It is with profound grief that I express my condolences on the martyrdom of the Secretary of the Supreme National Security Council, #AliLarijani. A unique politician with a PhD in western philosophy, #Larijani hailed from a renowned political family and was one of the longest serving Speakers of Iranian parliament. The people of #Pakistan will always cherish his gracious words of solidarity offering a “blank check” to our nation. My thoughts and prayers are with the bravest people of #Iran as they face and fight an illegal and blatant imperial aggression on their homeland.
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ گوگل صرف تلاش (سرچ) کے لیے ہے تو آپ ایک بڑے خزانے سے محروم ہیں۔
یہ گوگل کی 60 ایپس اور ان کے کاموں کی فہرست ہے
Google Search – انٹرنیٹ پر معلومات تلاش کرنا
Gmail – ای میل بھیجنا اور وصول کرنا
Google Maps – راستہ تلاش اور لوکیشن معلوم کرنا
Google Drive – فائلز کو آن لائن محفوظ کرنا
Google Docs – ٹیکسٹ ڈاکیومنٹس بنانا اور ایڈٹ کرنا
Google Sheets – شیٹس بنانا اور ڈیٹا مینیج کرنا
Google Slides – پریزنٹیشن تیار کرنا
Google Photos – تصاویر اور ویڈیوز محفوظ کرنا
Google Calendar – مواعید اور شیڈول منظم کرنا
Google Translate – زبانوں کا ترجمہ کرنا
Google Meet – ویڈیو میٹنگز
Google Duo – سادہ ویڈیو کالز
Google Chrome – انٹرنیٹ براؤزر
Google Keep – نوٹس اور لسٹس محفوظ کرنا
Google News – خبریں پڑھنا
YouTube – ویڈیوز دیکھنا اور شیئر کرنا
YouTube Studio – یوٹیوب چینل سنبھالنا
Google Ads – آن لائن اشتہارات چلانا
Google Analytics – ویب سائٹ ٹریفک کا تجزیہ
Google My Business – کاروباری پروفائل مینیج کرنا
Google Classroom – آن لائن کلاسز منظم کرنا
Google Forms – فارم اور سروے بنانا
Google Sites – سادہ ویب سائٹس بنانا
Google Books – آن لائن کتابیں پڑھنا
Google Earth – دنیا کا تھری ڈی نقشہ دیکھنا
Google Assistant – وائس کمانڈ اسسٹنٹ
Google Lens – کیمرے سے چیزوں کی پہچان
Google Fit – فٹنس اور صحت ٹریک کرنا
Google Pay – آن لائن پیمنٹ
Google One – کلاؤڈ اسٹوریج منیج کرنا
Google Arts & Culture – آرٹ اور کلچر دیکھنا
Google Podcasts – آڈیو پروگرام سننا
Google Tasks – روزمرہ کام منظم کرنا
Google Finance – اسٹاک مارکیٹ اور فنانس اپڈیٹ
Google TV – فلمیں اور شوز دیکھنا
Google Wallet – ڈیجیٹل کارڈز اور والٹ
Google Voice – انٹرنیٹ کالنگ
Google Domains – ڈومین خریدنا اور مینیج کرنا
Google Cloud – کلاؤڈ کمپیوٹنگ سروسز
Google AppSheet – بغیر کوڈ کے ایپس بنانا
Google Data Studio – ڈیٹا کا بصری تجزیہ
Google Jamboard – آن لائن وائٹ بورڈ
Google Family Link – فیملی ڈیوائس کنٹرول
Google Alerts – مخصوص الفاظ پر اپڈیٹ ملنا
Google Podcasts Manager – پوڈکاسٹ کی کارکردگی دیکھنا
Google Stadia – آن لائن گیمنگ
Google Tag Manager – ویب سائٹ ٹریکنگ ٹولز مینیج کرنا
Google Flights – ہوائی ٹکٹ سرچ کرنا
Google Trends – سرچ ٹرینڈز دیکھنا
Google Scholar – تعلیمی ریسرچ سرچ کرنا
Google Safety Center – آن لائن حفاظت کے مشورے
Google Wifi – ہوم نیٹ ورک سیٹ اپ
Google Expeditions – ورچوئل ایجوکیشنل ٹورز
Google Arts Experiments – انٹرایکٹو کلچرل پروجیکٹس
Google Blogger – بلاگ بنانا
Google Input Tools – مختلف زبانوں میں ٹائپنگ
