معزز صارف،
100 اور 1500 روپے مالیت کے ڈرا نمبر #45 اور #97 (2024-02-15) پاک بانڈ ایپ میں اپڈیٹ کر دیے گئے ہیں۔ برائے مہربانی مینیو میں جا کر "Draw Updates" پر کلک کریں اور ڈرا کو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
پاک بانڈ انتظامیہ
پاک بانڈ کو 5 اسٹار ریٹ کرنا نا بھولیں:
https://t.co/jAApPewCew
معزز صارف،
100 روپے مالیت کا ڈرا نمبر #45 (2024-02-15) پاک بانڈ ایپ میں اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ برائے مہربانی مینیو میں جا کر "Draw Updates" پر کلک کریں اور ڈرا کو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
پاک بانڈ انتظامیہ
پاک بانڈ کو 5 اسٹار ریٹ کرنا نا بھولیں:
https://t.co/jAApPewCew
معزز صارفین،
ہمارے سسٹم میں اس وقت maintenance کا کام جاری ہے جسکی وجہ سے پاک بانڈ ایپ کی یے سہولیات آج شام 6 بجے تک میسر نہیں ہونگی۔
- کسٹومر سپورٹ ٹکٹ سسٹم
- ایس ایم ایس سسٹم
- واٹس ایپ OTP سسٹم
- پیمنٹ پروسیس سسٹم
پریشانی کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں
معزز صارف،
750 روپے مالیت کا ڈرا نمبر #97 (2024-01-15) پاک بانڈ ایپ میں اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ برائے مہربانی مینیو میں جا کر "Draw Updates" پر کلک کریں اور ڈرا کو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
پاک بانڈ انتظامیہ
پاک بانڈ کو 5 اسٹار ریٹ کرنا نا بھولیں:
https://t.co/jAApPexa44
پاک بانڈ نئ اپڈیٹ 13.0.8 میں پاک بانڈ اکاؤنٹ سے سائن آؤٹ کرنے، اور دوسرے اکاؤنٹ میں واپس لاگ ان کرنے سے آپکے پرائز بانڈ نمبر مکس نہیں ��ونگے۔ اس اپڈیٹ سے پہلے سائن آؤٹ کرنے اور کسی دوسرے اکاؤنٹ میں لاگ ان کرنے سے پرانے اور نئے دونوں اکاؤنٹ کے نمبر آپس میں مکس ہو جاتے تھے۔
پاک بانڈ ایپ میں موبائل نمبر OTP میں دشواری کا سامنا ہے، اس کے حل کے لیے پاک بانڈ نے ایس ایم ایس کے ساتھ ساتھ واٹس ایپ پر OTP کوڈ فراہم کرنے کی سہولت بھی متعارف کروا دی ہے جو اپڈیٹ کے بعد آپ لوگوں کی رسائی میں ہوگی۔ اپڈیٹ ابتدائی طور پر ہمارے چند ہزار صارفین کے لیے میسر ہے۔
@alithaibo
سر جو ادارہ اپنی ایک چھوٹی سی "Digital" ویب سائٹ نہیں سنبھال پا رہا (https://t.co/e4HWX5eqYd) جو اکثر آپکو بند ملے گی وہ آپکے اور ہمارے اربو روپوں کے "Digital" پرائز بانڈ کیسے سنبھالے گا؟
عوام کا معصومانہ سوال!
معزز صارف،
200 روپے مالیت کا ڈرا نمبر #96 (2023-12-15) پاک بانڈ ایپ میں اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ برائے مہربانی مینیو میں جا کر "Draw Updates" پر کلک کریں اور ڈرا کو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
پاک بانڈ انتظامیہ
پاک بانڈ کو 5 اسٹار ریٹ کرنا نا بھولیں:
https://t.co/jAApPewCew
جنکے پرائز لگے انکو پاک بانڈ کی جانب سے مبارکباد 🥰 پورے 3 ماہ انتظار کے بعد رزلٹ اسکرین پر انعام نظر آنے کی وہ خوشی الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتی ہمارے لیے یے بات سب سے زیادہ معنے رکھتی ہے کے آپ کے ان لمحات میں ہمارا نام بھی جڑا ہوتا ہے۔
معزز صارف،
100 اور 1500 روپے مالیت کے ڈرا نمبر #44 اور #96 (2023-11-15) پاک بانڈ ایپ میں اپڈیٹ کر دیے گئے ہیں۔ برائے مہربانی مینیو میں جا کر "Draw Updates" پر کلک کریں اور ڈرا کو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
پاک بانڈ انتظامیہ
پاک بانڈ کو 5 اسٹار ریٹ کرنا نا بھولیں:
https://t.co/jAApPexa44
معزز صارف،
100 روپے مالیت کا ڈرا نمبر #44 (2023-11-15) پاک بانڈ ایپ میں اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ برائے مہربانی مینیو میں جا کر "Draw Updates" پر کلک کریں اور ڈرا کو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
پاک بانڈ انتظامیہ
پاک بانڈ کو 5 اسٹار ریٹ کرنا نا بھولیں:
https://t.co/jAApPexa44
معزز صارف،
750 روپے مالیت کا ڈرا نمبر #96 (2023-10-16) پاک بانڈ ایپ میں اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ برائے مہربانی مینیو میں جا کر "Draw Updates" پر کلک کریں اور ڈرا کو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
پاک بانڈ انتظامیہ
پاک بانڈ کو 5 اسٹار ریٹ کرنا نا بھولیں:
https://t.co/jAApPewCew
Happy 7th Birthday 🎂 Pakbond 😇
ایک شخص سے شروع ہونے والا سفر 7 سالوں میں 7 لاکھ افراد، ساڑھے 3 کروڑ بانڈ اور سب سے ضروری لاکھوں دعاؤں کے ساتھ آج ایک کارواں بن چکا ہے۔ ہم ہر اس شخص کو دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہمارے اچھے برے وقت میں ہمارے ساتھ رہے۔ ❤
معزز صارف،
200 روپے مالیت کا ڈرا نمبر #95 (2023-09-15) پاک بانڈ ایپ میں اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ برائے مہربانی مینیو میں جا کر "Draw Updates" پر کلک کریں اور ڈرا کو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
پاک بانڈ ��نتظامیہ
پاک بانڈ کو 5 اسٹار ریٹ کرنا نا بھولیں:
https://t.co/jAApPewCew
ضروری اعلان:
معزز ممبران،
بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سبب 1 ستمبر 2023 سے پاک بانڈ کی فیس میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔ نئ قیمتوں کی فہرست کے حساب سے
ایک سال 699، تین سال 1299 اور پانچ سال کی فیس 1999 روپے کر دی جائے گی۔ جبکہ سالانہ SMS سبزکرپشن کی فیس 250 روپے ہوگی۔
معزز ممبران،
آپکو بہترین سروس مہیا کرنے کے لیے آج (22-08-2023) رات 12 سے صبح 6 تک پاک بانڈ کے سسٹم پر maintenance کا کام کیا جائے گا جس کی وجہ سے ہماری تمام سروس بند رہے گی۔
آپکے تعاون کا شکریہ۔
معزز ممبران،
آپکو بہترین سروس مہیا کرنے کے لیے آج (22-08-2023) رات 12 سے صبح 6 تک پاک بانڈ کے سسٹم پر maintenance کا کام کیا جائے گا جس کی وجہ سے ہماری تمام سروس بند رہے گی۔
آپکے تعاون کا شکریہ۔