عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا ماریو کے ساتھ انٹرویو؛🔥🔥
جب تک نیا آرمی چیف نہیں آتا اور عاصم منیر رخصت نہیں ہوتے، ملک کے حالات سنور نہیں سکتے۔ صاف نظر آتا ہے کہ عاصم منیر کا ایک ہی ہدف ہے: میرے والد عمران خان کو نشانہ بنانا۔ مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ عاصم منیر کے قریبی لوگ انہیں عمران خان پر ظلم کرنے سے کیوں نہیں روکتے؟ وہ انہیں لوگوں پر گولیاں چلوانے سے باز کیوں نہیں رکھتے؟ عمران خان کو 90 فیصد پاکستانیوں کی حمایت حاصل ہے۔
“ ہمیں اب کہا جا رہا ہے کہ قومی مفاد میں ریاست کے ساتھ تعاون کریں۔ بہت دلچسپ بات ہے، میں یہ بات کبھی کبھی ان کے منہ پر بھی کر دیتا ہوں کہ 2019 میں آپ کے پاس فلاں عہدہ تھا۔ آپ فلاں ادارے کے ڈی جی تھے۔ آپ نے مجھے بلا کر کہا تھا کہ عمران خان پاکستان کی آخری امید ہے، اس پر تنقید نہ کیا کرو۔ اب آپ جو بھی اس حکومت پر تنقید کرتا ہے، اسے بلا لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آپ عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں، آپ پاکستان کے دشمن ہیں۔ یار، آپ کے کتنے چہرے ہیں” حامد میر
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
سوات کا صحافی موسی خان خیل مجھے کہتا تھا مجھے مار دیں گے وہ نام بھی لیتا تھا فلاں کرنل فلاں میجر مجھے مار دے گا اسے 32 گولیاں ماری گئیں تھیں ! حامد میر ۔۔
نواز شریف کی منہ بولی بیٹی بھی اب دنیا کو انڈیپینڈینٹ صحافت سکھائیں گی۔ سوشل میڈیا نے ان کا لبادہ اتار دیا۔ انکے چہرے پر سے مکر فریب اتار دیا۔ اب یہ تڑپ رہیں ہیں۔ زخمی سانپ کی طرح۔ سمجھ نہیں آ رہی کسی کو کاٹیں۔ جس کو مرضی کاٹیں۔ آپ کا لبادہ اتر چکا۔ اب ساری دنیا آپ کو جان چکی
@SHABAZGIL@asmashirazi yea bhe nahi hona chahey k sir covered ker in Shalwar k bager ghomna chahey yea bhe nahi Karna chahey awam k paisay say Haram Ka Hajj kernay chalay jain
“There was been an assassination attempt before he was jailed and now three years of torture. It is very clear they want him dead.” - @Kasim_Khan_1999
“Our father himself has said they want to kill him as the Egyptian president Mohamed Morsi was while he was in jail.” - Sulaiman Khan
#FreeImranKhan
🇵🇰 Imran Khan’s sons say Pakistan’s government wants their father DEAD... and he fears ending up like Egypt’s Mohamed Morsi
Three years of pressure never broke him into a deal that would end his political career, so the plan now, as Qasim Khan and Sulaiman Khan see it, is to make him vanish from public life, and they haven’t forgotten the bullets fired at him before he was ever jailed:
“It’s very clear they want him dead.”
If Islamabad wants to put those fears to rest, the fastest way is opening that cell to his family and independent doctors.
@Kasim_Khan_1999
پشاور کے گودام میں لے جا کر بدترین تشدد خون سے کپڑے سرخ ہوگئے بڑے آفسر کے دفتر میں بھی مارا اب نامعلوم جگہ پر پھینک دیا گیا۔
حسنین بھائی کی آواز بنو یہ ویڈو زیادہ سے زیادہ شئیر کرو🚨
🇵🇰 Imran Khan’s sons haven’t spoken to their father in over six months... and now all three of his sisters are behind bars too
It used to be one phone call every three months, and now there’s nothing, with nobody laying eyes on him in two months.
Qasim Khan and Sulaiman Khan say even a Supreme Court order for a private hospital only got him a trip to a government one and straight back to his cell:
“Pakistan are now going against Supreme Court orders to keep him in isolation.”
If a former prime minister’s sisters can land in a cell, nobody in Pakistan is out of reach.
@Kasim_Khan_1999
“موت سے ڈرتا نہیں ہوں، زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، میں ہارٹ اٹیک سے بھی مرسکتا ہوں۔ بنیادی لڑائی کیا ہے کہ پاکستان کے فیصلے پاکستانی قوم کرے گی، باہر سے بیٹھ کر کوئی ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا”۔ شہید ارشد شریف
#شہید_ارشد_شریف
@KaliwalYam Bus yea he wo din tha jis din Generals ki Gand phaati pardi the janazey say pehlay ispr tv per aker apni safai dey Raha tha k humnay nahi mara, generals soch bethay that k yea awam janazey k bad Humari taraf aai ge Leken Awam Gandu nikli Dafna ker Ghar Chali Gai kahay aur so gai
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کے دور حکومت میں ماورائے عدالت قتل کے واقعات بڑھ جاتے ہیں۔ نئے نئے گینگز پیدا ہوتے ہیں،
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اسلئے نافذ کیا گیا تاکہ ریئل ارتھ منرلز نکالے جائیں،
مائنس عمران خان کی سازش کی جارہی ہے،
ملک کی تازہ ترین صورتحال پر وڈیو لاگ
دو قاتل
دونوں نے قتل کئے
لڑکی نے باپ اور بیٹی کو گاڑی سے کچل دیا مگر عدم ثبوت پر رہا ہوگئ۔
دوسرا مجرم نے نعصوم بچے کو گاڑی سے کچل کر ماردیا۔ پھر پولیس نے اس کو سزائے موت دی اور گولی ماردیا۔
ایک ملک دو قانون امیر کے لئے الگ
غریب کے لئے الگ۔
قاسم خان کا BBC پر انکشاف 🚨
ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
#FreeImranKhanAndFamily