Pak Today is an independent news organization delivering credible news, analysis and special reports from Pakistan and around the world.
باخبر، بااثر، بااعتماد
وزیراعظم شہباز شریف کا ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد پہلا دورۂ پشاور کتنا اہم ہے؟ کیا یہ دورہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بہتری اور معاشی مسائل کے حل کے لیے مؤثر ثابت ہوگا؟ مزید تفصیل پاک ٹوڈے کی اس ویڈیو میں۔
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں آمدورفت پر مکمل پابندی عائد کردی، جبکہ نتن یاہو نے وسیع فوجی کارروائیوں کی تیاری کا اعلان کیا ہے۔ مکمل خبر کے لیے لنک پر کلک کریں
https://t.co/8AWU3wqc4J
#Israel#PakToday
پشاور کنٹونمنٹ بورڈ نے سرکاری اراضی پر قبضوں اور تجاوزات ختم کرنے کے لیے 48 گھنٹوں کی مہلت دے دی، خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی ہوگی۔ مکمل خبر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://t.co/e4GWEufuC7
#Peshawar#PakToday
نیوزی لینڈ کی دفاعی فورس کے سربراہ ایئر مارشل ٹونی ڈیویز نامناسب تعلق کا اعتراف کرنے کے بعد مستعفی ہوگئے، جبکہ معاملے کی آزادانہ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ مکمل خبر کے لیے لنک پر کلک کریں
https://t.co/qoEV15MPt2
#Newzland#PakToday
لاہور کے علاقے کاہنہ میں سی سی ڈی اہلکار پر نوجوان لڑکی سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو بنانے کا الزام ہے۔ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ مکمل خبر کے لیے لنک پر کلک کریں
https://t.co/tx4rtOhu7h
#Lahore#PakToday
اردن کے صوبے کرک میں چرچ میں جنازے کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے، جبکہ حملے کے محرکات کی تحقیقات جاری ہیں۔مکمل خبر کے لیے لنک پر کلک کریں
https://t.co/ffSl4DblKb
#Urdan#PakToday
زلمے خلیل زاد نے افغانستان اور پاکستان کے تعلقات میں مزید کشیدگی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے افغانوں کو مسلح کرنے اور پاکستانی فوج کی جانب سے پاکستان مخالف مسلح گروہوں کے خلاف لڑنے کے لیے افغانوں کی بھرتی سے متعلق رپورٹس کا حوالہ دیا ہے۔
https://t.co/vhWIbx8SvJ
#PakToday
ملتان میں خاندان کو لوٹنے اور خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج، پولیس نے ملزمان کی تلاش اور تحقیقات شروع کردیں۔ مکمل خبر کے لیے لنک پر کلک کریں
https://t.co/aYoDsn9dHe
#Multan#PakToday
رائٹرز کے مطابق ایرانی حکام نے امریکی حملے کی صورت میں خلیج میں زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز کو نشانہ بنانے اور ان کی مرمت روکنے کی دھمکی دی ہے۔ مکمل خبر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://t.co/Ee0CUIOLHK
#American#PakToday
اقوام متحدہ نے افغان عوام کے صبر و استقامت کو سراہتے ہوئے غربت، بے گھری اور واپس آنے والے مہاجرین کے مسائل پر تشویش ظاہر کی ہے۔ مکمل خبر کے لیے لنک پر کلک کریں
https://t.co/i63VfzfI4w
#Afghanistan#PakToday
چین کے صوبے شاندونگ سے افغانستان کے لیے پہلی براہِ راست مال بردار ٹرین روانہ، 12 لاکھ ڈالر مالیت کا سامان تقریباً 20 روز میں حیرتان پہنچنے کی توقع۔ مکمل خبر کے لیے لنک پر کلک کریں
https://t.co/vxdXcfvGyy
#China#PakToday
باجوڑ کے علاقے ماموند میں فائرنگ سے جے یو آئی (ف) کے کارکن رحیم اللہ جاں بحق، پولیس کی تحقیقات جاری۔ مکمل خبر پڑھیں
https://t.co/HOPXxcm2iK
#Bajwar#PakToday
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد افغان مہاجرین کی واپسی میں تیزی، حراست اور بے دخلی کے باعث خاندانوں کو درپیش مشکلات میں اضافے کی اطلاعات۔ تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://t.co/rx8RyidA31
#KPK#PakToday
گورنر خیبرپختونخوا کا سہیل آفریدی سے متعلق بیان، کہا وہ محفوظ ہاتھوں میں ہیں، تاہم مستقبل کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں۔ مکمل خبر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://t.co/LLta3eweJq
#KPK#PakToday
ثمر ہارون بلور کی جانب سے علیل سینئر صحافی اسد خان کے لیے ایک لاکھ روپے کی معاونت، ایل آر ایچ انتظامیہ کو بہترین علاج کی ہدایت اور مزید مدد کی یقین دہانی۔ مکمل خبر کے لیے لنک پر کلک کریں
https://t.co/isKalDAIUF
#Haroon#PakToday
پشاور میں پولیو کے عالمی دن پر ای او سی اور کے ایم یو کی تقریب، پولیو کے خاتمے، ویکسین پر اعتماد اور پولیو ورکرز کی خدمات کو سراہا گیا۔ مکمل خبر کے لیے لنک پر کلک کریں
https://t.co/BopwdIQ5AV
#Peshawar#PakToday
خیبرپختونخوا میں جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس، ریاست مخالف پروپیگنڈے اور غیر قانونی مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، محکمہ داخلہ کی ڈی پی اوز کو ہدایات۔ مکمل خبر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://t.co/pRfs9Yr2YQ
#KPK#PakToday
لسبیلہ کے علاقے اوتھل زیرو پوائنٹ پر ویگن اور مسافر کوچ میں تصادم، خواتین سمیت 12 افراد جاں بحق۔ مکمل خبر کے لیے لنک پر کلک کریں
https://t.co/aJbnTncjdu
#Karachi#PakToday
پی ایس ایل 12 کا آغاز 18 مارچ 2027 کو ہوگا، کھلاڑیوں کی نیلامی 23 جنوری کو ہوگی جبکہ لیگ کے میچز ملک کے مزید شہروں میں کھیلے جائیں گے۔ مکمل خبر کے لیے لنک پر کلک کریں
https://t.co/hXCEYoJaq1
#PSL#PAKTODAY
شدت پسندوں کے لیے سائبر گائیڈ تیار کرنے کے الزام میں یوسف شاہ کو برطانیہ میں 4 سال 2 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ مکمل خبر کے لیے لنک پر کلک کریں
https://t.co/4Sp3GBPUrJ
#British#PakToday
رانا ثنا اللہ کا سیکیورٹی فورسز کا ساتھ نہ دینے والی جماعت کے مائنس ہونے کا بیان، خیبرپختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کی منظوری کا دعویٰ۔ مکمل خبر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://t.co/4pJhlN0AuY
#RanaSanullah#PakToday