یہ سلطنت خداداد پاکستان ہے
کسی کی جاگیر تو نھی جب وقت کا حاکم ہی ہمیں انصاف نھی دے سکتا ہمارا حق نھی دے سکتا تو پھر کون دے گا جب اسٹیٹ اپنی رعایا پر ظلم ڈھاٸے گا لاٹھی چارج کرے گا انھیں جیل میں ڈالے گا تو ریاست کو چاھیے کہ حق مانگے والے کو گولی ماردی جاٸے
#JusticeForNTS2013
سندھ گورمنٹ اپنے وٹر کو دیوار کے ساتھ لگا رہی ہے 2013 کے ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدوار جنھوں نے 60 سے 97 نمبر تک مارکس حاصل کیے انکا حق کھا رہی ہے
#JusticeForNTS2013
بلاوال صاحب اپ نوجون لیڈر ہیں اور نوجوانو کے ساتھ اٸے درپیش مسلہ بھی سمجھے ہیں ہم نے این ٹی ایس پاس کیا ہے جس میں ہم 70 پلس نمبر لینے کے باوجود ہمیں ہمارے حق سے دور رکھا جارہا ہے
#JusticeForNTS2013
@NTS_PASS_2013
@BBhuttoZardari@AAliZardari@FaryalTalpurPk
2013 کے امیدوار سندھ میں پیدا ہوے سندھ میں ہی تعلیم حاصل کی اج سندھ میں ہی انکے ساتھ نا انصافی کی جارہی ہے
#JusticeForNTS2013
@NTS_PASS_2013
@BBhuttoZardari@AAliZardari
@FaryalTalpurPK_
فریال تالپور صاحبہ اپ ایک ماں ہے اور ماں سے زیادہ اپنے بچوں کو کون سمجھ سکتا ہے ہم اپ کے بچوں کی طرح اور اج اپ کے سندھ کے بچوں کو انکے حق سے دور رکھا جارہا ہے اپ این ٹی ایس پاس 2013 کے امیدوارو کو انکا حق دلواٸیں
#JusticeForNTS2013@AAliZardari@FaryalTalpurPk