" تم لوگوں نے تشدد کرنا کہاں سے سیکھا ہے؟"
پولیس حراست میں دم توڑنے والے اے ٹی ایم مشین سے کارڈ چرانے اور منہ چڑانے والے ملزم صلاح الدین کا رحیم یار خان پولیس سے سوال
#PoliceBrutality
Let’s respond to PM call for Kashmir Hour as a nation. I will be at Mazar e Quaid at 12 pm on Friday. Join me to express solidarity with our Kashmiri brethren.
On 6 Sep I will visit home of a Shaheed. I will soon be visiting LOC.
تبدیلی سرکار کا بڑا قدم۔۔ اب موبائل فونز پاکستان میں ہی اسمبل ہوں گے۔۔ پی ٹی اے نے 16 غیر ملکی کمپنیوں کو لائسنس دینے کا فیصلہ کرلیا۔۔ جانئے اس اقدام سے صارفین اور پاکستانی معیشت کو کیا فائدہ ہوگا ؟
https://t.co/oNYoayajJ2
مودی کو عرب ممالک میڈل 🥇 پہنا رہے ہیں.. کھربوں ڈالر کی انویسٹمنٹ کر رہے ہیں.. ایوارڈ دے رہے ہیں... لیکن پاکستان نے امت مسلمہ کے پیار میں اپنی سلامتی بھی داؤ پر لگا رکھی ہے.. فلسطین کی وجہ سے پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا لیکن فلسطین والے بھی مودی کو میڈل پہناتے ہیں
پی ٹی آئی حکومت نے یہ ڈھنگ کا کام کیا ہے... 100 میں سے 100 نمبر بنتے ہیں
حامد میر کے والد وارث میر کے نام پر انڈر پاس کا نام تبدیل کر کے کشمیر انڈر پاس رکھ دیا گیا.. یہ وہی وارث میر ہے جسکی "خدمات" پر فرینڈز آف لبریشن وار ایوارڈ پ��کستان کی دشمن حسینہ واجد نے انہیں دیا تھا
ملتان: آم توڑنے پہ معمولی جھگڑے ہوا، جس پر علاقے کے با اثر وڈیرے نے بوڑھے والد اور اس کے دو بیٹوں کو خون میں نہلا دیا، پولیس کو بارہا کال کرنے کے باوجود کوئی ایکشن نہیں ہو سکا۔ متاثرین کی وزیراعظم عمران خان سے مدد کی اپیل
کس چیز کا انتظار ہے ؟ ائیر سپیس بند کرنے کے احکامات پچھلے دنوں تیار تھے پھر اچانک روک دئے گئے کہ بھارت سدھرے گا۔۔ یہ بنیا نہیں سدھرنے والا۔۔۔ مودی کو سبق سکھانا ہے تو سب سے پہلے ائیر سپیس بند کرو اور ایک ایک تجارتی روٹ بھارت کا بند کرو۔۔۔
#ClosePakAirSpaceForIndia
I remember when the first YouTuber (Fred) hit 1 million subscribers
Then a couple years later @pewdiepie was the first to pass 10 million subscribers
Today he's on pace to be the first individual to pass 100,000,000
Whoa. Early congrats to Felix and the entire #teaminternet
جنابِ وزیراعظم عمران احمد خان نیازی صاحب @ImranKhanPTI
مسلم اُمہ نےتو اپنا چہرہ ہمیں دکھا دیا ہے،اب کیا خیال ہےہم خود ہی نہ کچھ سوچ بچار کرلیں؟
ہم سےتو ابھی تکairspace بند نہیں ہوسکی!
سنا ہےکل افغانستان سے ٹرک بھی انڈیا میں واہگہ بارڈر کے راستے داخل کروا دیےہیں قریشی صاحب نے؟
بھارت کو ایک مرتبہ پر عالمی ذلت کا سامنا۔ #FATF نے پاکستان کو #AFG کی جانب سے بلیک لسٹ کیے جانے کے جھوٹے پراپیگنڈے کی تردید کر دی، بھارت میڈیا ایک بار پھر جھوٹا ثابت
#Pakistan
https://t.co/5XLFmNbNzg
When we expect others to speak about things we ourselves feel passionately about, we undermine the worth of our own abilities to express our passions and beliefs. Instead we should work on expressing our opinions ourselves. Thats beauty of democracy. Your voice matters.
Islam can make a woman so strong that she no longer strives to be noticed by men,
no longer needs the admiring gaze to feel attractive,
no longer puts herself to display, when rest of the world is doing just that. ❤️❤️