فرمان مصطفٰی ﷺ:
روزہ جہنم سے ڈھال ہے اور روزے دار کے منہ کی بو اللہ عزَّوَجَلَّ کے نزدیک مشک سے زیا دہ پاکیزہ ہے۔
(جامع الترمذی، الحدیث۷۶۴، ص۱۷۲۲)
#RozahRakhwaoTehreek#Ramadan
ابن مسعود رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے مروی، فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم : ’’میں نے قصد کیا کہ ایک شخص کو نماز پڑھانے کا حکم دوں اور جو لوگ جمعہ سے پیچھے رہ گئے، ان کے گھروں کو جلا دوں ۔‘‘
صحیح مسلم‘‘، الحدیث: ۶۵۲، ص۳۲۷۔
#JummaMubarak
اے ایمان والو! جب نما زکے لیے جمعہ کے دن اذان دی جائے ،تو ذکر خدا کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو، یہ تمھارے لیے بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔
پ۲۸، الجمعۃ: ۹
#JummaMubarak#جمعه_مباركه
احمد و ترمذی عبداﷲ بن عمرو رضی اﷲ تعالیٰ عنہما سے راوی، کہ حضور (صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) فرماتے ہیں : ’’جو مسلمان جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات میں مرے گا، اﷲ تعالیٰ اسے فتنۂ قبر سے بچالے گا۔‘‘
’’جامع الترمذي‘‘، الحدیث: ۱۰۷۶، ج۲، ص۳۳۹۔
#JummaMubarak#Ramadan
ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں رحمت بن کر آئے ۔ میلاد مناتے ہوئے یہ عہد کریں کہ ہم بھی دوسروں کے لئے رحمت بنیں گے، زحمت ہر گز نہیں ۔ وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا مرادیں غریبوں کی بر لانے والا
کسی ملک کے غدار کو پھانسی دینا جائز ہے
لیکن الله اور اس کے رسول صل الله عليه وسلم کے غدار کو پھانسی دینا کیوں جائز نہیں
حکومتوں کا یہ دوہرا معیار ہمیں ہرگز قبول نہیں
#PunishAsiaUnder_295c
The Holy Prophet ﷺ said:
Recite Durood upon me abundantly, for undoubtedly, it is a means of purification for you.
(Musnad Abi Ya’la, V. 5, Pg. 458, No. 6383)