A reliable source for business, taxation & financial news, covering incentives for agriculture, CPEC, automobile, tourism sectors / performance of stock
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔
.
.#InstagramNotes#petrol#pakvsnz
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیب کو میں کنٹرول نہیں کر رہا تھا، ہمارے کچھ لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔
.
.
#KashmirRejectsPTI#FerozeKhan#JunaidJamshed