I am a #Health and #Beauty Enthusiast.This channel is dedicated to Ancient #homeremedies for #skin and #body conditioning.
Subscribe to my youtube channel.
سبز چائے کا استعمال خوب سیر ہوکر کھانے کے بعد کیا جاتا ہے،اس چائے کے انسانی صحت پر بہت اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں
فوائد:
کولیسٹرول میں کمی،امراض قلب سے دوری،ہاضمہ میں بہتری،ذیابیطس سے بچاؤ،خون کی گردش میں بہتری،سانس میں بدبو سےچھٹکارا،فوڈ پوائزننگ سے نجات.
موسم گرما کی جھلسا دینے والی ہوا جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے،گرمی کی شدت سے بچنے کیلئے سادہ پانی کا استعمال زیادہ کریں، کاربونیٹڈ مشروبات سے پرہیز کریں، دن کےگرم ترین اوقات میں باہر نکلنے سے گریز اور تیز دھوپ میں سرڈھانپ کر باہر نکلیں۔
ہری مرچیں: یہ0کیلوریز کی متحمل ہوتی ہیں۔اِسے کھانےسےمیٹابولزتین گھنٹوں میں 50فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔یہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپورہوتی ہیں جوجسم میں موجودفری ریڈیکلزکے خلاف لڑتے ہیں اورکینسر سے بچاتے ہیں۔اس میں پایا جانے والا کیپسیسن جسم کادرجہ حرارت کم کرتا ہے۔ https://t.co/gCV6RaINk0
انسانی جسم: دل اوسط1سال میں120میلین لیٹرخون پمپ کرتا ہے عورتوں کی دھڑکن مردوں کے مقابلے میں زیادہ تیز ھوتی ہے زبان جسم کی سب سے مظبوط پٹھوں میں سےایک ہے دانت انسانی جسم کا وہ واحدحصہ ہے جو اپنی مرمت خود نہیں کرسکتے جسم کی سب سے چھوٹی ہڈی کان کی ہڈی ھوتی ہے https://t.co/gCV6RaINk0
مسور کی دال میگنیشیم،فائبر اور فولیٹ سے مالا مال ہونے کی وجہ سے ہماری دل کی صحت کو بہتر بناتی ہے۔بڑھتے ہوٸے وزن کو کم کرنے میں مسور کی دال مدد کرتی ہے،یہ پروٹین اور فائبر سے مالامال ہوتی ہے اور ہمارا پیٹ زیادہ دیر تک اس غذا سے بھرا رہ سکتا ہے۔ https://t.co/gCV6RaINk0
پیاز کے استعمال سے ہائی بلڈ پریشر اور کولیسٹرول لیول متوازن رہتا ہے۔ پیاز کا رس نکال کر بالوں پر سپرے کرنے سے صحت اور افزائش میں حیرت انگیز اضافہ ہوتا ہے، نئے سرے سے بالوں کا نکلنا اور بالوں کو گھنا بنانے کے لٸے پیاز کا استعمال مفید ہے۔ https://t.co/gCV6RaIfus
جلد کو خوبصورت بنانے کے لیے ہم طرح طرح کی چیزوں کا استعمال کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو چمکدار اور صحت مند جلد کے لیے ایک آسان اور سستا ٹوٹکا بتانے والے ہیں۔ (LIVE DEMO) مکمل معلومات کیلئے لنک پر کلک کریں اور چینل سبسکرائب کریں شکریہ 💖📷https://t.co/r8Xwf3PvVL
اکثراوقات کھانا کھاتے ہوئے بچےکچھ نہ کچھ گراتے ہی دیتے ہیں جس سے قالین پرداغ لگ جاتے ہیں،اس داغ سے چھٹکارا پانے کیلئے اسے رگڑیں نہیں بلکہ بیکنگ سوڈا یا سرکے کی مددسے داغ کوصاف کریں۔ یا تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ داغوں پرلگائیں اورپھرگیلے تولیے سے صاف کرلیں۔ https://t.co/gCV6RaINk0
چاول کھانے کا بہترین وقت دوپہر میں ہے۔رات کے کھانے میں آلو کے استعمال سے گریز کریں۔ چینی سے بنی اشیا کا استعمال کیلوریز میں اضافہ کا سبب بنتا ہے لہٰذا بہتر ہے کہ میٹھی چیزوں کو شام سے پہلے کھا لیا جائے تاکہ دن بھر چلنے پھرنے کے دوران یہ ہضم ہوجائے۔ https://t.co/gCV6RaIfus
جو افراد وزن کو تیزی سے کم کرنا چاہتے ہیں توان کیلٸے سونف کا قہوہ بہت فائدہ مند ثابت ہوگا۔ اس میں وٹامن اے اور سی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جو بینائی کی حفاظت کیلٸے بہت اہم ہےاگر سونف کو پیس کر تیار کر کے پیا جائے تو کمر میں درد پیدا نہیں ہوگا https://t.co/gCV6RaINk0
اسپغول میں فائبروافرمقدار میں پایا جاتا ہے۔روزانہ استعمال کرنے سے لاتعداد بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔کولیسٹرول کا خاتمہ کرتا ہے جس سے دل کے امراض سے بچا جا سکتا ہے،معدے کی صفائی کیلٸے بہترین ہے،بے وقت بھوک نہیں لگتی اور وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ https://t.co/gCV6RaIfus
قوت مدافعت بڑھانے والی اہم غذائیں: اپنی غذاء میں ہلدی شامل کریں،بہتر نتائج کے لیے ہلدی والا دودھ تیارکرکے پی سکتے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر دہی کھا سکتے ہیں۔اس کے ذائقہ کو بڑھانے کیلئےدہی میں کچھ تازہ پھل شامل کریں. دار چینی کو اپنی غذاء میں شامل کریں https://t.co/gCV6RaIfus
وٹامن کی کمی کا علاج: چقندر۔۔۔۔۔۔1عدد پالک کے پتے۔۔۔1مٹھی لیموں۔۔۔۔۔۔۔آدھا ادرک۔۔۔۔۔۔چھوٹا ٹکڑا ان تمام چیزوں کا جوس بنا لیں، اگر چاہیں تو اس میں آدھا کھیرا بھی شامل کرلیں، یہ جوس صبح و شام استعمال کریں۔ https://t.co/gCV6RaIfus
وزن بڑھانے کا طریقہ: کھجورچار عدد (گٹھلی نکال لیں)، بدہاری قندپاؤڈرچوتھائی چائے کی چمچ (یہ جڑی بوٹی ہے)، مصری پاؤڈرایک کھانے کا چمچ، دودھ ایک کپ۔ تمام اجزاء کو مکس کرکے شیک بنالیں ۔ ایک گلاس روزانہ کسی بھی وقت پئیں۔ مسلسل ایک مہینہ استعمال کریں ۔ https://t.co/gCV6RaINk0