There is little choice left for the people of Pakistan.
Either remain silent while their chosen leader is imprisoned. Whilst his family is detained, his party is suppressed and justice is denied - or come out peacefully and exercise their fundamental right to protest.
You can arrest families and threaten people with violence. But you cannot imprison 250 million Pakistanis or crush the will of a generation.
No regime is more powerful than its people. The world must watch as the people of Pakistan come together to demonstrate their plea for justice, even in the face of threats of violence.
Inshallah, Pakistan’s future will be decided by its people, not by criminals who rule through fear.
اللہ کی رحمت عمران خان پر ایسی ہے کہ پچاس سال ہو گۓ ٹِل لگا لیے پر عمران خان کے وقار و شہورت میں رتی برابر بھی فرق نہیں لا سکے، بےشک عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔
عمران خان نے اپنی جدوجہد سے ملک کے سیاسی منظرنامے کو ایسا تبدیل کیا ہے کہ تاقیامت اس ملک میں ووٹ دینے کا تعین "عمران خان" کی ملکی خدمات کو سامنے رکھ کر کیا جاۓ گا، محمد علی جناح کے بعد کسی کی جدوجہد اور ملکی خدمات کو تاقیامت یاد رکھا جاۓ گا تو وہ عمران خان ہی ہے۔
شہرت اتنی قد اتنا کہ دنیا کے کسی بھی ملک میں اپنی مرضی سے شاہانہ زندگی گزار سکتا ہو پر انکار کر کے اپنے ہی ملک میں رہنے کو ترجیح دے اور پھر تین سال سے اس ملک میں ہی قید ہو جاۓ
عمران خان کی جدوجہد بلکل بھی عام نہیں عمران خان بلکل بھی عام انسان نہیں