Google Fonts – مفت فونٹس ڈاؤنلوڈ
Google Accessibility – خصوصی ضروریات والے صارفین کے لیے ٹولز
Google Web Designer – انٹرایکٹو ایڈز اور ویب ڈیزائن
Google Shopping – مصنوعات تلاش اور قیمتوں کا موازنہ
13 رجب، مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی آپ کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔
اللّٰہ ہمیں مولا علیؑ کے علم، عدل، شجاعت اور تقویٰ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
*جشنِ ولادتِ مولا علیؑ بہت بہت مبارک ہو!* 🌹💫🌸🎉👏
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
13 رجب، مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی آپ کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔
اللّٰہ ہمیں مولا علیؑ کے علم، عدل، شجاعت اور تقویٰ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
*جشنِ ولادتِ مولا علیؑ بہت بہت مبارک ہو!* 🌹💫🌸🎉👏
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
آپ کا مجھ سے اتفاق کرنا ضروری نہیں لیکن آج بھی مسیحیوں میں ایسے بہت سے لوگ نظر آتے ہیں جو اکھڑ مزاج نہیں ہوتے اور حق بات کو غور سے سنتے ہیں اور سن کر تسلیم کرتے ہیں۔ یہ لوگ متکبر نہیں ہوتے۔ ایک مسیحی جب کربلا میں یومِ عاشور یا یوم اربعین میں ماتم کرتے ہوئے شریک ہوتا ہے تو وہ بطور مسیحی ہی شریک ہوتا ہے لیکن دل میں امام حسینؑ ابن فاطمہؑ کی محبت لیکر شریک ہوتا ہے۔ وہ یہ کہتا ہوا ماتام کرتا ہے کہ ہم عیسی ابنِ مریمؑ کے مانے والے، آپ کے غم میں شریک ہوکر آپ کے ساتھ حسین ابن فاطمہؑ کا ماتم کرنے آئے ہیں۔ یہی وہ پہلو ہے جو بار بار میرے دل میں یہ احساس پیدا کرتا ہے کہ عیسی ابنِ مریمؑ کے ان چاہنے والوں کی بڑی تعداد مھدی ابن فاطمہؑ سے بھی محبت کرے گی۔
۔
یومِ ولادت باسعادت حضرت مسیح علیہ السلام، تمام محبانِ عیسی ابنِ مریمؑ اور مھدیؑ ابنِ فاطمہؑ کو مبارک ہو۔
۔
#نوردرویش
#AbdulSattarEdhi#Birthday
ایک ایسا شخص جسکو لوگوں نے اربوں روپے دئیے مگر اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت کے باوجود ایک دھیلے کا الزام نہیں، اس کے پاس وہ بچے جن کا اس دنیا میں نہ والی نہ وارث مگر شیطان حاوی نہ ہوا اور اسنے ان سے زنا نہیں کیا، وہ اکیلا اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے ٹکرا گیا جنرل حمید جیسوں کو گھر کا رستہ بھول گیا بیرون ملک چلا گیا یہاں دنیا سے تعلقات گنوانے والے نہیں جانتے کہ اسی فوج کو یو۔ کے نے کہا کہ اس کو کسی نے کچھ کہا تو ہم سے برا کوئی نہ ہو گا وہ واپس آیا اور پھر گٹروں سے لاشیں نکالے لگ پڑا، گٹروں کے گند میں لپٹی داڑھی سے ہمیشہ ایک پرنور خوشبو ہی آئی، وہ اس ملک کے نام نہاد ملاوں کے سامنے ڈٹ گیا اور کہا دفع ہو جاو میرا دین اور مزہب انسانیت ہے کسی کتے کی جرات نہ ہوئی کہ اس پر کوئی فتوی جاری کر سکے، وہ نہ کوئی موٹیویشنل سپیکر نہ فلاسفر جب بھی کراچی گیا اس سے ملا اس کے قدم چھوئے گھنٹوں بیٹھے اٹھنے کا دل نہ کرے آجتک کسی نے اس سے بوریت کا شکوہ نہ کیا، وہ مرا رو اس شان سے مرا کہ امارات سے جنرل محمد بن زاید بن نیہان نے بھرپور سفارش کی اور کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ سرکاری پروٹوکول میں دفنایا جائے تب فوجی جرنیلوں کی دوڑیں لگ گئیں۔۔۔
اس جیسا دوبارہ اس دھرتی پر کوئی پیدا نہیں ہو سکتا اس سے جڑ جاو اپنے بچوں کو بتاو وہ صرف سوشل ویلفیئر کا بادشاہ ہی نہیں وہ ہر شر، ظلم، جبر، بے پناہ طاقت کے خلاف جرات کا استعارہ تھا