قیدی نمبر 804 کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے جواب آ گیا
خان کے خلاف غیر آئینی فیصلہ دینے والے جج کو نیا ٹاسک مل گیا
علی امین گنڈا پور کے حوالے سے بڑا فیصلہ ہو سکتا ہے؟👇
https://t.co/9nLAXmvO3A
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی.@BBhuttoZardari کے عزم کے تحت سندھ میں 2022 کے سیلاب متاثرین کیلئے 21 لاکھ نئے گھروں کی تعمیر کامیابی کیسا��ھ جاری ہے، بینیفشریز کیلئے اب WASH کی سہولیات کی فراہمی کی بھی شروعات ہونے جا رہی ہے، جو مزید ایک اور کامیابی پر مشتمل اقدام ہے۔
Rescue teams, under CM Maryam Nawaz’s directions, are actively evacuating people from flood-stricken areas. In Tandlianwala, citizens are being moved to secure shelters.
Link: https://t.co/YuDijxDgre
مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے پر جسٹس مندوخیل کے اہم ریمارکس ۔۔"کئی بار ہمارے سامنے دو فریقین کا زمین کا تنازعہ آجاتا ہے، دوران سماعت پتہ چلتا ہے یہ زمین تو دراصل سرکار کی ہے، ایسے میں ہم زمین سرکار کی ملکیت قرار دیتے ہیں، بھلے سرکار ہمارے سامنے فریق نہ ہو"۔ جسٹس مندوخیل
Video : https://t.co/2Lf4d8iycJ
"ہم نشئی پکڑتے ہیں ،بھکاری پکڑتے ہیں، انکو کہاں لے کر جاہیں؟ انہیں پکڑنے کیلئے جائیں تو وہ انجکشن مارتے ہیں، انہیں پہلے سے ہی ایڈز ہوتی ہے۔ انکے گھر والوں کو بتاؤ تو وہ کہتے ہیں کہ ہم نے واپس نہیں لے کر جانے "۔ ایس پی شہر بانو نقوی
اب تک افواج پاکستان نے دشمن کی جارحیت کے جواب اور اپنے دفاع میں دشمن کے 5 طیارے اور ایک ڈرون جو پاکستان پر حملہ آور ہوئے تھے ان کو مار گرایا ہے۔
#PakistanZindabad