پختونخوا ضلع ٹانک سے تعلق رکھنے والے غریب مزدور خالد خان بیٹنی کو سندھ کے علاقے کشمور کچے میں بدنام زمانہ ڈاکوؤں نے اغوا کیا ہے اور اس پر بدترین تشدد کر رہے ہیں۔
سندھ میں تقریباً ہر ہفتے کوئی نا کوئی مزدور اور غریب پشتون اغوا کیا جاتا ہے اور ان پر بدترین تشدد کیا جاتا ہے مگر__1/2
عمران خان کو TV کی ضرورت نہیں TV کو عمران خان کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔
عوام نے TV چینلز دیکھنا چھوڑ دیئے ہیں تمہاری ریٹنگ 80 فیصد کم ہو گئی ہے اور عمران خان کی سوشل میڈیا پے 85 فیصد ریٹنگ بڑھ گئی ہے ۔۔۔۔۔
ثمینہ پاشا :-
چیٸرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کی سربراہی میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک کو مشکلات سے نکالنے اور متحد و مستحکم رکھنے کے لٸے آٸی پی پی کے دونوں رہنمإ عون چودھری اور نعمان لنگڑیال حکومت کی مدت ختم ہونے تک وفاقی کابینہ کا حصہ رہیں گے۔
اس سے قبل صدر آئی پی پی علیم خان نے دونوں معاونین کو مستعفی ہونے کی ہدایات دی تھیں جس پر انہوں نے اپنے اپنے استعفی ترین صاحب کو جمع کرا دٸے تھے تاہم آئی ایم ایف سے معاہدے اور موجودہ ملکی معاشی و سیاسی حالات کی وجہ سے باہمی مشاورت اور رضا مندی سے فیصلہ کیا گیا کہ ملک کو عدم استحکام سے بچانے کے لٸے دونوں معاونین حکومت کی مدت پوری ہونے تک کابینہ کا حصہ رہیں اور ملکی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈالتے رہیں۔
شیریں مزاری کی جگہ کوئی بھی ماں ہوتی وہ یہی فیصلہ کرتی کہ میری سیاست سے توبہ ہے ، بہنوں اور بیٹیوں کو اُٹھا کر جیلوں میں ڈالتے ہیں اور پھر ان کی تصاویر بنا کر وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں کہ فلاں پارٹی کوچھوڑ دو ،ایسے ظلم تو ضیاءالحق نے بھی نہیں کیے تھے ! لطیف کھوسہ۔۔۔
ایڈوکیٹ لطیف کھوسا کا انسانی حقوق کی پامالیوں پر سیمینار سے خطاب جس میں وہ پی ڈی ایم حکومت کے ہاتھوں فسطائیت، عورتوں کی توہین، آئین اور قانون کی پامالی اور عمران خان پر کئے گئے جعلی مقدمات کا ذکر کرتے ہیں۔
پرویز خٹک عرف ٹوتھ پک اور میجر جنرل فیصل نصیر عرف ڈرٹی ہیری کے درمیان گہری رفاقت
میجر جنرل فیصل نصیر، ڈی جی سی آئی ایس آئی نے رواں ہفتے صوبہ خیبر پختونخواہ کا دورہ کیا اور وہاں پرویز خٹک سمیت کئی سیاستدانوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے اسی وجہ سے پشاور کا دورہ کیا اور پولیٹیکل انجینئرنگ کے حوالے سے اپنی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے کچھ دن قیام کیا، لیکن وہ ناکام رہے۔
ذرائع نے بتایا کہ پرویز خٹک نے آج 15 جولائی بروز ہفتہ پریس کانفرنس کرنی تھی۔ تاہم پرویز خٹک مطلوبہ نتیجہ لانے میں بری طرح ناکام رہے ہیں اور پی ٹی آئی سے منحرف اراکین اکٹھے کرنے میں ہو چکے ہیں۔
کیا خیبر پختونخواہ کے عوام پرویز خٹک گروپ کو کے پی کے میں ووٹ دی�� گے؟
مطیع اللہ کا کہنا ہے کہ فوج میں نوجوانوں کا ذہن تباہ کرنے کا ذمہ دار جنرل باجوہ جب اس نے کہا کرپشن کوئی مسئلہ نہیں ہے اور شہباز شریف کو ملک پر مسلط کیا
https://t.co/hCJLUJK9K6
مجھے بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں ہندوستانی سفارت کار، خاص طور پر وہاں کے R&AW چیف، عاصم منیر اور اس کے ساتھیوں کو بے نقاب کرنے پر مجھ سے خوش نہیں ہیں۔ میں حیران ہوں کہ ایسا کیوں ہو سکتا ہے🤔
کوئی اندازہ؟
عمران خان نے ہمیں محبت سکھائی بغاوت نہیں خان نے ہمیں دوسروں کا درد محسوس کرنے کا اونر سکھایا اور اپ نے قتل کرنے کے طریقے یہی فرق ہے خان اور تمہاری سوچ میں
عمران خان نے ہمیں محبت سکھائی بغاوت نہیں خان نے ہمیں دوسروں کا درد محسوس کرنے کا اونر سکھایا اور اپ نے قتل کرنے کے طریقے یہی فرق ہے خان اور تمہاری سوچ میں
ANP, PPP, PMLN کے ن��ائندے خود تسلیم کررہے ہیں کہ ان تینوں جماعتوں میں سے ہر ایک کے 3 نامزد لوگ KPK نگران حکومت کا حصہ ہیں اور JUIF کے 10 لوگ ہیں-
الیکشن کمیشن یہ بتائے کہ یہ کونسی نیوٹرل نگران حکومت ہے جو PDM کے نمائندےجمع کر کے بنائی گئی ہے؟-@ImranKhanPTI
چیف جسٹس صاحب کو جج ہمایوں دلاور کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر نوٹس لینا چاہئے۔
پہلے جنگ اخبار نے یہ خبر دی اور اب اور بھی صحافی بتا رہے ہیں کہ جج ہمایوں دلاور نے اپنی اور اپنے بھائیوں کی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کو نگران حکومت سے NOC دلوایا،
اور اس کے بدلے عمران خان کے خلاف فیصلے کی ڈیل کی۔
اس خبر میں کتنی صداقت ہے؟ اس کی باقاعدہ جوڈیشل انکوائری کر کے پتا لگایا جاۓ۔
پہلے انہی جج صاحب کی سوشل میڈیا پر عمران خان کے خلاف زہر آلود گفتگو منظر عام پر آنے کی خبریں آئیں،
اور اب یہ الزام تو بہت ہی سنجیدہ نوعیت کا ہے۔ امید ہے چیف جسٹس صاحب اس معاملے کی انکوائری کریں گے۔
جس دن آزادانہ انکوائری ہوئی میں بتاؤں گا
“عسکری ٹاور کا ایک گواہ ہے،جس کے پاس پوری ریکارڈنگ ہے کہ وہاں کیا ہوا تھا
کوئی تحریک انصاف نہیں تھی جب عسکری ٹاور جلایا گیا،”
آئی جی پنجاب کہاں تھا؟یہ کسی نے نہیں پوچھنا اس سے؟
(عمران خان)