جو لوگ اڈیالا اتے ہیں ہم ان ساروں کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں
ان کی وجہ سے ہمیں بہت حوصلہ ملا
عمران خان کی محبت میں اپ سب لوگ یہاں اتے ہیں
کراچی سے لے کر خیبر تک ، سندھ سے، بلوچستان سے، کشمیر سے لوگ آتے ہیں صرف عمران خان کی محبت میں
ان لوگوں کی وجہ سے ہمیں بہت حوصلہ ملتا ہے۔۔۔۔۔
علیمہ آپا
انسانی تاریخ کے ہولناک ترین مناظر میں سے ایک منظر حال ہی میں سامنے آیا ہے۔
یہ وہ لمحہ ہے جب اسرائیل نے جنوبی غزہ کی پٹی میں واقع خان یونس کے علاقے 'المواسی' میں بے گھر افراد کے خیموں پر بڑی بمباری کی.
اس واقعے میں 500 سے زائد شہری شہید ہوئے۔ یہ ایک ایسا منظر ہے جسے دنیا کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔
اسرائیل کے جرائم کو تاریخ کبھی فراموش نہیں کر سکے گی۔ یہ خونریزی ایک ایسی لعنت بن کر ان کا پیچھا کرتی رہے گی جو ان کے انجام تک ان کے ساتھ رہے گی۔
آخری حل مزاحمت 🚨
عمران خان نے کچھ عرصہ پہلے کہا تھا، کہ آخری فیصلہ، آزادی کا فیصلہ سڑکوں پر ہوگا کیونکہ سپریم کورٹ پر مکمل قبضہ کر لیا گیا ہے
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
پاکستان کی تاریخ کی مقبول ترین سیاسی، سماجی اور کھیلوں کی سب سے بڑی عالمی شخصیت، عمران خان کو اس وقت اڈیالہ جیل کی ایک تنگ اور تاریک 'چکی نما' کال کوٹھڑی میں شدید ترین نامساعد حالات کا سامنا ہے
۔
جیل حکام کی جانب سے بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عروج پر ہیں:
بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی: سخت گرمی میں نہ تو اے سی (AC) کی سہولت میسر ہے اور نہ ہی ٹھنڈے پانی کا کوئی انتظام۔
طبی غفلت: آنکھوں کی بینائی شدید متاثر ہونے کے باوجود مناسب طبی معائنے اور علاج کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
مذہبی آزادی پر قدغن: وضو کے لیے صاف پانی کی عدم دستیابی سمیت جمعہ کی نماز کی ادائیگی پر بھی پابندی عائد ہے۔
جس شخص نے اپنی زندگی ملک کی خدمت، شوکت خانم جیسے اداروں اور عالمی اعزازات کے نام کر دی، وہ اس نوعیت کے انتقامی سلوک کا حقدار ہرگز نہیں تھا۔ تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان کے کسی سیاسی قیدی کے ساتھ ایسا غیر انسانی سلوک نہیں کیا گیا۔
غزہ کے مشہور ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کے بیٹے نے اپنے والد کی زندگی کی خاطر یہ اپیل کی ہے
خدار صہیونی قیدی میں میرے والد کو شدید اذیت اور تکلیف دی جارہی ہے
555 دنوں سے ان کو مارا پیٹا جارہا ہے
ان کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے
ان کو غزہ سے اسرائیل نے اس وقت اغوا کیا تھا جب وہ غزہ کے مریضوں کا علاج کررہے تھے
ان کی رہائی کے لیے خدا را آواز اٹھائیں !
🚨غزہ پر اسرائیل کی جنگ کے 1,000 ویں دن کے موقع پر پیرس کی سڑکوں پر ایک خاموش مارچ کیا گیا۔شُرکاء نے شہید نچوں کے علامتی جسدخاکی ہاتھوں میں اُٹھا کر اپنا احتجاج درج کروایا۔کیا پاکستان میں ایسا مارچ ممکن ہے ؟؟؟ کیا ہم یہ فکر رکھتے ہیں ؟؟
ٹاوٹس کو شٹ اپ کال 🚨
نورین نیازی کی ملاقات کا میڈیا اور سوشل میڈیا پر شور ڈالا ہوا ہے نورین نیازی اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہے۔ کروا دیں اس کی ملاقات، کسی نے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی ہے یہ جھوٹ بولتے ہیں
اس پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کو ان کے blood test کے رپورٹ نہیں دئے جا رہے ہیں، کیا وجہ ہے کہ پمز ہسپتال کے رپورٹس کو چھپایا جا رہا ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے وہ بھی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں
”کربلا میں تاریخِ عالم کی وہ عظیم قربانی دی گئی جو ہر مسلمان کو یہ سبق دیتی ہے کہ حق کی خاطر جابر سلطان کے سامنے سر کٹایا تو جا سکتا ہے، مگر سر جھکایا نہیں جا سکتا۔“
— چیئرمین تحریکِ انصاف، عمران خان۔
سابق آسٹریلوی لیجنڈ گریگ چیپل کا عمران خان کی رہائی کے لئے FREE IMRAN KHAN کی ٹی شرٹ پہن کر کرکٹ کے حلقوں مین ایک بڑا پیغام
یاد رہے اس سے پہلے بھی وہ ایک خط لکھ چکے ہیں اور پیغام ریکارڈ کراچکے ہیں
عمران خان صاحب کے یوٹیوب چینل پر جاری کردہ ان کے
ڈاکٹر فیصل سلطان، جو شوکت خانم ہسپتال کے سی ای او اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ذاتی معالج ہیں، نے عمران خان کی صحت، بالخصوص ان کی آنکھ کی بیماری کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
23 جون 2026
🚨برصغیر اور پاکستان کے تاریخ میں سب سے بڑا سب سے زیادہ پڑھا لکھا سیاست دان لیڈر
امت مسلمہ کا واحد شخصیت لیڈر جنکو وہ بھی جانتے ہیں جنکو خود کی کوئی پہچان نہیں ہے
نام اپ خود بتایں جناب ۔۔۔👍💯✌️
فیملی کے لیئے میں ایک دستخط دور تھا 60 ملین یورو کا جیٹ خریدنے سے
پھر مجھے یاد آیا کہ میری ماں کہتی تھی کہ تم پیدل سکول جاتے تھے۔
میں نے جہاز لینے کی بجائے اپنے ملک کے بچوں کے لیئے 100 سکول بسیں خرید لیں
کرسٹیانو رونالڈو ۔
یہاں جہاز سرکاری مال پر اپنا حق سمجھ کر خریدا جاتا
علیمہ خان کا اہم پیغام: 🚨🚨
"اطلاعات ہیں کہ عمران خان سے ایک 'خاموش ملاقات' کی پلاننگ کی جا رہی ہے تاکہ باہر آ کر سچ نہ بولا جا سکے، اور پھر مستقل طور پر خان صاحب تک رسائی کا راستہ ہی بند کر دیا جائے۔ یاد رکھیں! خان صاحب کا عوام اور پارٹی سے رشتہ کوئی ڈیل یا بند کمرے کی سازش ختم نہیں کر سکتی۔ ہم ڈرنے والے نہیں!"