@pasha_samina@SdqJaan یہ بتائیں کہ کتنے بہت سے صحافیوں پہ آج تک سختیاں آئیں جن میں آپ بھی شامل ہیں۔۔لیکن صدیق جان اتنی اندر کی خبریں لا کر دیتا ہے لیکن اس پہ آج تک کوئی آنچ تک نہیں آئی وجہ ؟🤔
@SecretGirl_IK یہ جس نے بھی ماں۔۔۔۔۔۔۔ہے انکو پتا ہی نہیں کے پٹھان کبھی بھی کلاشن کو خالی ہاتھ میں نہیں پکڑے گا اس کلاشن کو باہر لانے کے لیے اسکے سارے لوازمات اپنے سینے اور کمر پر باندھ کے نکلے گا
@mango_peepel باڈرز پر ایسا ہی ہوتا ہے
ایک دوسرے کی خوشی میں میٹھائیاں تقسیم کی جاتیں ہیں، چائے پی جاتی ہے،
کھانے پکا کر ایک دوسرے کو دیے جاتے ہیں۔۔ باڈرز پہ بیٹھے دونوں لائنز کے جوان پر امن اور ہنسی خوشی ہی رہتے ہیں۔
لیکن بزرگوں کے کہنے پہ تبادلہ گولیات بھی کرتے رہتے ہیں پریکٹس کے طور پہ۔۔۔
گنڈاپور کے ٹول پلازہ سے کارکن واپس لے جانے پر حیرت کیوں ہے۔ وہ پہلے بھی تو سب کو چھوڑ کر فرار ہو گیا تھا ۔
آزمائے ہوئے کو مزید آزمانے کا مقصد ہی کیا ہے؟
ڈی آئی خان ڈویژن کے چاروں اضلاع کے DCOs نے ڈیرہ اسماعیل خان' ٹانک' جنوبی وزیرستان اپر اور
جنوبی وزیرستان لوئر میں کل کرفیو کے احکامات جاری کر دیئے
صوبائی حکومت نہ صرف ان احکامات کو منسوخ کرے بلکہ ان تمام ڈی سی اوز کو معطل کرے
@SohailAfridiISF
بیرسٹر گوہر کعبہ کی چھت پر کھڑا ہوکر عمران خان کا پیغام دے گا تو بھی ہم نہیں مانیں گے۔۔۔جب تک خان صاحب کی بہنیں اور سہیل آفریدی کی خانصاحب سے ملاقات نہیں ہوتی اور مرشد کا کوئی فیصلہ نہیں آتا تب تک کسی معائدے کسی مفاہمت پر ہم تھوکتے بھی نہیں۔
لانگ مارچ کیلئے ہی ٹی آئی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ملک احمد خان بھچر کا کسی کو پتہ ہے کہ وہ کہاں ہیں ؟ کیا کر رہے ہیں؟ کچھ کر رہے ہیں یا نہیں؟
@MAhmedBhachar
اگر لانگ مارچ کا واضح ہدف عمران خان کی رہائی نہیں تو یہ سب تام جھام " کھایا پیا کچھ نہیں ۔ گلاس توڑا بارہ آنے" جیسا ہی ہو گا۔ PTI قیادت کو واضح کرنا چاہئے کہ کن مطالبات کے پورے ہوئے بغیر احتجاج ختم نہیں کیا جائیگا
لیکن یوں لگتا ہے لانگ مارچ کی لمبی تاریخ بھی سر پر آ گئی اور انہیں خود بھی معلوم نہیں کہ کرنا کیا ہے ؟
عوام تو نکلیں گے مگر اس بار یہ جاننا عوام کا حق ہے کہ دنیا ادھر ہو جائے یا ادھر۔ کوئی فرار ہو گا نہ احتجاج کے خاتمے کا اعلان کرے گا ۔
اس بار تمام ممبران اسمبلی اور سینیٹرز کو فرنٹ لائن پر رکھنا بھی ضروری ہے جن کے پیچھے جوان موجود ہوں جو انہیں فرنٹ پر ہی رکھیں ۔
کبھی یہ مت سوچیے گا کہ میرے بغیر کسی کا کام رک جائے گا یا نہیں ہو گا
کیونکہ اس دنیا میں تاش کا پتا کھو جانے پر۔۔۔۔
لوگ !!!
جوکر کو بھی بادشاہ بنا دیتے ہیں 😎
فلم مقدر کا سکندر میں امجد خان ریکھا کو چاہتاہے
ریکھا امیتاب کو،امیتاب راکھی کو،
اور راکھی ونودکھنہ کو،
اور دشمنی امیتاب اور امجد خان کی تھی🤔
بھارت اسرا۔ئیل کےساتھ، اسرا۔ئیل امریکہ کے ساتھ، امریکہ پاکستان کے ساتھ،اور پاکستان ایران کے ساتھ،
لیکن دشمنی پاکستان اور انڈیا کے بیچ ہے؟