Deeply saddened by the pasing of Mir Changez Kurd,husband of former Federal Minister Madam Zubaida Jalal.Heartfelt condolences to Madm Zubaida Jalal and the bereaved family.May Allah grant him the highest place in Jannah and bless his loved ones with patience Ameen.@zobaida_jalal
Centre for development and Stability Organised seminar titled “The healing Resolution : Turning the tide from Maharaja’s Cruelty to accession with Pakistan” on July 19 , 2026 at kashmir house. Dr Irfan DG CDS, Mam Shameem Shawl Senior APHC leader , Sardar Nazir ahmed khan , Baber khajjak , youth activist from Balochistan addressed seminar. Speakers said that 19 July 47 resolution pave right track for Kashmiri Nation and the mission of elders would be continue at any cost. Ideological unrest in AJK is agenda of hostile powers , leading towards a disaster for Kashmir cause. Pakistan is the guardian & protector of Kashmiri Nation . Any agenda against Pakistan will ultimately harm kashmir cause.
#Kashmir
اللہ پاک آپ دونوں کو منافقین کے شر سے ہمیشہ محفوظ رکھے، آمین یا رب العالمین۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابی، عزت اور خوشیاں عطا فرمائے، آپ کے درمیان محبت، اتفاق اور اعتماد ہمیشہ قائم رکھے، ہر نظرِ بد اور ہر برائی سے اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین ثم آمین۔
🧿🙏🏻🤲🏻
جب ہزاروں بلوچ بھائیوں نے اپنے ہاتھوں میں پاکستان کا جھنڈا تھاما، نعرے لگائے اور سڑکوں کو سبز ہلالی جھنڈوں سے بھر دیا، تو وہ منظر دیکھ کر دل فخر سے بھر گیا۔ سردار عبدالرحمن کھیتران نے ایک سادہ ریلی کو ایک بھرپور جلسے میں تبدیل کر دیا۔ یہ کوئی عام اجتماع نہیں تھا ۔یہ بلوچستان کے غیور لوگوں کا پاکستان سے محبت کا اعلان تھا۔ سردار عبدالرحمن کھیتران بلوچستان کے اُس واحد MPA ہیں جو دہشت گرد تنظیم فتنہ الہندوستان کو کھلے عام چیلنج کرتے ہیں، فرنٹ لائن پر کھڑے ہو کر للکارتے ہیں اور بغیر کسی خوف کے اپنے علاقوں میں گھومتے پھرتے ہیں۔ ایک اشارے پر ہزاروں لوگ ان کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں کیونکہ عوام جانتی ہے کہ یہ سردار غریبوں، مظلوموں اور محروموں کی آواز ہے۔ یہ وہ لیڈر ہے جو بات کرتا ہے تو دل سے کرتا ہے، اور جو وعدہ کرتا ہے اسے پورا کرتا ہے۔ آج کے دور میں جب بہت سے لوگ سہمے ہوئے بیٹھے ہیں، سردار عبدالرحمن کھیتران بے خوف کھڑے ہیں پاکستانی جھنڈے کے ساتھ، بلوچستان کے عوام کے ساتھ، اور پاکستان کی سالمیت کے ساتھ۔ یہ محبت، یہ جرأت، یہ حب الوطن واقعی قابلِ رشک ہے۔
My advice to @JKJAAC_official , instead of delivering anti state speeches , you should have approach National security institutions before . Pakistan is the guardian & protector of people of state J &K . I still believe , if better sense will prevail in JAAC leadership , things can resolve positively . Long live Pakistan Army , Long live Pakistan.
He lived life as a Patriot National Hero. He was a true Pakistan Parast (پاکستان پرست) ۔ We lost a Gem. This video is from my last meeting with my Great brother Shaheed Siraj Raisani. Although he isn’t among us but he is alive in our hearts , his Mission is dear to us till we are breathing , will not step down.
Its time for Major reset in #Balochistan . In Balochistan locals are patriots , youth is progressive . Tribes are focused on development & prosperity . All we need to do is to give them a working system with political ownership .
#Quetta
@MoulanaOfficial , i offer you and your son , a monthly package whatever decided by you , would you go on border and sacrifice you life ????? Being a leader of a religious cum political party you must know the limits . Martyrs of Armed forces are proud of Nation , they sacrifices lives while protecting this Nation while on other hand politicians / religious leader like you just enjoyed power & made properties . Pls be careful in future
صوبائی وزیر لائیو سٹاک بلوچستان سردار زادہ میر فیصل خان جمالی کے بھتیجے میر ضرار خان جمالی شدید گرمی 50 ڈگری میں اپنے عوام کے پانی کی وارہ بندی میں مصروف تاکہ کسانوں تک مصاوی بنیاد پہ پانی پہنچ سکے سردار گھرانہ خدمت کے جذبے سے سرشار مصروف عمل ،
@AseefaBZ@BBhuttoZardari
صوبائی وزیر لائیو سٹاک بلوچستان سردار زادہ میر فیصل خان جمالی کی تجویز کردہ BSDI Aسکیم سے واٹر سپلائی فیز1 ارو فیز 2 کے لئے الگ بجلی کا فیڈر منظور منصوبے سے اوستہ محمد کی عوام کو 24 گھنٹے پانی کی سپلائی مہیا ہو گی ,
@MediaCellPPP
یہ ہے بلوچستان کا اصل چہرہ
ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان نوتال قومی شاہراہ پر حادثہ
ایک عورت اور ایک بچی جانبحق
ایک مرد ، عورت اور چار بچے شدید زخمی
متاثرہ خاندان کا تعلق ساہیوال پنجاب سے ہے
بلوچستان کو بدنام کرنے والے یہ بھی دیکھ لے کہ یہ بھی بلوچستان ہے۔
اہل علاقہ نے جذبہ ایمانی کی مثال قائم کر دی
ایک گھنٹے کے اندر ہی تین لاکھ کے قریب چندہ جمع کر کے متاثرہ خاندان کو ایمبولینس کے ذریعے پنجاب روانہ کر دیا
شکریہ نصیر آباد
شکریہ بلوچستان
کیا پاکستان کے حق میں آواز بلند کرنا جرم ہے؟ کیا "کشمیر بنے گا پاکستان" کا نعرہ لگانا جرم ہے؟ اور کیا جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے اختلافِ رائے رکھنا بھی جرم سمجھا جانا چاہیے؟
میرے بھائی عمر حمید نے ہمیشہ پاکستان زندہ باد اور "کشمیر بنے گا پاکستان" کا نعرہ بلند کیا ہے۔ افسوس کہ اسی وجہ سے مختلف جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے ان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے اور غیر مہذب و نازیبا زبان استعمال کی جا رہی ہے۔
اختلافِ رائے ہر شخص کا جمہوری حق ہے، لیکن کردار کشی، جھوٹے الزامات اور گالم گلوچ کسی بھی مہذب معاشرے میں قابلِ قبول نہیں۔ اختلاف دلیل سے ہونا چاہیے، نہ کہ نفرت، جھوٹ اور ذاتی حملوں کے ذریعے۔
@UmerHam1234
Untill and unless state will not revise political strategy for Balochistan state has to go with public pulse . No doubt on law enforcement agencies and military commitment for peace but political part is missing .
I need answer. Can any one from @JKJAAC_official appear to respond me ?? Can someone dare to ask Umer Nazir why Umer is spreading lies from stage ????
#Rawalakot