مورخ لکھے گا پاکستان میں دو قمر(چاند) طلوع ہوئے
ایک نے ملک دشمنوں
دوسرے نے دین دشمنوں کی چیخیں مریخ تک پہنچا دی
جنرل "قمر" جاوید باجوہ
خلیل الرحمٰن "قمر"
بھینس گئی شو میں
شو میں آیا خلیل
خلیل نے کیا زلیل
بھینس نے زرا نہیں کیا فِیل
دیسی لبرلز ٹھنڈے
پیدائشی نسلی گندے
او یُو شٹ اَپ😂
تیرے جسم پر کوئی تھوکتا بھی نہیں😂
#khalilurrehmanqamar
خلیل الرحمن قمر نے “میرا جسم میری مرضی” کا جواب “میری زبان میری مرضی” کے طور پر دیا۔ ہمارا جسم ہو یا ہماری زبان دونوں اُن حدود و قیود کے پابند ہیں اور رہنے چاہیے جو ہمارا دین مقرر کرتا ہے۔ نہ حقوق نسواں اور انسانی حقوق کے نام پر نہ ہی آزادی رائے کے نام پر کھلی چھٹی دی جا سکتی ہے۔
صدام حسین اور جنرل سلیمانی شدید دشمن تھے صدام کی موت پر تب سلیمانی نے خوب جشن منایا اور آج سلیمانی کی موت پر صدام حمایتی جشن منارے
یہاں تک تو بات ٹھیک ھے آگے سنئے
"امریکہ تب بھی جشن منا رھا تھا امریکہ آج بھی جشن منا رھا ھے"
ذرا سوچئے شکریہ
#Soleimani
"#Islam categorically rejects any move to hurt someone's religious thoughts. We are asked to hold others' religious beliefs in high esteem. What moved extremist #Norwegian for such despicable act?" writes Junaid Ali Malik
#DunyaBlog#Ilyas#Norway
https://t.co/1klvVKS4LK
In August, the autonomy of Kashmir was revoked without legal foundation, consultation with Parliament or even consultation with Kashmiris.
Today Jammu & Kashmir will be formally split & ruled from New Delhi.
Let Kashmiris speak. Let Kashmiris decide.
https://t.co/bfRWMfckXK
Approximately 28.6% of the fuel we import is used in motorcycles.
If we want to reduce our fuel import bill by billions of dollars a year we can simply start to manufacture electric motorcycles (EM)
EM are very cheap to manufacture but can save billions in fuel imports.
#Ideas
بھارت کہتا ہے کہ حافظ سعید نے 26/11 کروایا اور حالت یہ ہے اجمل قصاب جسکو اس حملے میں پکڑا وہ دیکھئے کہہ رہا ہے کہ بھگوان مجھے کبھی معاف نہیں کرے گا۔ کون سا مجاہد ہے جو اللہ کی بجائے بھگوان کہتا ہے۔ اس بندے کو نیپال کھٹمنڈو سے 2006 میں را نے اغوا کیا تھا اور ممبئی حملہ کروایا تھا
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں سرینگر کے علاقے صورہ میں جمعے کی نماز کے بعد ہونے والے مظاہروں میں پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان کے حق میں نعرے بازی۔
#Kashmir#Soura#Srinagar#ImranKhan
The helplessness of the world in stopping atrocities inflicted on the Rohingyas in Myanmar had reduced the regard for the resolution of the UN. Now, despite UN resolution on Jammu and Kashmir, the country has been invaded and occupied.