Farewell to agriculture on Rohri canal irrigation system due to official Wara Bandi to provide continuous water to specific lands of select landowners of Elite
ڈاکٹر ہریش کمار نے سول ہسپتال خیرپور میں اپنی والدہ کے نام پر اپنے خرچ پر ایک شاندار وارڈ بنوایا ہے
خاص بات یہ ہے کہ ڈاکٹر ہریش کمار غریب مریضوں کو مفت دوائیاں بھی فراہم کر رہے ہیں۔ ان کی یہ فلاحی خدمات بہت سے خاندانوں کے لیے امید کی کرن بن گئی ہیں۔♥️
#Humanity