"ہم سندھ میں تو جلسے نہیں کر رہے نا۔ اگر سب اپوزیشن جماعتیں مل کر پنجاب میں جلسے کر رہی ہیں تو اس میں پیپلز پارٹی کا کیا قصور؟
😳
Nafisa Shah wins the TROPHY!
🤣🤣🤣
This is the BEST video describing PMLN workers' situation right now
👇🤣
اپوزیشن کی موجودہ حالت کی اس سے بہتر عکاسی نہیں ہو سکتی۔ 😂
Credit: @aun_alikhosa
https://t.co/d9TXA0VuTF
1923میں دِیگر مُمَالِک جِن میں سرِ فَہرِست بَرطَانِیہ فَرانس اور کُچھ اِسلامِی مُمَالِک شامِل تھے اُنہوں نے تُرکِی کے ساتھ جَبرِی طور پر مُعاہِدہ کِیا جِس کے تحت تِین برِ اَعظَم پر پھَیلی خِلافتِ عُثمانِیہ کا خَاتِمہ کیا گیا اور یہ مُعاہِدہ 100 سال کے لیے کیا گیا تھا
عمران خان کا قوم سے کیا وعدہ پورا ہو رہا ہے۔ جو کہتے تھے ایک دھیلہ کرپشن نہیں کی ان کے حواریوں سے لوٹا ہوا 25 ارب روپے برآمد کروا کے قومی خزانے میں جمع کروا دیا گیا! جو پوچھتے تھے کہاں ہے لوٹی ہوئی دولت اور کہاں ہے بدلا ہوا پاکستان ان کے ریکارڈ کی درستگی کیلئے ثبوت پیش خدمت ہیں!
چپکے سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم شروع کروا دی گئی ہے۔ پہلے کشمیر کا سودا کیا اور اب اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہتے ہیں۔۔اس سے پہلے کہ یہ پاکستان کو مزید نقصان پہنچائیں ان کم عقلوں سے نجات حاصل کرنا ہوگی۔کبھی کبھی تو یہ غیر ملکی ایجنٹ لگتے ہیں۔۔
کراچی میں کرونا کےپیش نظر سینماز اور جمز بند کرنے فیصلہ کیا گیا ہےجبکہ پی ڈی ایم لیڈران نے پنجاب کو کرونا کا مرکز بنانے کےلئےہر ہفتے پنجاب میں اوپن ائیر تھئیٹر لگانےکا فیصلہ کیا ہے- پبلک اسے اینٹی کرونا تھیٹر سمجھے کیونکہ ان جلسوں میں ویکسین دریافت کرنےکےطریقے جو بتائے جاتے ہیں🙏
کل اور آج
آرمینیا کے زیرقبضہ اس تاریخی مسجد میں سور سمیت جانوروں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو عالم اسلام میں سخت غم و غصے کا اظہار کیاگیا تھا
پچھلے دنوں 28 سال بعد اس مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھی گئی، آج آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے خود اس مسجد کا دورہ کیا، دعا مانگی
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی ملاقات
صوبہ خیبر پختونخوا میں جاری ترقیاتی منصوبوں، کرونا وبا کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
یہ لوگ بغض اورانتقام میں اندھےہوچکےہیں۔ میں کبھی نہِیں چاہوں گی کہ نوازشریف واپس آکران ظالموں کی تحویل میں اپنی زندگی دوبارہ دےدیں، جنہیں انتقام کےعلاوہ کوئی چیزنظرنہیں آتی؛ مریم نوازڈٹ گئیں
@MaryamNSharif
*Team MAK*
بیت المقدس میں نماز پڑھیں گے لیکن اسرائیل سے دوستی کی بھیک مانگ کر نہیں بلکہ اپنے دم بازو پہ آزاد کروا کے۔
اسرائیل سے دوستی فلسطین کے کاز سے غداری ہے اور ہمارے جیتے جی کوئ ایسا سوچ بھی نہیں سکتا۔
انشاءاللہ
یہی قائد اعظم کا بھی وژن تھا
کشمیر اور فلسطین ان کے دل کے بہت قریب تھے