سعودی عرب میں ظلم کا شکار ایک نوجوان کی فریاد ۔۔۔۔ نوجوان اتنا پریشان ہے کہ ویڈیو میں اپنا نام بھی نہ بتا سکا ۔
رو رو کر اپیل کی کہ اسے مطوب بھولاں والا یا بولاں والا نے ایلومینیم فکسر اور پینٹر کے ویزے پر سعودی عرب بھجوایا ،
چک ہمبو کا رہائشی نوجوان پوری ادائیگی 7 لاکھ روپے کرکے آیا مگر یہاں پہنچنے کے بعد جن لوگوں کے ہتھے چڑھا یہ اسے روزانہ مارتے ہیں ، اقامہ بھی نہیں دیتے ، ذرا شکایت کرے تو تھپڑوں سے منہ سجھا دیتے ہیں کبھی ٹھڈے مارتے ہیں روٹی ایک وقت دیتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں اور اگلے روز ملتی ہے ،
نوجوان کے بقول مجھے یہاں آئے پانچ مہینے ہو گئے ہیں کچھ روز پہلے میرے کان پر کوئی ایسی چیز ماری کہ کان پھٹ گیا آج مجھے سیڑھیوں سے دھکا دیا اور میری ٹانگ کا گوشت پھٹ گیا ہے ۔ میں یہاں آکر خوار ہو گیا ہوں دل چاہتا ہے اپنی زندگی ختم کر لوں ۔۔
اگر مجھے کچھ ہو جائے تو میری موت کا ذمہ دار مطلوب بھولاں والا ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔
سعودی عرب میں موجود پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ اس نوجوان کو تلاش کرکے اس کی ہر ممکن مدد کریں ،
ہو سکے تو جن ظالموں کے شکنجے میں یہ پھنسا ہے ان سے اسکی جان چھڑوائیں ۔۔۔
اللہ کریم اس پنجابی نوجوان کی غیب سے مدد فرمائے آمین
میں نے کل سب سے مشورہ کیا جتنی بھی میری X کی دوست تھیں ۔ پھر آج ایک وٹس ایپ گروپ بنایا ۔ جس کا مقصد صرف اور صرف نکاحاور شادی کا بندھن ہے۔ کیونکہ کل کافی مجھے لڑکیوں اور لڑکوں کے میسج آئے ۔ ان میں سے کافی لڑکوں اور لڑکیوں کی اچھی جاب اچھے گھر موجود . لیکن چھوٹے چھوٹے مسائل کی وجہ سے ازدواجی زندگی کا حصہ نہیں بن پا رہے .
اس لیئے گروپ میں ہر قسمی اور ہر عمر کے لوگ اپنی اپنی ایج بتائیں گے کیا کرتے ہیں کہاں رہتے ہیں ۔ جو لڑکی یا لڑکے آپس میں بندھن کیلئے راضی ہونگے ان کے گھر بات کر کے رشتہ پکا ۔
نوٹ: اگر کسی نے میری اجازت کے بغیر کسی گروپ ممبر کو میسج یا تنگ کرنے کی کوشش کی فوراً نکال دیا جائے گا گروپ سے۔
یہاں کمنٹ میں نمبر نہیں لکھنا۔ بس اس پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے اپنا اور شہر کا نام لکھیں عمر لکھیں ۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ہماری اس نیک کاوش کا حصہ بن سکیں ۔ پھر میں انباکس آ کر نمبر دوں گی مجھے وٹس ایپ پر میسج کرنا ۔ میں گروپ میں ایڈ کر دوں گی ۔ صرف خواہش مند لوگ آئیں ۔ فضول لوگ دور رہیں ۔
Vice President JD Vance and the US delegation will land in Pakistan within hours, President Trump just told me — adding that he was willing to meet with senior Iranian leaders if a breakthrough is reached. https://t.co/AoYYJBBjJW