگے آپکا ہونا نہ
ہونا ایک برابر ہوچکا تو خود
کو روک لینا
نہ صرف مد مقابل کیساتھ
نیکی ہے بلکہ انسان عزت نفس
کے سامنے شرمندہ ہونے سے بھی بچ سکتا ہے
چھوڑ دیجئے اگر کہیں لگے ایسا
پھر وہ بھلے کسی کا گھر ہو کسی کا دل یا کسی کی فالونگ
بیدار✍🏻
#اصلاح_معاشرہ