”حضور، قوم کو بتائیے، آپ نے تاحیات استثنی لینے سے لیکر 26ویں اور 27 ویں ترامیم تک پورا نظام بدل ڈالا مگر آپ کے تجربات ختم نہیں ہوئے۔ آپ کبھی ون یونٹ تو کبھی نئے یونٹس کے خواب دکھاتے ہیں مگر بالآخر آتے وہیں صفر پر ہیں۔ خام تیل کی قیمتیں جب نیچے آ چکی ہیں تو پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کیسے اوپر ہیں؟ گزشتہ سال بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے بٹورے گئے ہیں۔“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
#AsimLaw
تابش ہاشمی نے جیو نیوز پر بیٹھ کر عمران خان کی بیماری کی بات کی تھی جبکہ کل کھل عام آزاد کشمیر کے لئے بھی آواز اٹھایا۔
اور آج تابش ہاشمی کا پروگرام بند کر دیا گیا 💔
آپ الٹے لٹک جائیں یہ کٹھ پتلی لڑنے والا نہیں چاٹنے والا گروہ ہے۔ لڑجانے والا قید تنہائی میں ہے۔ ایک آنکھ ضائع ہے۔ مہینوں سے اسکی کوئی خیر خبر نہیں۔ آپ کی پوسٹس آپ کی آواز آپ کی اسے ضرورت ہے۔
ظہران خان نے سارے بدیانتو کو جھوٹا ثابت کردیا!!
جو بدیانت ٹچے صحافی کہتے ہیں, ہمارے پاس credible source نہیں اسلیے کشمیر پر بات نہیں کر سکتے, انکو ظہران نے اصل صحافت بتائی ہے!!
ڈی جی ISPR نے کہا کہ فوج کا آذاد کشمیر ایشو سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ حکومت آذاد کشمیر کا معاملہ ہے
سچ یہ ہے کہ پوری آذاد کشمیر حکومت پاکستانی فوج کا بریگیڈیئر فائق ایوب، سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی چلا رہا ہے، اور وہاں نہتے شہریوں پر گولی چلانے کا حکم فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دیا
سوات کا نوجوان پشتو میں کہہ رہا ہے، یہ صرف دو حلقوں کے لوگ اتنی بڑی تعداد میں اکھٹے ہو گئے ہیں لیکن ہمارے بڑے غداری کر رہے ہیں۔
اب جھوٹ کا نہیں بلکہ عمل کا وقت ہے 🔥
شوکت حیات اپنی کتاب میں لکھتے ہیں جب میں جنرل یحییٰ کو سمجھانے گیا 3 مارچ نیشنل اسمبلی کی میٹنگ کینسل نہ کرنا پاکستان ٹوٹ جاۓ گا تو مجھے جنرل یحیی کا چیف آف سٹاف جنرل عمر سائیڈ پر لے گیا اور کہا ٹوٹتا ہے تو ٹوٹنے دو وہ ہم پر بوجھ ہیں لیکن آج پتا چلا وہ نہیں ہم بوجھ تھے
حامد خان
حکومتی چمچے عمران خان اور انکی بہنوں کو پاکستان دشمن قرار دے رھے ھیں اور فارم 47 کے سرخیل پاکستان کے جھوٹے میڈیا پر منہ سے کھاگ اگل رھے ھیں ۔لیکن پاکستان کے غیور عوام سوات میں علیمہ خان کی سٹریٹ موومنٹ میں شرکت کے لیے دیوانہ وار امڈ آئی ھے
بسیں، ٹرک، ٹینکرز بلوچستان میں ہر چیز کو جلا کر راکھ کیا جا رہا ہے
بلوچستان کے حالات جتنے خراب ہیں انہیں چھپا کر نہ جانے یہ جرنیل کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں
عمران خان کو جو انھوں نےقید تنہائی( solitary) میں رکھا ہوا ہے میں بتا سکتا ہوں کہ وہ کتنا بڑا ٹارچر ہے ۔۔مجھے ملتان جیل میں solitary order کر دیا گیا ۔ دس دن میں میرا دماغ بند ہو گیا۔۔ عمران خان کو انھوں نے صرف solitary میں نہیں رکھا ہوا بلکہ Isolation میں رکھا ہوا ہے۔۔ اعتزار احسن
@FarwaWaheed4
سہیل آفریدی نے تحریک انصاف کی ریلیوں کے جس مومینٹم کو توڑا تھا علیمہ خانم نے دوبارہ بحال کردیا ہے۔ سہیل آفریدی کو بھی بے شرمی اور ڈھٹائی کی بجائے اپنے مقصد کی جانب لوٹنا ہے۔
میرے بھائی کو 12 گولیاں ماری گئیں پھر اسے تیزاب پلایا گیا پھر ان کے چہروں کو جلایا گیا کوئی بھی چہروں سے پہچانا نہیں جا رہا تھا میں نے اپنے بھائی کو کپڑوں سے پہچانا 💔💔
تم نے کہا تھا تم ہمارا پانی بند کرو گے ہم تمہاری سانس بند کر دیں گے سانس کیا بند کرنی تھی آپ نے زبان بند کر دی اور وہ بھی اپنی
پوری دنیا اب تمہیں ایک بزدل کے طور پر دیکھ رہی ہے اب تم کبھی جھوٹی AI کا سہارا لیتا ہو اور کبھی ترانے سناتے ہو میڈیا تم نے قابو کیا ہوا ہے
آفتاب اقبال