@fawadchaudhry 2104بین الاقوامی مارکیٹ، تیل فی بیرل 96 ڈالر
پاکستان میں قیمت 82 روپے
جبکہ 2022ء میں تیل 96روپے فی بیرل ہی ہے اور پاکستان میں قیمت دگنی یعنی 160 روپے ہے۔۔
پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ ، خیبرپختونخوا حکومت کو دو سالوں میں 4ارب 67 کروڑ سے زائد خسارے کا سامنا https://t.co/R5eN7EthNX via @PakPrimeNews#pakprimenews#BRT