بنام باجوہ صاحب۔
آپ کےففتھ جنریشن میڈیانے 14پندرہ سال کے نابالغ کم عقل بچوں کےذہنوں میں عمران خان کوقوم پر مسلط کرنےکیلیےجو زہر گھولا ہے۔یہی زہر اگلےچند سال بعدجب حملہ آور ہوگا تو ایٹمی پاکستان پر باہر سےحملےکی ضرورت نہیں پڑےگی۔اس زہر کا تدارک ابھی سےکر لیجیے۔یہ پیشگی وارننگ ہے۔
پی ٹی آئی حکومت سے دفع ہونے کے بعد بے بنیاد اور من گھڑت کہانیاں پھیلا رہی ہے۔ شوکت ترین کی طرف سے جس میٹنگ کا دعویٰ کیا گیا ہے وہ صریحاً جھوٹ ہے۔ اب ان کے پاس خبروں میں ان رہنے کے لیے ایسی بے سروپا باتوں کے سوا کچھ نہیں۔
ہم نیب کی جانب سے
سابق چیئرمین واپڈا لیفٹنٹ جنرل مزمل حسین کو
753 ملین ڈالر (قریبا 1 کھرب 48 ارب روپے)
جیسی معمولی رقم کی مبینہ کرپشن پر طلبی کی مذمت کرتے ہیں۔😂😂😂😂😂
ملکی تاریخ میں جب بھی کروڑوں یا اربوں ڈالر کی واردات ہوئی ہے، ہمیشہ ایک ہی طرح کے مسلمانوں کا نام سامنے آیا ہے،
اختر عبد الرحمن، پرویز کیانی، پرویز مشرف، عاصم باجوہ، اور اب کسی مزمل نامی شہزادے کا نام تاریخ میں لکھا گیا ہے،،!!
This interview is an eye opener, watch how a woman was allegedly harassed and blackmailed by the system and the institution which was supposed to do accountability #Shame
آئی ایس آئی اور آئی بی نے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کیلئے رپورٹ تیار کرلی، جس کے مطابق عمران خان نے اور تحریک انصاف ہی جلاؤ گھیراؤ کے ذمہ دار ہیں، عمران خان نے سپریم کورٹ کا فیصلہ جانتے ہوئے کارکنوں کر ڈی چوک آنے کا ھکم دیا تھا
بہت ساری مشاورت اور سوچ بچار کے بعد مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین صاحب نے چوہدری پرویز الٰہی اور اس کے بیٹے کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے
کیا ہمارا یہ فیصلہ درست ہے
#PMLQ#ChSalikHussain
عجب بات ہے جن چلے ہوے کارتوسوں کو ادارہ ناکارہ تصور کر کے رٹائرڈ کر دیتا ہے۔ وہ سولینز مورچے سنبھال لیتے ہیں۔
اگر یہ اتنے ہی تجربہ کار ہوتے ہیں تو ادارے کو چاہیے انکو سینے سے لگا کر رکھیں۔ سولینز کو غلام رکھنا چھوڑ دیں۔
@ijazawan56 جنرل رٹائرڈ مُذَمَل تو صرف 148 ارب کی کرپشن میں ملوث ہیں۔ بس اتنی سی کرپشن تو کی ہے۔
اور پی آئی اے ویسے ہی گراؤنڈ کر دی گئی ہے۔پتا نہیں رٹائرڈ صاحب نے کتنا کمایا ہو گا۔
اتنا ہی شوق ہے تو ان کو سرحدوں پر بھیج کر تجربات سے فائدہ اٹھاؤ ۔
جب سے فیض نے ہاتھ اٹھایا ہے،خان صاحب روز ایک متنازعہ بیان دیکر اپنے لئے روز کے حساب سے گڑھا کھود رہے ہیں ۔
ٹکے کا کام اس شخص نے چار سال میں بجلی،صنعت ،developmental sector میں کیا نہیں اور تقریریں کرالو 😜
انڈیا میں مسلمانوں کے ساتھ بہت ناروا سلوک کیا جا رہا ہے انڈیا اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ظلم کی انتہا کر دی ہے، ساری دنیا کے مسلمان بس ٹوئیٹر پہ جہاد کر کے خواب خرگوش میں سو چکے ہیں اور اس کا خمیازہ اب انڈیا اور کشمیر کے مسلمانوں کو بھگتنا پڑا ہے #AntiPakistanARY